1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فلک تک ساتھ چلتے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏6 جولائی 2021۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    فلک تک ساتھ چلتے
    دوستی نبھاتے نبھاتے
    فنا فی العشق تک پہنچ گئے
    یہ سلسلہ یونہی برقرار رہے
    ایک دوسرے پہ قائم اعتبار رہے
    تو منزلیں ہمارا استقبال کریں گی
    ہمیں مرنے کے بعد بھی یاد کریں گی
    تم گواہ بن کے ہمیشہ میرے ساتھ رہنا
    میرے ساتھ ساتھ رونا میرے سنگ ہنسنا
    میری محبتیں میرے خلوص کو قائم رکھنا
    میرے جذبوں کو میرے حوصلوں کو دوام دینا
    میرے فیصلوں کو میرے کارہائے نمایاں کو پرکھنا
    میری غلطیوں پہ مجھے بلاتردد و بلا خوف تنبیہ کرنا
    میری کامیابیوں کو میرے اچھے خیالوں کو سراہتے رہنا
    مجھے بہر طور خود غرضیوں کے چنگل سے باہر نکالتے رہنا

    غوری
    20 مئی 21
     

اس صفحے کو مشتہر کریں