1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فری ایس ایم ایس کریں ۔ کسی بھی نیٹ ورک پر۔پاکستان بھر میں

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏2 دسمبر 2008۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ایک خوشخبری..
    .کسی بھی نیٹ ورک پر ایس ایم ایس بذریعہ انٹر نیٹ نہایت آسان انداز میں بلکل فری
    بس یہ سائیٹ کھولیں نام کے خانے میں نام لکھیں،ہھر جس نمبر پر میسج کرنا ہے اس کا کوڈ منتخب کرکے اگلے خانے میں وہ نمبر لکھیں،پھر ایس ایم ایس لکھیے،اس کے بعد سینڈ پر کلک کریں
    ....... آپ کا میسج تھوڑے انتظار کے بعد سینڈ ہوگیا​
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب :dilphool:
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بہت شکریہ مجیب بھائی یہ واقعی بہت زبردست لنک ہے۔
    :flor: :flor: :flor:
     
  4. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی اور ساگراج بھائی۔۔۔دونوں کا بہت شکریہ
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ مجیب منصور بھائی ۔ میں نے بھی ایک ایس ایم ایس بھیجا ہے۔
    پر جواب نہیں آیا :no:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کس کو کیا تھا :suno:
     
  7. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں سائیٹ کا قصور؟ :hathora:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اچھے استاد ہیں۔ فوراً ہی ہتھوڑا اٹھا لیا :rona:
     
  9. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امیدہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    گو کہ یہ ویب ۔۔۔اردو پوائنٹ ۔۔۔۔ ایک جانی پہچانی ویب ہے اور میں تقریبا دن میں‌چار دفعہ اس کو وزٹ کرتا ہوں لیکن
    مجھے نہیں معلوم تھا کہ اس سے مفت ایس ایم ایس بھی ہو جاتا ہے ۔

    مجیب بھائی بہت شکریہ اتنی اچھی سہولت شئیر کرنے کا ۔

    خوش رہیں
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس سے ثابت ہوتا ہے کہ آنکھوں کے ساتھ ساتھ عقل کتنی ضروری ہوتی ہے :a191:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کر کے دیکھی ھے نہیں جاتا میسج :neu:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو کافی مرتبہ کرچکا ہوں جاتے ہیں :yes:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے بھی ایک ہی مرتبہ کیا تھا ۔۔ ہو گیا تھا۔۔
    لیکن ایک چیز خوشی جی ۔۔ یہ ایس ایم ایس صرف پاکستان کے لیے ہیں۔
    ممکن ہے آپکو بیرون پاکستان ٹرائی کررہی ہوں۔
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بے وقوف ہوں مگر اتنی بھی نہیں
     
  15. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہاہاہاہاہاہاہا :201: :201: :201: :201:

    شکر ہے اتنا تو اظہار کیا نا آپ نے :201: :201:

    میری طرف سے اتنی گھنی سچائی پہ :dilphool: :dilphool:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہاہاہاہا :201: :201: :201: :201:

    شکر ہے اتنا تو اظہار کیا نا آپ نے :201: :201:

    میری طرف سے اتنی گھنی سچائی پہ :dilphool: :dilphool:[/quote:2gczuchk]

    سچے لوگ بھی دنیا میں ہی ہوتے ہیں اب سارے آپ جیسے تو نہیں ہوتے :hpy:
     
  17. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میں نے خود اس سائیٹ سے کئی بار میسج کیے ہیں بلکہ تھوڑی دیر کہ بعد باقاعدہ ڈلیوری رپوٹ بھی آتی ھے :yes:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کا موبائل کون سا ھے :soch:
     
  19. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اپنا ھے یا اااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا سالگرہ پہ ملا ھے
     
  21. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    الحمدللہ اپنا ہی ھے :suno:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :mashallah: :mashallah:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مطلب آپ نے خود ہتھیایا ہے ۔۔ ماشاءاللہ :hasna:
     
  24. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مطلب آپ نے خود ہتھیایا ہے ۔۔ ماشاءاللہ :hasna:[/quote:1oljfvum]
    ہتھیایا نہیں ھے خریدا ھے میرے پاس رسید بھی ھے :hpy:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب رسید بھیجو ان کو لک دنیا بڑی شکی ھے
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے سکین کرکے یہاں لگا دیں تاکہ شکی دنیا کا شک دور ہوجائے :soch:
     
  27. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    تھوڑا ٹائیم لگے گا ایویں بس ایک سال :nose:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ویسے لک آپ نے شکی دنیا سے پوچھا نہیں انھیں شک کاہے کا ھے
     
  29. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    اچھا پیغام ہے
    مابدلوت کو حیرت ہے کہ ملک کی اس ترقی پر مابدلوت کو خراج تحسین پیش کیا جانا چاہیے تھا
    لیکن مابدلوت کا ذکر کوئی نہیں کرتا۔
    اپنی اپنی گپیں لگائے جارہے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں