1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فوری جواب ۔ کااضافہ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از دریاب اندلسی, ‏16 نومبر 2007۔

  1. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    ہماری اردو کو دلچسپ فورم بنانے اور صارفین کو بہترین سہولیات دینے کا سفر جاری ہے
    آج فورم میں ایک اور تبدیلی کی گئی ہے جو کہ آپ میں سے بہت سارے ساتھی دیکھ بھی چکے ہونگے ۔۔۔۔۔۔ یعنی کہ فوری جواب کے آپشن کا اضافہ کیا گیا ہے

    اب آپ کو پیغام ارسال کرنے کے لیے الگ صفحہ پر جانے کی ضرورت نہیں، براہِ راست پیغام والے صفحے کے نیچے یہ آپشن موجود ہے ۔۔۔۔
    فوری جواب آپشن کی سادی قسم تو خود بخود ہر صفحہ پر موجود ہے جس میں صرف جواب لکھنے کی جگہ اور عنوان لکھنے کی جگہ ہے لیکن اگر کوئی صارف چاہے تو اپنے ذاتی تعارف والے صفحہ میں جا کر اس کو تبدیل کر سکتا ہے، تبدیل کرنے سے فوری جواب آپشن میں مسکراہٹوں وغیرہ کا اضافہ ہو جائے گا ۔

    امید ہے کہ اس تبدیلی سے ہماری اردو فورم کی رونق میں بھی تبدیلی آئے گی ۔۔
    اگر صارفین میں سے کسی کے ذہن میں کوئی مشورہ ہو تو لازمی دیں
    والسلام‌‌ ‌‌
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب زبردست،!!!!!
     
  3. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    دریاب اندلسی جی آپ نے تو کمال ہی کر دیا :mashallah:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ ۔ محترم دریاب اندلسی صاحب !
    واقعی اندلس کی سرزمین کی کارکردگی نظر آ رہی ہے۔ بہت بہت مبارک اور بہت بہت شکریہ ۔

    لیکن

    ذاتی تعارف کی کونسی آپشن میں کیا تبدیل کرنے سے یہ مسکراہٹیں دستیاب ہو سکتی ہیں ؟
     
  5. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    نعیم بھائی
    ذاتی تعارف کے صفحہ میں جا کر
    اوتار کے آپشن سے پہلے
    Super Quick Reply MOD
    موجود ہے اس میں آپ
    Advance کو منتخب کر لیں تو آپ کا کام ہو جائے گا

    والسلام
     
  6. محمود رضا
    آف لائن

    محمود رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اندلسی صاحب کی کاوش :a180: ہے اللہ ان کو مزید بہتری لانے کی توفیق دے۔آمین بجاہ سید المرسلین :saw:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ قبلہ محترم (اوتار کی بزرگی کے بموجب)
     
  8. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    بہت اچھی تبدیلی ہے کافی ٹائم بچا کرے گا

    خوش رہیں
     
  9. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    میرا مانیٹر 600x800سے زیادہ ریزلوشن نہیں دکھا سکتا اور جواب والے پیج پر اسمائیلیز بڑھ جانے سے وہ 600x800پر اسکرین سے باہر نکل جاتا ہے اور scroll barsکی عدم موجودگی اسے اسکرین پر لانے میں مانع ہوتی ہے۔ اس کا بھی کچھ بندوبست کر دیں تو اچھا ہے۔
    اور فوری جواب کے modesمیں ایک درمیانے موڈ کا اضافہ کر دیں تو کیا بات ہے جس میں اسمائیلز کے علاوہ باقی سہولیات موجود ہوں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں