1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فہیم پیا

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از فہیم پیا, ‏25 اگست 2006۔

  1. فہیم پیا
    آف لائن

    فہیم پیا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام علیکم

    نا م فہیم ملک
    تعلیم ایف اے
    نک فہیم پیا
    رہا ئش ملک پا کستان
     
  2. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جناب فہیم پیا کو
    ہماری اردو پیاری اردو
    پر خوش آمدید
     
  3. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    فہیم پیا ۔۔۔۔۔ کو نوید کی طرف سے بھی خوش آمدید

    امید ہے کہ آپ کی آمد فورم کی رونق میں اضافہ کرے گی

    خوش رہیں
     
  4. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    فہیم پیا کو ہماری طرف سے خوش آمدید، ہم امید کرتے ہیں کہ آپ یہاں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔

    ہماری اردو میں پہلے بھی ایک پیاجی موجود تھے۔ اب فہیم پیا کی آمد سے شہزادی جی کو سوچنا پڑے گا کہ ان کے پیا کون سے ہیں! موصوفہ کا پسندیدہ شعر ہے:

    اس شرط پہ کھیلوں گی پیا پیار کی بازی میں
    جیتوں تو تجھے پاؤں، ہاروں تو پیا تیری​
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    فہیم پیا صاحب!

    “ہماری اُردو“ پر خوش آمدید

    آپ نے آ کر واقعی شہزادی جی کو سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔ :)
     
  6. فہیم پیا
    آف لائن

    فہیم پیا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکر یہ یہ شہزادی واقعی ہے کے مزاق ہے
     
  7. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    کافی دنوں سے تو وہ آن لائن ہی نہیں ہیں۔ ان کے آنے پر ہی پتہ چلے گا۔
     
  8. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    انتظار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔ :( 8) :( :( :( :( :( :( :( :(
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شہزادی جی سوچیں نہ سوچیں۔
    آپ لوگ سوچ سوچ کر ہلکان ضرور ہو رہے ہیں۔ :84:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں