1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فوٹو شاپ سبق3۔متحرک اورچمکدار تحریربنانا

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏28 نومبر 2008۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    سبق نمبر3
    فوٹو شاپ میںمتحرک اور چمکدار تحریر بنانا
    اس سبق کا صحیح طرح نظارہ کرنے کےلیے subsilver2 یا e tech green پوشاک کا انتخاب کریں
    چونکہ یہ سبق خاصہ طویل اور کچھ محنت طلب ہے اس لیے اسے تین حصوں میں تقسیم کیا گیاہے
    سبق نمبر3۔جزء (الف)
    سبق نمبر3۔جزء(ب)
    سبق نمبر3۔جزء(ج)
    اور تینوں حصوں کو الگ الگ جوابات میں لکھا جائے گا تاکہ بوریت محسوس نہ ہو
    '
    پورے سبق کا مختصر خلاصہ درج ذیل ہے
    تحریری ٹیوٹوریل :

    1۔ سب سے پہلے تو کہیں سے بھی اس طرح [​IMG] کاجلٹر حاصل کریں ۔اس سے پہلے (تمھید برائے سبق نمبر3)میں کچھ جلٹرز کی تصاویر فورم میں موجود ہیں
    2۔ ایڈوب امیج ریڈی میں اسے (جلٹر امیج کو) کھول کر فوٹوشاپ میں منتقل ہوجائیں ۔
    3۔ اب تمام لئیرز کو بند کرکے ایک ایک لئیر کا پاٹرن بنالیں ۔
    4۔نیوفائل کھول کرٹول ٹیکس کا سہارا لیکر جو لکھنا ہو لکھیں ،، مطلوبہ جگہ منتخب کرکے اس میں یہی پاٹرن بھر دیں ۔۔۔ یاد رہے کہ ہر لئیر کو علیحدہ علیحدہ سے منتخب کرکے بھرنا ضروری ہے ۔
    5۔ اب امیج ریڈی میں منتقل ہوجائیں اس میں‌تمام لئیرز بند کرکے اینیمیشن پلیٹ پر ایک ایک لئیر رکھ کر اس کی سپیڈ تبدیل کرلیں ۔
    6۔ آخر میں اسے محفوظ کرلیں ۔ چلتی ہوتی تحریر تیار

    کچھ سمجھ میں آیا ؟؟؟
    نہیں‌؟
    کوئی بات نہیں میں نے آپ کیلئے اس سبق کو انتھائی آسان انداز میں سمجھنے کے لیے اسکرین شاٹ کی مدد سے تصاویر تیار کی ہیں جس میں میرا کافی وقت صرف ہواہے۔ ان تصاویر کودیکھ کر ہر مبتدی بھی بآسانی یہ مشکل کام سرانجام دے سکے گا۔ ان شاءاللہ

    اگر پھر بھی کچھ سمجھ نہ آئے تو سوال کرنا آپ کا حق اور جواب دینا میرا حق بنتا ہے
    ۔ اگر یہ آپ کو پسند آیا تو آئندہ بھی یہ سلسلہ جاری رکھوں‌گا ورنہ
    میں تب ہی یہ سمجھوں‌گا کہ آپ کو یہ ٹیوٹوریل پسند آیا جب آپ اس ٹیوٹوریل کو دیکھ کر کم از کم ایک جلٹر ایفیکٹ (متحرک تحریریا تصویر)بنا کر شئیر کریں گے ۔۔۔پھر اس وقت میری خوشی قابل دید ہوگی
    یہ کام فوٹو شاپ کے کسی بھی ورژن میں کرسکتے ہیں۔البۃ اردو لکھنے کے لیے Adobe Photoshop 8.0 CS ME موزوں ہوگا
    اب آپ تصاویری سبق کا بغور مطالعہ کریں اور دیکھ دیکھ کر کام شروع کردیں
    ؛
    سبق نمبر3۔جزء (الف)
    (؛1؛)سب سے پہلےadobe imageready کا مرکزی صفحہ کھول کر اس میں کوئی جلٹر اوپن کریں ،پھرedit in phtoshop
    پر کلک کرتے ہوئے adobe photoshop میں منتقل ہوجائیں جس طرح کہ سرخ دائرے سے واضح ہے
    [​IMG]
    (؛2؛3؛)اب آپ layer3 سے جیک ہٹاکر layer 1 پر لگائیں
    [​IMG]
    [​IMG]
    (؛4؛)اب edit میں جاکرdefine patternپر کلک کریں
    [​IMG]
    (؛5؛)اب آپ کے سامنے چھوٹی سی ونڈو نمودار ہوگی۔ok دبائیں
    [​IMG]
    (؛6؛7؛8؛9 )اب layer 1سے جیک ہٹاکر پہلے کی طرح کریںاسی طرح layer 3میں بھی کرناہے۔لیکن layer3 میں جیک نہیں ہٹانا ہوگا
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    ؛10؛اب اس جلٹروالی چھوٹی سی ونڈو کو بند کردیں
    [​IMG]
    (؛11؛)اب نیو فائل کھول کر ٹول ٹیکس سے لکھیں ۔جو لکھنا ہواوپر گول سرخ دائرے میں ٹیکس کی سائز کم یا زیادہ کرسکتے ہیں
    [​IMG]
    ؛12؛اب move tool پر کلک کریں جس طرح کہ اسکرین کی بائیں جانب سرخ نشان سے نظر آرہا ہے اس کے بعد دائیں جانب،جو نشان زدہ ٹیکس نظر آرہا ہے اس پر رائیٹ کلک کرکےrasterize layerپر کلک کریں۔تصویر سے صاف ظاہر ہے
    [​IMG]
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب نیچے والے جواب ۔۔۔۔۔۔میں دیکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  2. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    (سبق نمبر3۔جزء ب)
    (؛13؛ )اب ٹیکس پر ماؤز کو دباتے ہوئےcreate a new layer تک لیکر آجائیں اور یہ عمل دو بار کریں
    [​IMG]
    (؛14؛)اب آپ کو ٹیکس تین لائینوں میں نظر آئیگا
    [​IMG]
    (؛15؛16) اب سب سے نچلی لائن ہر رائیٹ کلک کرنے کے بعد layer propertiesپر کلک کرکے اس پر ؛؛؛؛؛؛؛؛1؛؛؛؛لکھ کر okدبادیں
    [​IMG]
    [​IMG]
    (؛17؛18؛)اسی طرح بقیہ دو لائنوں میں بھی کریں اور بالترتیب۔2۔3 لکھیں
    [​IMG]
    [​IMG]
    (؛19)اب پہلے دائیں جانب سے تمام لیئرز سے چیک ہٹاکر صرف ۔۔۱۔۔ پر رہنے دیں جس طرح کہ نظر آرہا ہے۔اب اوپرselectپر کلک کرنے کے بعدload selectionپر کلک کریں
    [​IMG]
    (؛20؛)اب درج ذیل تصویر کی طرح ونڈ ظاہر ہوگی ok دبائیں
    [​IMG]
    (؛21؛)اب تصویر میں کچھ حرکت آچکی ہےedit پر کلک کرنے کے بعد fil پر کلک کریں
    [​IMG]
    (؛22؛)اب patternپر کلک کرکے پہلےجلٹرپر کلک کریں اور ok دبادیں
    [​IMG]
    (؛23؛)ابselect دباکرdeselect پر کلک کریں
    [​IMG]
    (؛13؛ )اب ٹیکس پر ماؤز کو دباتے ہوئےcreate a new layer تک لیکر آجائیں اور یہ عمل دو بار کریں
    [​IMG]
    (؛14؛)اب آپ کو ٹیکس تین لائینوں میں نظر آئیگا
    [​IMG]
    (؛15؛16) اب سب سے نچلی لائن ہر رائیٹ کلک کرنے کے بعد layer propertiesپر کلک کرکے اس پر ؛؛؛؛؛؛؛؛1؛؛؛؛لکھ کر okدبادیں
    [​IMG]
    [​IMG]
    (؛17؛18؛)اسی طرح بقیہ دو لائنوں میں بھی کریں اور بالترتیب۔2۔3 لکھیں
    [​IMG]
    [​IMG]
    (؛19)اب پہلے دائیں جانب سے تمام لیئرز سے چیک ہٹاکر صرف ۔۔۱۔۔ پر رہنے دیں جس طرح کہ نظر آرہا ہے۔اب اوپرselectپر کلک کرنے کے بعدload selectionپر کلک کریں
    [​IMG]
    (؛20؛)اب درج ذیل تصویر کی طرح ونڈ ظاہر ہوگی ok دبائیں
    [​IMG]
    (؛21؛)اب تصویر میں کچھ حرکت آچکی ہےedit پر کلک کرنے کے بعد fil پر کلک کریں
    [​IMG]
    (؛22؛)اب patternپر کلک کرکے پہلےجلٹرپر کلک کریں اور ok دبادیں
    [​IMG]
    (؛23؛)ابselect دباکرdeselect پر کلک کریں
    [​IMG]
    24۔25۔٫٫٫30٫29٫28٫27٫26۔اب وہی عمل جولیئر نمبر۔1۔میں کیا تھا ہوبہو نمبر۔2۔3۔میں بھی کریں۔رزلٹ تصاویر سے واضح ہے
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔اب نیچے والے جواب میں آئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  3. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    اس جواب کو اوپر والے جواب سے ملائیں
    (سبق نمبر3 جزء ج)
    (؛31؛)تیسرا لیئر مکمل کرنے کے بعدselect پر کلک کرکے reselectکودبائیں۔اب ایسی تصویر ظاہر ہوگی
    [​IMG]
    (؛32؛)اب پہلےدائیںجانب لیئر نمبر1 پر چیک لگاکربائیں جانب والے گول نشان پر کلک کریں اور انتظار کریں
    [​IMG]
    (؛33؛)اب آپ adobe imagereadyمیں داخل ہوگئے ہیں
    [​IMG]
    (؛34؛35) اب backgroundسے چیک ہٹاکردوسری طرف جہاں نشان نظر آرہا ہے کلک کریں پھرنمبر1 سے چیک ہٹاکرنمبر2 پر لگائیں اور بائیں جانب حسب سابق duplicateپر کلک کریں پھرآخر میں نمبر ۳ پر چیک لگائیں۔۔ دیلکھیں تصاویر میں
    [​IMG]
    [​IMG]
    36؛37؛اب آپ کو سائز چھوٹی کرنی پڑیگی ورنہ ایک جملہ پورے صفحے کو محیط ہوجائے گا۔لھذا سب سے پہلے اوپر بائیں جانب کونے میں marquee toolپر کلک کرکے تحریر کے گرد دائرہ کھینچیں، اس کے بعدimageپر کلک کرنے کے بعد crop کو دبائیں تو تصویر چھوٹی ہوجائی گی
    [​IMG]
    [​IMG]
    (؛38؛)اب تصویر کی ٹائیمنگ سیٹ کریں۔کم از کم 2سیکنڈ پر رکھ چیک کرنے کے لیے پلے کا بٹن دبائیں
    [​IMG]
    (؛39؛)اب تصویر محفوظ کریں اس کے لیے تصویر میں دیا گیا طریقہ اپنائیں یعنی save optimized asپر کلک کریں ،کوئی بھی نام دیکر محفوظ کرلیں
    [​IMG]
    (؛40؛)آپ کی اتنی لمبی محنت کا ثمرہ ظاہر ہوچکا ہے۔اب ٹیکس تصویر کا نظارہ کرلیں
    [​IMG]
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :mashallah:
    مجیب بھائی بہت محنت سے تیار کیا گیا سبق ہے میں کوشش کرتا ہوں شکریہ :dilphool:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ واقعی مجیب منصور بھائی ۔ آپ نے بہت محنت، خلوص اور لگن سے یہ سبق تیار کیا ہے۔
    جزاک اللہ
     
  6. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    مجیب بھائی بہت مشکل کام کو اتنے آسان طریق سے سمجھانے پر جزاک اللہ

    انشاءاللہ جلد آپ کو اس کا تجربہ کر کے دکھاؤں گا۔
    :yes:
    :hands:
     
  7. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی،نعیم بھائی،اور ساگراج بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ سب واقعی درست فرمارہے ہیں
    میں نے اس میں حد سے زیادہ محنت کی ہے تاکہ میرے اھل فورم دوست اور آنے والے بیشمار احباب اس سے استفادہ کرتے رہیں۔۔۔۔۔۔اس خوبصورت فورم کی اور کوئی خدمت نہیں کرسکاہوں تو کم اس کم اتنا تو حق بنتاہے کہ اپنی توانائیوں کا کچھ حصہ اس کے نام ہوجائے
    اور میری یہ محنت ایک یادگار ہوجائے۔۔۔۔۔۔
    ؛
     
  8. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ساگراج بھائی
    آمین۔۔۔۔اور مجھے آپ سے یہی امید ہے ساگراج بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور مجھے بھی صحیح معنی میں خوشی تب ہوگی جب آپ سمیت کوئی بھی دوست
    اس سے استفادہ کرکے یہاں اس کی مثال پیش کرے گا۔۔۔۔۔۔۔مسکراتے رہیں
     
  9. قیس الانصاری
    آف لائن

    قیس الانصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2007
    پیغامات:
    37
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم
    مجیب منصور بھائی ایک ضروری گزارش کرونگا
    فوٹو شوپ میں‌ہمارے پاس چار تصاویر ہیں ان کو آپس میں‌قریب اس طرح کرنا ہے کہ ایک تصویر دوسری میں متداخل نظر آئے اور دونوں کے بیچ روشنی سی نظر آئے ۔۔
    ھل من الممکن ان تساعدنی فی ھذا الصدد۔
    وشکرا علی دروسک القیمۃ
    لقد تجولت فی عالم الجوجل ولکن لم اجد بغیتی ِِ۔۔۔۔
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب ، کاش مجھے بھی یہ سب کرنا آ جائے :neu:


    بہت شکریہ
     
  11. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    خوشی بہن۔ اگر آپ توجہ سے کوشش کریں تو سیکھ جائیں سکتی ہیں۔ :yes:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    زہرا جی کیا مجھے اس لڑی کے یہ صفحات پرنٹ کر نے کی اجازت ھے تاکہ میں ان کی مدد سے سیکھ سکوں
     
  13. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت شکریہ مجیب بھائی۔ آپ نے بہت محنت سے یہ تفصیلی سبق ترتیب دیا ہے۔ :a180: :a180:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    میرا سوال
    :139: ،
     
  15. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سبق بہت لمبا ہے میں عنقریب اس کی ویڈیو بناکر پیش کروں گا جو کہ فورا سب مسائل حل کردے گی
     
  16. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    تصاویر پیش کریں ہوجائے گا ان شاء اللہ
    ۔
    خوشی اقتباس
    بھئی اس میں پوچھنے کی کیا ضرورت ہے
    لیکن آپ انتظار کریں میں ویڈیو بنانے والاہوں
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت مشکریہ مجیب جی بڑی نوازش ورنہ میں تو 2 بار پوچھ چکی تھی زہرا صاحبہ سے


    مجھے انتظار رہے گا اس وڈیو کا
     
  18. قیس الانصاری
    آف لائن

    قیس الانصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2007
    پیغامات:
    37
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مجیب منصور بھائی
    :salam:
    :a180: کام سرانجام دے رہے ہیں‌ؔ ؔآپ ۔ لیکن مجھے سیکھنا ہے یہ سب کچھ ۔
    تصاویر یہاں سے لے لیں۔

    saif pic.rar - 0.35MB
     
  19. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    خوشی بہن۔ آپ کا سوال عجیب سا لگا ۔انٹرنیٹ پر جو چیز آ گئی ہے۔ اور بالخصوص ہماری اردو پر جو چیز آ گئی ہے اور ناشر یا ارسال کنندہ نے اس کی نقل کرنے کی پابندی نہیں لگائی تو اسکا مطلب یہی ہے کہ کوئی بھی اسے کسی بھی طرح استعمال میں‌لا سکتاہے۔ اس میں‌اجازت کی کیا ضرورت تھی ۔
    آپ بصد شوق یہ بھی اور دیگر بھی کوئی مواد کاپی کرنا چاہیں یا اپنے کام میں‌لانا چاہیں تو لائیں۔ یہ تو علم ہے اور میرے خیال میں علم کو پھیلتے رہنا چاہیے۔

    والسلام
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ زہرا جی
     
  21. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جی خوشی بھن ان شاء اللہ عنقریب فوٹو شاپ کے تمام اسباق کے لیے ویڈیو بناکر پیش کروں گا
    تاکہ اس اہم ترین کام کا سیکھنا نہ صرف آسان بلکہ مزیدار بھی ہوجائے
    ۔
    قیس بھائی تصاویر میں نے محفوٍظ کرلی ہیں ان شاء اللہ بناکر پیش کرنے کی کوشش کروں گا
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے انتظار رہے گا مجیب جی
     
  23. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    اور یہ کوشش دیکھیں کیسی ہے
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    ۔
    ٫
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خیر مبارک جہاں دینی چاہیئے تھی وہاں‌تو دی نہیں تھی‌خیر میں‌آہستہ آہستہ سیکھ جاؤں گھی یہ

    بہت شکریہ
     
  25. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ایک شعریاد آگیا
    [highlight=#FF4080:2lhrycya]خوشی کوخوشی خوشی آگ لگادی میں نے[/highlight:2lhrycya]
    خوشی جی آپ کو ایک بہترین مشورہ دے رہا ہوں کہ میرا تازہ تازہ سبق لائیٹنگ ایکفکٹ والا آپ سیکھیں یہاں موجودہے اور اسی سے سیکھنا شروع کردیں وہ آسان بھی ہے اور نہایت اچھاہے
    پھر یہ ٹیوٹوریل بھی بآسانی سمجھ میں آجائے گا
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ بہت بہت

    اور آگ لگانے کا ڈبل شکریہ شکریہ
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    :a191: اب شعر مکمل ہوا ہے۔ :a191:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :mashallah: :mashallah:

    آپ میں ایک مشھور شاعر بننے کی وہ تمام خوبیاں موجود ھیں جو

















    ٹرکوں کے پیچھے شعر لکھنے والے شاعروں میں ہوتی ھیں :happy:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب پلیز میرے نام سے اردو شاعری کے چوپال میں لڑی نہ بنا دیجئے گا۔ :hasna:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ نے خود بنا رکھی ھے ایک چھوڑ کئی ، ہم کیا بنائیں گے

    ویسےآپ لڑی کے عنوان سے ہٹ رھے ھیں ، یا آپ :soch: کو اس کی خاص اجازت ھے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں