1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فری ایس ایم ایس کریں دنیاکے کسی بھی ملک میں

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏4 مئی 2009۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    سب دوستوں کے لیے زبردست خوشخبری
    پاکستان سمیت دنیا بھر میں فری ایس ۔ایم۔ ایس۔ کریں
    طریقہ نہایت آسان
    >> سب سے پہلے فری ایس ایم ایس والی یہ سائیٹ کھولیں
    >>پھراکائونٹ بنائیں>>اپنا میل کھول کر اکاؤنٹ کی تصدیق کریں<<اب سائیٹ میں ای میل اور اپنا پسورڈداخل کریںجو
    اکاؤنٹ بناتے وقت درج کیا تھا اس کی مدد سے آنلائن ہوجائیں
    >>اب کنفرمیشن کوڈوالے آپشن پر پہنچ کراپنے موبائل پر کنفرمیشن کوڈوصول کرکے ویریفائی کروائیں
    لیجیے آپ کے لیےفری ایس ایم ایس کی سہولت حآصل ہوگئی اب دنیا بھر میں کسی بھی موبائل نمبر پر میسج کرتے رہیں
    کیسی رہی یہ یہ خبر ؟ضروربتائیے گا
    مزید تفصیل کے
    ٫
    مزید تفصیل کے لیے
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس میں اپنا موبائل نمبر دینا پڑے گا مجیب جی ،
     
  3. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جی خوشی جی بلکل ورنہ آپ کنفرمیشن کوڈ وصول نہیں کرسکیں گی
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کسی کو تنگ تو نہیں کر سکتے ناں پھرررر :soch: :soch: :soch:
     
  5. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو ہرایک کے مزاج کی بات ہے میں تو الحمدللہ ایسا نہیں کرتا
    آپ یہ بتائیں کہ سائیٹ کیسی لگی
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ اس سائیٹ کے لئے ، میں بھی ایسا کبھی نہیں کرتی ، مگر کبھی کسی کو سبق سکھانے واسطے کرنا پڑتا ھے


    بہرحال بہت شکریہ اس شئیرنگ کا مجھے ضرروت تھی اس کی بہت شکریہ
     
  7. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    :salam:
    مجیب بھائی بہت شکریہ اس بہت مفید شیئرنگ کے لیئے
    :flor:
     
  8. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    پسندکرنے کا شکریہ بے باک بھائی
     
  9. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم۔
    ایسی ویب سائٹس بالعموم مکمل طور پر فری نہیں ہوتیں۔ یا تو کچھ عرصے کے لیے ہوتی ہیں۔ یا پھر معمولی چارجز ضرور ہوتے ہیں۔ بالخصوص جن کی رجسٹریشن میں فون نمبر مانگا جاتا ہے۔ ان میں جلد یا بدیر چارجز ضرور ہوتے ہیں۔
    یہی حال اس ویب سائٹ کا بھی ہے۔ آپ سائٹ کھول کر دیکھیں۔ سب سے اوپر واضح لکھا ہوا ہے ۔

    Send SMS from your PC!

    Send thousands of SMS worldwide quickly with low prices.

    میرا خیال ہے ۔ Low Prices کا لفظ سمجھنے والوں کے لیے کافی ہے۔ کیونکہ جب ایک بار نمبر دے دیا جائے تو پھر ایسی سائٹس سے جان چھڑانا بھی آسان نہیں‌رہتا۔

    والسلام
     
  10. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ آپی ۔
    آپ کے کہنے پر میں نے اسکی ٹرمز اینڈ کنڈیشنز بھی غور سے پڑھی ہیں۔ وہاں بھی لکھا ہےکہ ادائیگی ضروری ہے اور قیمتیں مقرر کرنے کے حقوق بھی ویب سائٹ مالکان کے پاس محفوظ ہیں۔

    اور یوزر کو ریفنڈ کا کوئی حق دستیاب نہیں۔ :no:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے مجیب جی کا شکریہ تو ادا کر دیا مگر یہ سائیٹ ابھی تک اوپن کرکے چیک ہی نہیں کی ،کہ وہاں ھے کیا :soch:
     
  12. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپی ۔
    شکریہ ادا کرنے میں تو کوئی حرج نہیں ۔ لیکن چیک کیے بنا تعریفیں اچھی بات نہیں ۔
    ہم لوگ تو پہلے ہی بھیڑ چال ہیں۔
    جب آپ جیسے ذہین لوگ کسی چیز کی تعریف کرتے ہیں تو مجھ جیسے بےوقوف فوراً اسکے پیچھے دوڑ پڑتے ہیں۔
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے تعریف نہیں کی تھی غور سے پڑھیں صرف شکریہ ادا کیا تھا کہ مجھے ضرورت تھی بلکہ پوچھا بھی تھا کہ کیا نمبر بھی دینا پڑے گا، ویسے آپ کا شکریہ کہ آپ فالو کرتی ھیں مجھے،
     
  14. مبشر شاہ
    آف لائن

    مبشر شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2009
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہم کسی کوکچھ دے تو نہیں سکتے کم از کم شکریہ کا ایک گلدستہ تو دے سکتے ہیں ۔پتہ نہیں کس درد سے بھائی نے یہ شئیرنگ کی ہے ۔مجیب منصور بہت شکریہ ہم دیکھیں یہاں بھی آپ کا پیچھا کرتے آہی گئے نا۔
    مجیب بہت شکریہ بہت نوازش
     

اس صفحے کو مشتہر کریں