1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فیس بکی چٹکلے و لطیفے

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by نعیم, Apr 17, 2018.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرا دوست ناصر سوچ رہا تھا شاید اس کی فیس بک دوست سارہ ناصر کی باتوں سے ہرٹ ہوگئی۔۔ جس کے نتیجے میں وہ فیس بک چھوڑ کر چلی گئی۔۔۔ وہ مجھے بار بار بتا رہا تھا کہ اپنے کیے پر بیحد شرمندہ تھا۔۔ :( :( :(
    .
    ایک اور دوست دانش کے خیال تھا سارہ کی شادی ہوگئی اس لیے وہ فیس بک سے غائب ہے ۔۔۔اور اس کی اظہارِ محبت کی حسرت دِل میں رہ گئی۔۔۔:cry::cry::cry:
    .
    جبکہ ایک اور فیس بک یوزراحسن کے نزدیک شاید سارہ کو رئیل لائف میں کوئی بوائے فرینڈ مل گیا۔۔ اب مشکل ہے اس کے سوا اسے کوئی اور لڑکی پسند آسکے۔۔۔ :eek::eek::eek:
    .
    .
    اور میں پچھلے کئی دنوں سے پریشان سارہ والی آئی ڈی کا پاسورڈ یاد کرنے کی کوشش کر رہا ہوں
    :nty: :87: :84: :nty: :84: :87: :nty: :87: :84:
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فیس بک کی دوستی کامیاب ہو جائے تو سٹیٹس اپ ڈیٹ "شادی شدہ " کا باعث بن جاتی ہے
    اگر ناکام ہو جائے تو ناکام عاشق کی آئی دی کا "پاسورڈ "
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سمجھے نورین اور نور دین نکلا
     
  4. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ندیم افضل چن صاحب نے چن چڑھاتے ہوئے پی ٹی آئی جوائن کر لی۔
    بھٹو کے رونے کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
     
  5. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ظاہر ہے وہ روئے گا ہی، مرتا جو نہیں۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  6. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    مجنوں کو لیلیٰ کا ایس ایم ایس نہیں آیا
    مجنوں نے تین دن سے کھانا نہیں کھایا
    مجنوں مرنے والا تھا لیلی کے پیار میں
    لیلی بیٹھی تھی ایس ایم ایس فری ہونے کے انتظار میں
     
  7. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    شادی سے پہلے کی (مزاحیہ) دعا :

    ربا یا تے سس چنگی ہووے
    یا اودی فوٹو کند تے ٹنگی ہووے
     
    نعیم likes this.
  8. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    آج میرا مزاحیہ پوسٹ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔
    برائے مہربانی آئینہ دیکھ کر گزارہ کر لیں۔
     
  9. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    میرا جی کی انگلش :

    میں اخبار کی موٹی موٹی سرخیاں پڑھتی ہوں۔

    I READ FAT FAT LIPSTICKS OF NEWS PAPER.
     
  10. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    مزاحیہ پوسٹ کرنا بھی کنوارہ ہونے کی نشانی ہے۔

    شادی شدہ جب بھی بات کریں گے "سڑی" ہوئی کریں گے۔
     
  11. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہنہ ۔ چاچو تو اس کا مطلب ہے کہ آپ بھی ٹرائیاں کرتے رہے ہیں ۔
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بات تو ثابت ہورہی ہے کہ چاچے سارے ہی کھوچل ہوتے ہیں۔ :chp:
     
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایک مثال تو آپ کی آنکھوں کے سامنے موجود ہے اس میں کسی ٹرائی کی کیا بات ہوئی
     
  14. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جی چاچا جی - - - آپ نے بلکل درست کہا ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  15. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    غصہ کیوں کرتے ہیں چاچو :sng: جمہوریت ہے :takar: ہر کسی کو حق ہے کہ وہ جو چاہے کرے :chp:
     
    پاکستانی55 likes this.
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اب بولیں آیا مزا ؟
    یار بات کی ہے ثبوت کے ساتھ غصہ نہیں کیا ۔
     
  17. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  19. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آباد رہیں۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیر
     
  21. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر نورین ملی کہ نور دین سے ہی دوستی کر لی ہے ؟
     
    پاکستانی55 likes this.
  22. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں سے
     
  23. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں بئی، انگلینڈ میں تو دونوں سے " دوستی " ممکن ہے ۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  24. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یار اگر ایک ہی نور دین اور نورین ہو تو وہ دونوں ہی ہوئے ناں
     
    Last edited: Nov 17, 2018
  25. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں یہ بھی ہے ۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  27. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ۔ نہ HE میں ، نہ SHE میں ، اور ساری انگلیاں گھی میں ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  28. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اور سر کڑاہی میں
     
  29. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی اس پر کوئی روشنی ڈالیں ۔ ۔ ۔ اور ہاں بھولے بادشاہ ! یہاں روشنی سے معصوم سا کی مراد بلب والی اور علم والی روشنی ہے ۔ ۔ ۔
     
  30. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی نوا چٹکلہ ؟
     

Share This Page