1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فوٹو کیسے لگاہین

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از زمردرفیق, ‏1 اپریل 2008۔

  1. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام علیکم
    یار بردار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوٹو والا نظام فٹ نہیں ہے
    اسکا کچھ کروو
    40پکسل کروووو وہ کر کے بھی دیکھ لیا مگر نہین ہوا نظام
     
  2. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہماری اردو ترقی کر گی مگر فوٹؤ کیسے لگاین۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی تک کسی نے نہیں بتایا ھاھاھاھ
    یار کچھ بتا دو ۔۔۔۔۔۔۔ :pagal:
    کہاں جا کر کلک کرو فوٹو لگانے کے لیے اوتار میں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  3. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    فورم کے کسی بھی صفحہ پر آپ اوپر دیکھیں تو

    نظر آئے گا ۔۔۔ اس پر کلک کریں تو یہ صفحہ کھلے گا

    کوڈ:
    http://oururdu.com/forums/ucp.php
    وہاں دائیں جانب
    پر کلک کریں گے تو اس کے نیچے
    لکھا ہوا نظر آئے گا

    اس کے اندر آپ اپنی تصویر یا کسی ویب کا ربط لگا سکتے ہیں‌۔۔

    نوٹ ۔ آپ براہِ راست اس صفحہ پر بھی ذیل میں دئیے گئے ربط کی مدد سے جا سکتے ہیں‌

    کوڈ:
    http://oururdu.com/forums/ucp.php?i=profile&mode=avatar
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    منتظم اعلی صاحب ! اگر میں اطلاعاتی ای میل بند کرنا چاہوں تو کیسے کرسکتا ہوں ؟
    ذاتی میل والے آپشن کو میں ٹرائی کرچکا ہوں۔ لیکن ای میل پھر بھی موصول ہورہی ہیں۔ اور روزانہ کوئی 100 کے لگ بھگ ای میل مل جاتی ہیں۔ :takar:
     
  5. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    نعیم صاحب ربطِ ذیل سے ان کو ختم کیا جا سکتا ہے
    کوڈ:
    http://oururdu.com/forums/ucp.php?i=main&mode=subscribed
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ جناب !
     
  7. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    مجھے تو ذاتی میل آنا ہی بند ہو گئی ہیں چند دن سے کیا دوبارہ شروع ہو سکتی ہیں؟

    میں اپنا ای میل بھی تبدیل کرنا چاہتا ہوں اس کا طریقہ بھی بتا دیں؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں