1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فوری جواب کی بحالی

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از دریاب اندلسی, ‏17 مئی 2008۔

  1. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    سب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ہماری اردو پر فوری جواب والی آپشن بحال کر دی گئی ہے ۔


    مبارک ہو سب کو :titli:

    والسلام
     
  2. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    خیر مبارک اور شکریہ ۔
    لیکن بہت سادہ ہے۔ نہ کوئی سمائیلی، نہ فونٹ، نہ اقتباس
     
  3. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    عقرب جی اچھی بات ہے نا فوری کو سادہ ہی رہنے دیتے ہیں ۔۔۔۔۔ تاکہ کچھ فرق رہے

    ویسے اگر زیادہ صارفین کی یہ رائے ہو کہ فوری میں بھی وہی سب کچھ ہونا چاہیے تو ایسا بھی کر لیا جائے گا ۔۔۔

    والسلام
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    زیادہ نہیں تو اگر کچھ سمائلیز ساتھ کر دی جائیں تو اچھا ہے۔۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میری رائے بھی یہی ہے کہ چند ایک سمائیلی، (صلی اللہ علیہ وسلم وغیرہ بھی)
    کچھ رنگ،
    اور اقتباس Qoute کی سہولت مل جائے تو آسانی ہوجائے گی۔

    شکریہ
     
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو کیا بات ہے۔۔
     
  7. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب ساتھی خیریت سے ہونگے

    بابائے اردو میرا مطلب ہے دریاب انکل

    میرے خیال سے بھی اس کو کچھ اچھا ہونا چاہیے تھوڑی مزید چیزیں شامل کر دیں گے تو صارفین خوش ہو جائیں‌گے


    خوش رہیں‌
     

اس صفحے کو مشتہر کریں