1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فورم پر پوسٹ کیمطابق رینک بدلنا

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از UrduLover, ‏6 مئی 2015۔

  1. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔میں اپنی جنرل نالج میں اضافے کیلئے انفرمیشن لیئنا چاہتا ہوں۔جب کوئی ممبر فورم کا رکن بنتا ہے۔تو جیسے جیسے ممبر کی پوسٹ داخل ہوتی ہے انکا
    رول آٹو میٹیکلی بدلتا رہتا ہے۔اور ا س دوران ممبر کی سٹیسٹک دیکھ کر اسے پرموشن بھی دی جاتی ہے۔یہاں میں نے کافی ممبران کو دیکھا ہے وہ 5 تا 6 سال سے ممبر کے ابھی تک ممبر ہی ہیں۔یہ ایک سکرین شارٹ چسپاں کر رہا ہو ہوں وہ اس فورم سے ہے جس میں میرا عہدہ اسسٹنٹ ایڈمن ہے۔اور اس طرح پر موشن دینے سے ممبران
    بہتر کام اور زیادہ محرک ہوتے ہیں۔کہ انکے کام کو پہچانکر انھیں اہمیت دی جا رہی ہے۔اگر اس سے مختلف زاویے سے ممبران فورم پر پرکھکر اگے لایا جاتا
    ہے تو میں چاہوں گا اسپر ذرہ روشنی ڈالی جائے۔شکریہ
    رینک سکرین شارٹ
    [​IMG]
     
    نظام الدین, غوری, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    مطلع کرنے کا شکریہ

    زین فورو پر آنے سے پہلے ہم وی بلیٹن پر تھے اور وہاں یہ مراتب کچھ مندرجہ ذیل طریقے سے تھے مگر فی الحال کچھ ٹیکنیکل پرابلم کی وجہ سے ہم انہیں بحال نہیں کرپا رہے اور انشاء اللہ جلد ہی اس کو لاگو کردیا جائیگا
    ۔قواعد و ضوابط چیک کرلیں
     
    نظام الدین اور تانیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے یہاں بھی ایسا ہوتا تھا مگر جب نیپال میں زلزلہ آیا اس سے پہلے ہمارے اس فورم میں کچھ تبدیلیاں ہوئیں جو بتدریج جاری ہیں۔ اور صارفین کی حوصلہ افزائی کے لئے اہم تبدیلیوں کی توقع ہے۔
     
    نظام الدین اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں آج ہی حماد صاحب کو ٹلی مارتا ہوں
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    ٹلی مطلب بذریعہ فون سے گھنٹی کھڑکاتے ہیں۔کیا مخصوص پنجابی انداز ٹَلِلی مارتا ہوں:wink:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا


    پینڈو بند ہ ہوں جی ایویں کی بورڈ پھسل جاتا ہے فون ہی کروں گا
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ٹلی کتنا مزے دار لگتا ہے کانوں کو۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جس دن ہارون بھائی نے ٹلی آپ کے کانوں پر دے ماری اس کے بعد ٹلی مزے دار نہیں لگے گا :p
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تجربہ بولتا ہے گویا۔۔۔۔۔۔۔ ہا ہا ہا ہا
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    حماد صاحب کو ٹلی نہیں وج رہی
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ٹرائی ٹرائی اگین
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خوش رہیے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں