1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فوج کو الطاف حسین کی دعوت

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏24 اگست 2010۔

  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    فوج بدعنوان سیاستدانوں کے خلاف کارروائی کرے حمایت کرینگے،الطاف حسین​

    لندن …متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ کہ اگر پاکستان کے محب وطن جرنیل جاگیردارانہ نظام کے خاتمے کے لئے مارشل لا کی طرز پر کرپٹ سیاستدانوں کے خلاف کاروائی کریں تو ایم کیو ایم ان کے ساتھ ہے۔ یہ بات انھوں نے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیو ایم کے جنرل ورکرز اجلاس سے ٹیلیفونک خطاب کے دوران کہی۔ الطاف حسین نے کہا کہ زلزلہ کے وقت بھی ہیلی کاپٹرز کی کمی کا رونا رویا گیا اور زلزلہ کے وقت ملنے والی امداد کہاں گئی،اسکا پتہ نہیں چلا۔ انھوں نے کہا کہ اپنی فصلوں کو بچانے کے لئے سیلاب کا رخ غریب عوام کی طرف موڑنے والے وڈیرے اور جاگیرداروں کے خلاف قتل و غارت کا مقدمہ چلنا چاہیے۔ الطاف حسین نے کہا کہ جاگیردارانہ نظام نے کبھی بھی غریب اور متوست طبقہ کو سیاست میں آگے آنے نہیں دیا اور سیاسی اکابرین ملک کے ٹکرے ٹکرے کرنے پر تلے ہیں۔ایم کیو ایم کے قائد نے کہا کہ ملک کو انقلاب فرانس کی ضرورت ہے اور ایم کیو ایم انقلاب فرانس کے طرز پر جاگیرداروں، وڈیروں اور سرمایہ داروں کو نشان عبرت بنائے گی۔ الطاف حسین نے کہا کہ امریکا اور روس کی جنگ کے دوران مذہبی جماعتوں اور فوجی جرنیلوں کی جیبوں میں ڈالر ڈالے گئے جبکہ لاوارث مجاہدین طالبان کا ایندھن بن رہے ہیں۔ الطاف حسین نے کہا کہ امریکی صدر اوبامہ اپنی پالیسی پر نظر ثانی
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فوج کو الطاف حسین کی دعوت

    تو پہلی کاروائی تو پھر الطاف حسین کے خلاف ہی ہوگی
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فوج کو الطاف حسین کی دعوت

    سب مداری ہیں بس!!!!
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فوج کو الطاف حسین کی دعوت

    بندر کون ہے
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: فوج کو الطاف حسین کی دعوت

    ہر اُس شخص کے خلاف کاروائی ہونی چاہیئے جس نے ملک کا ستیاناس کیا ہے۔قائد تحریک نے اس ملک کا ہمیشہ بھلا ہی چاہا ہے۔سب سے پہلے نواز شریف اور شہباز شریف جیسے ملک دشمن عناصر کے خلاف کاروائی ہونی چاہیئے۔۔۔اس کے بعد ہر اس نوازلیگی یعنی ملک دشمن عناصر کے خلاف کاروائی ہونی چاہیئے ۔۔نواز شریف اور شہباز شریف اور اس کے ماننے والے ملک کے ناسور کا درجہ رکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔ ۔۔اور ایک بات۔۔ قائد تحریک الطاف حسین صاحب کے خلاف کاروائی کرنے والا اس دنیا میں موجود نہیں اور نہ ہی دنیا کی کوئی طاقت ان کا کچھ بگاڑ سکتی ہے۔۔۔ جس کے ساتھ اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم موجود ہو۔۔اس کو دنیا کی کوئی طاقت ہلا نہیں سکتی۔۔ باقی باتیں انشاء اللہ کل اگر زندگی رہی تو۔۔۔۔
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: فوج کو الطاف حسین کی دعوت

    سب کے خلاف کاروائی ہو گی تو باقی کون سا لیڈر بچے گااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فوج کو الطاف حسین کی دعوت

    جو واقعی " لیڈر " ہوگا ۔
     
  8. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    جواب: فوج کو الطاف حسین کی دعوت

    الطاف بھائی اپنی جگہ بالکل ٹھیک ہیں کیونکہ کسی بھی ریاست میں ایسے لسانی و علاقائی تعصب پر مبنی گروپس ہمیشہ ڈکٹیٹر اور مفاد پرست حکمرانوں کے زیرسایہ ہی پرورش پاتے ہیں ۔ ڈکٹیٹرز اور آمرانہ صفت حکمران اپنی اقتدار کو طول دینے کے لیے ایسے پریشر گروپس کو تقویت دے کر انہیں اپنے مفاد کے لیے استعمال کرتے ہیں اور یہ گروپس حکمرانوں کو بلیک میل کے ذریعے اپنی طاقت بڑھاتے رہتے ہیں۔ جنرل ضٰیاء الحق کے دور سے جنرل مشرف تک ، ایم کیو ایم، سپاہ صحابہ ، جئے سندھ، اے این پی اور دیگر علیحدگی پسند گروپس ہمیشہ طاقتور ہوئے ہیں۔ پاکستانی کی ماضی قریب کی تاریخ گواہ ہے۔
    اس لیے الطاف بھائی اپنے موقف پر ٹھیک ہیں۔ ویسے بھی پاکستان کو " بیسویں صدی کی سب سے بڑی فاش غلطی " کہہ کر پاکستان کے وجود کا انکار کرنے والوں سے اور توقع بھی کیا کی جاسکتی ہے۔
     
  9. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: فوج کو الطاف حسین کی دعوت

    تعصب تو کراچی و پاکستان دشمن لوگوں کی مندرجہ بالا باتوں سے صاف واضع ہے۔۔ایم کیو ایم یا کراچی کے لوگ علیحدگی پسند نہیں ۔۔ اس طرح کا الزام لگانا بہت ہی زیادتی ہے۔۔ اور یہ ہم اللہ پر چھوڑتے ہیں۔۔۔ ملک بنانے والے ملک دشمن نہیں ہوسکتے ۔۔قائد اعظم کے پاکستان کا اب کوئی وجود نہیں۔۔ ۔ ۔۔ان لوگوں نے اس ملک کو تقسیم کر دیا۔۔ پنجابیوں سندھیوں بلوچیوں ، پختونوں اور بنگالیوں میں سے غیر محب وطن لوگوں نے اس ملک کو پاش پاش کر دیا۔۔۔۔
    تعصب پسند کون ہیں۔۔تعصب پسند وہ لوگ ہیں جو دو دو ڈومیسائل بناتے ہیں۔۔وہ لوگ ہیں جو کوٹے سسٹم سے پڑھے ہوئے۔وہ لوگ ہیں جب کوئی اپنے حق کے لئے آواز اُٹھاتا ہے تو اسے تعصب پسند اور لسانی کہتے ہیں۔۔
    لسانیت اور تعصبی تو وہ تمام غیر محب وطن پنجابی سندھی بلوچی اور پختوں ہیں جو خود کو پنجابی سندھی بلوچی اور پختون کہتے ہیں۔۔
    اب بھی وقت ہے وڈیروں جاگیرداروں اور جالی ملاؤں اور شرک کرنے والے ملاؤں جیسے طاہر القادری صاحب سے نجات حاصل کریں۔۔اور سدھر جائیں۔۔اللہ کے عذاب سے بچنے کے لیئے دعائیں مانگیں۔۔۔۔ ملک دشمن جماعت تو نواز شریف اور شہباز شریف اور وہ نواز لیگی ہیں جہنوں نے ملک کا ستیاناس کر دیا ہے۔۔۔
    میں اُن تمام محب وطن پنجابیوں سندھیوں بلوچوں اور پختونوں سے گذارش کرتا ہوں کہ اب بھی وقت ہے سدھر جائیں اور آگے آئیں۔۔۔ ملک سے نواز شریف اور شہباز شریف جیسے سیاستدانوں کا خاتمہ کریں۔۔۔

    ایم کیو ایم اور کراچی کے لوگ قائد تحریک جناب الطاف حسین صاحب کی بات سے بالکل متفق ہیں۔۔ ۔۔ پچھلے جتنی مرتبہ فوج آئی ہے وہ اپنے مفاد کی خاطر آئی ہے۔۔لیکن اس مرتبہ فوج کو پاکستان کے عوام کے لیئے آگے آنا چاہیئے۔۔۔ اور ان تمام سیاستدانوں اور جالی ملاؤں کو صفحاء ہستی سے مٹا دیں۔۔ خاص طور پر نواز شریف اور شہباز شریف جیسے ملک دشمن عناصر کو اور شرک کرنے والے ملاؤں‌کو۔۔۔


    کیا لاہور اسلام آباد پشاور کوئٹہ لاڑکانہ ٹھٹہ ملتان گوجرانوالہ وغیرہ وغیرہ سے کوئی مڈل کلاس یا کوئی غریب ایم پی اے یا ایم این اے کے لیئے الیکشن لڑ سکتا ہے۔۔ نواز لیگ ، پپلز پارٹی، بی این پی ، اے این پی فضل الرحمن پارٹی جماعت اسلامی وغیرہ وغیر میں سے کوئی غریب الیکشن میں‌کھڑا ہوسکتا ہے۔۔ نہیں بالکل نہیں۔۔ ان کے ماننے والے غلام ہیں ۔۔۔لوگوں اپنے آقاؤں سے نجات حاصل کرو۔۔۔ اُٹھ کھڑے ہو۔۔ انقلاب کی طرف بڑھو۔۔۔ ملک سے ان سب کا خاتمہ کرو۔۔۔


    We Will Support Any Such Move Made By The Patriotic Generals Of The Army
    On The Pattern Of Martial Law To Abolish The Oppressive Feudal And Tribal Political System
    Of The Country And Rid The Country Of Corrupt Politicians – Altaf Hussain
     
  10. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فوج کو الطاف حسین کی دعوت

    اس وقت ہمیں ضرورت ہے کہ ہم سب مل کر اپنے تمام اختلافات بھلا کر اپنی پچھلی غلطیوں کی تلافی کرتے ہوئے ایک جگہ ایک پلیٹ فارم پر محبت اور اخوت بھائی چارے سے متحد ہو کر صرف اور صرف اپنی قوم اور ملک کے لئے دل سے اس کی بہتری کیلئے سوچیں،!!!!!!! اب بھی وقت ہے ہم ایک دوسرے کو گلے لگا سکتے ہیں، اس ایک دوسرے سے نفرت کی چنگاری کو ہم اپنے پرخلوص اپنے ملک سے محبت کے جذبہ حب الوطنی سے بالکل بجھا سکتے ہیں،!!!!!!

    ساری دنیا یہ سب تماشہ دیکھ رہی ہے،ہم ایک دوسرے پر کیچڑ اچھال رہے ہیں، اور بے چاری غریب عوام دکھ اور تکالیف کے دلدل میں پھنسی ہوئی ہے، ہماری قوم کی حالت اور ان کے رہنماؤں کے رویے دنیا کے سامنے عریاں ہورہے ہیں، ہمارے سیاست دان جو ہمارے پیارے وطن کے معصوم عوام کے رکھوالے کہلاتے ہیں، وہ کب تک عوام کو بے وقوف بناتے رہیں گے، اس وقت ہمارا ملک کی جو حالت غیر اور تباہ کن دہانے کی طرف جارہا ہے، اس کا ذمہ دار کون ہے، ھم اور صرف ہم کیونکہ ہم بھی اسی کا ایک حصہ ہیں،!!!!!! آج بھی اللٌہ تعالٰی سے ہم صدق دل سے معافی مانگیں اور ایک دوسرے کے سامنے آئیں، اور آپس میں گلے لگ جائیں، اور ایک مسلمان اور اپنے وطن کی شان بن کر دکھائیں،!!!!!! اب بھی وقت ہے،!!!!! اب بھی وقت ہے،!!!!!!!
     
  11. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: فوج کو الطاف حسین کی دعوت

    یہی باتیں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین صاحب کہتے ہیں۔۔
    وقت بہت کم ہے سدھر جائیں سب ۔۔۔خدارا سدھر جائیں سب کے سب۔ تعصب چھوڑ دیں۔۔
    جزاک اللہ۔
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: فوج کو الطاف حسین کی دعوت

    یہ سیاست دان اپنی سیاست چمکانے کے لئے قوم کوآپس میں لڑوا رھے ھیں اور نام نہاد ملا اسلام کے نام پہ،،،،،،،،، خدا سے یہی دعا ھے کہ وہ ہم سب کو حقیقی اسلام کو سمجھنے کی بصیرت عطا فرمائے صراط مستقیم پہ چلنے کی توفیق بخشے اور قومی مفاد کی خاطر قربانی دینے کا جذبہ پیدا کرے نہ بے گناہ لوگوں کو قتل کرکے جنت میں جانے کا
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: فوج کو الطاف حسین کی دعوت

    حسن جی میرے خیال میں ایسے الفاظ کا استعمال مناسب نہیں ھے اسی برداشت کی تو کمی ھے ہماری قوم میں ، کہ مخالفت میں مہذب نہیں رہتی

    امید ھے‌آپ آئیندہ خیال رکھیں گے
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فوج کو الطاف حسین کی دعوت

    جی بہتر

    میں تو کچھ اور بھی لکھنے والا تھا
     
  15. اداس ساحل
    آف لائن

    اداس ساحل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 اگست 2010
    پیغامات:
    90
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: فوج کو الطاف حسین کی دعوت

    السلام علیکم مس خوشی!!!

    سب سے پہلے تو آپ کو اور سب کو رمضان مبارک

    آپ نے اتنا تشویش زدہ سوال کیا ہے کہ "سب کے خلاف کاروائی ہو گی تو کون سا لیڈر بچے گا"

    تو

    محترمہ

    قوم کے من پسند طالبان ہیں نا یہ ہی حکومت کریں گے

    اور جسے کہتے ہیں "شریعت" نافز کریں گے

    اور ساری دنیا سے کٹ کر، ایسی شریعت ہو گی کہ جھنڈے پر تلوار اور خون ہو گا

    اور جب ان کے احکامات کی تعمیل نہیں ہو گی تو پھر سڑکوں پر ہی انصاف ہو گا

    لاء اینڈ آرڈر طاغوتی نظام کہ کر اس کی چتا کو جلا دیں گے اور گنگا تو نہیں ہاں ندیوں میں ہی بہے کرے گا

    اس لیے آپ پریشان نہ ہوں

    ہاں ہاتھ اٹھا کر دعا کریں

    مسلمانوں کو اللہ ہدایت دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمین ثم آمین
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: فوج کو الطاف حسین کی دعوت

    وعلیکم السلام

    خیر مبارک آپ کو بھی مبارک


    میری تو یہی دعا ھے کہ اللہ تعالی مسلمانوں کو اسوہ حسنہ پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فوج کو الطاف حسین کی دعوت

    اللہ تعالی ہدایت انہیں عطا کرتا ہے جو خود " طالب ہدایت " ہوں ۔ یہاں تو ہر کوئی اپنے اپنے کنویں میں بیٹھا اسے کل کائنات سمجھ رہا ہے۔ کوئی اپنے علاوہ کسی دوسرے کو حق پر ماننے کوتیار نہیں ۔ اندھی عقیدت ، بےجا حمایت ، بزدلی ، بےحسی اور جہالت کا راج ہے۔ ہر کوئی اپنے گروپ ،اپنی جماعت اور اپنے لیڈر کو فرشتہ صفت اور اسکے علاوہ باقی سب کو دجال و فرعون ثابت کرنے کے درپے ہے۔ دن رات جمہوریت کا راگ الاپنے والوں کی سوچ ، فکر ، طرز عمل، رویے اور گفتگو میں‌جمہوریت و برداشت کہیں دور دور تک نظر نہیں آتا۔ آج ہمارے لیڈر کا اتحاد کسی کے ساتھ ہے تو ہمیں وہی پاک صاف مطہر فرشتہ نظر آئے گا۔ کل ہمارے لیڈر صاحب کسی اور کی جھولی میں بیٹھ جائیں تو ہم اسی کی شان میں رطب اللسان نظر آئیں گے۔ جہاں کسی کی اپنی فکر، اپنی سوچ، اپنا معیار ہی کوئی نہ ہو ۔ ووٹ ، سپورٹ ، حمایت و نصرت کا معیار صرف اور صرف مفادات ، اندھی عقیدت اور جنونیت ہو ۔ اور کوئی ان دائروں سے نکل کر راہ ہدایت کی تلاش ہی نہ کرے تو اللہ تعالی کسے ہدایت دے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  18. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: فوج کو الطاف حسین کی دعوت

    خاص طور پر طاہر قادری اور اس گروپ کے لوگ اپنے کنویں میں‌بیٹھ کر اسے کل کائنات سمجھ رہے ہیں اور خود کو ہدایت یافتہ ۔۔ استغفراللہ۔ اللہ ان جیسے لوگوں سے اس اُمت کو نجات دلائے۔۔۔ آمین
     
  19. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: فوج کو الطاف حسین کی دعوت

    Role of Army in political instability


     
  20. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: فوج کو الطاف حسین کی دعوت

    جب اس ملک کے سیاستدان بٹ برادرز پر ہونے والے ظلم پر متتفق ہو سکتے ہیں تو آخر پاکستان پر ہونے والے ظلم پر ایک آواز کیوں نہیں ہوتے ؟؟؟
     
  21. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فوج کو الطاف حسین کی دعوت

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے ۔۔۔
    الطاف حسین کے اس بیان کے حوالے سے میری کافی دوستوں‌سے بات چیت ہوئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اور اس پر مختلف آراء ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاہم زیادہ لوگوں‌نے اس موقع پر الطاف حسین کے بیان کی حمایت کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔


    جیو نیوز پر پر مشرف اور چیف جسٹس کے درمیان جاری بحران کے دوران ایک ویڈیو چلا کرتی تھی ۔۔

    آوے ای آوے ۔۔۔۔ جاوے ای جاوے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ یاد آرہی ہے

    خوش رہیں
     
  22. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    جواب: فوج کو الطاف حسین کی دعوت

    الطاف حسین کو چاہئے کہ اپنی پارٹی کو چاروں صوبوں میں پھیلائیں اور آئندہ اپنی حکومت بنائیں پھر جس کا مرضی احتساب کریں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں