1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فرسٹ ایڈ اور میڈیسن کے نام

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از طالب رحمت, ‏31 اکتوبر 2011۔

  1. طالب رحمت
    آف لائن

    طالب رحمت ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    122
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں اگر تمام دوست بیماریوں اور ایمرجنسی کی ابتدائی دوائی کی معلو مات شئیر کریں تو مہربانی ہوگی
     
  2. طالب رحمت
    آف لائن

    طالب رحمت ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    122
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرسٹ ایڈ اور میڈیسن کے نام

    اگر سر پھٹ جائے یا کسی جگہ سے مسلسل خون نکل رہا ہو تو ابتدائی طور پر کیا کرنا چاہیے
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرسٹ ایڈ اور میڈیسن کے نام

    اس بارے میں ہارون بھائی اور احمد بھائی اچھی روشنی ڈال سکتے ہیں۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرسٹ ایڈ اور میڈیسن کے نام

    پہلی کوشش خون کا بہاؤ روکنا ہے اس کیلئے روئی کا استعمال کریں یعنی روئی کا ایک پیڈ لیکر زخم پر رکھ کر اسے کچھ دیر کیلئے دبا لیں

    بازو یا ٹانگ پر کہیں زخم ہو تو اس سے کچھ اوپر کسی رومال اور کپڑے سے باندھ لیں اس سے بھی خون کا بہاؤ رک جاتا ہے اس کے بعد پٹی یا ٹانکے لگانے کے مراحل ہوتے ہیں
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرسٹ ایڈ اور میڈیسن کے نام

    جی میں ٹارچ کی روشنی ڈال سکتا ہوں :113:
     
  6. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرسٹ ایڈ اور میڈیسن کے نام

    ٹھیک ہے اس ٹاپک پہ روشنی ڈالنے کے بعد میری ٹارچ یاد سے واپس کر دینا آپ:84:
     
  7. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرسٹ ایڈ اور میڈیسن کے نام

    ایمر جنسی میں مریض کے درج زیل جسمانی اعمال کو مکمل طور پر چیک کریں
    سانس کی آمد و رفت کو بحال رکھیں اور اگر کسی وجہ سے سانس نہ آ رہی ہو یا سانس میں رکاوٹ ہو تو مصنوعی تنفس دیں
    [​IMG]
    دل کی دھڑکن کو بحال کریں CPR کا طریقہ استعمال کریں
    [​IMG]
    اگر جریان خون جاری ہو تو اسے روکنے کی کوشش کریں
    مریض کو زیادہ ہلانے جلانے سے پرہیز کریں
    جلدی سے نزدیکی اسپتال پہنچائیں
    [​IMG]
     
  8. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرسٹ ایڈ اور میڈیسن کے نام

    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]



    [​IMG]



    [​IMG]
     
  9. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرسٹ ایڈ اور میڈیسن کے نام

    سعید صاحب بہت خوب
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرسٹ ایڈ اور میڈیسن کے نام

    اپنے ہفستال کی تصویر بھی ٹھوک دی ہے
     
  11. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرسٹ ایڈ اور میڈیسن کے نام

    ہمم بہت مفید لڑی بنائی طالب بھائی آپ نے ، میرے خیال میں‌ہر گھر میں‌اک فسٹ ایڈ باکس ہونا بہت ضروری ہے، جس کو ٹائم ٹو ٹائم اپ ڈیٹ کرنا بھی بہت ضروری ہے ۔
     
  12. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرسٹ ایڈ اور میڈیسن کے نام

    جمیل بھائی بالکل ٹھیک کہا آپ نے ۔۔۔
     
  13. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرسٹ ایڈ اور میڈیسن کے نام

    اچھا تو ٹارچ آپ کی تھی ذرا سمبھال کر رکھا کریں
    لیکن اب میرے پاس تو چار ہیں ان میں سے آپ کی جو بھی ہے لے لیں http://3.bp.blogspot.com/-qq1PT255y1g/Ta51qhHcoYI/AAAAAAAAEdg/Q4X0KV6Q-CU/s1600/9+.+Led+torch.jpg
    اور ہاں سیل تو ڈال کر رکھا کریں
     
  14. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرسٹ ایڈ اور میڈیسن کے نام

    لگتا ھے کہ آپ چوکیدارہ کرتے ھیں
     
  15. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرسٹ ایڈ اور میڈیسن کے نام

    یا اُس کا ارادہ کر رہے ہیں
     
  16. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرسٹ ایڈ اور میڈیسن کے نام

    جی آپ دونوں ڈیوٹی پوری نہیں کر رہے تو مجبوری ہے
     
  17. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرسٹ ایڈ اور میڈیسن کے نام

    چلیں کسی کا تو بھلا ہوا
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرسٹ ایڈ اور میڈیسن کے نام

    جمیل صاحب آپ نے بہت اچھی بات کی ہے ، برائے کرم فرسٹ ایڈ باکس میں موجود اشیاء کی فہرست بھی بتادیں :n_thanks:
     
  19. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرسٹ ایڈ اور میڈیسن کے نام

    یہ چار کس کی چرائیں:y_thinking:
    ان میں میری والی ٹارچ تو ہے ہی نہیں ۔۔۔کہا‌ں گم کر دی:hathora:
     
  20. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرسٹ ایڈ اور میڈیسن کے نام

    ان میں‌سے تین تو خریدی تھیں :yes:
    پکی رسید بھی ہے میرے پاس :suno:
    آپ نے کہیں اور رکھ دی ہوگی مجھے تو ایک ہی ملی تھی وہ پھر کسی اور کی ہوگی
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرسٹ ایڈ اور میڈیسن کے نام

    فرسٹ ایڈ بکس میں
    1۔ ابزوربنٹ کمپریس
    2۔پلاسٹر
    3۔پٹیاں۔ بینڈیج
    4۔ ایڈہیسیو کلاتھ
    5۔اینٹی بائیوٹک کریم یا لیکوئیڈ
    6۔جراثیم سے پاک کپڑے کا ٹکڑا
    7۔اسپرین یا سردرد بخار کی دیگر گولیاں
    8-ٹھنڈی پٹیاں
    9۔ڈسپوزبل نان لیٹیکس گلوز۔۔ دستانے
    10۔تھرمومیٹر
    11۔پٹی کا رول
    12۔پٹیاں کاٹنے کے لیے قینچی
    13۔ابتدائی طبی امداد کی ضروری ہدایات
    14۔قریبی ڈاکٹر یا ایمبولینس کا فون نمبر
     
  22. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرسٹ ایڈ اور میڈیسن کے نام

    نعیم بھائی یہاں ہماری طرف تو فرسٹ ایڈ باکس میں کسی طرح کی میڈیکشن نہیں رکھی جاتی۔۔ چاہے سر درد کی گولیاں ہی کیوں نہ ہوں
     
  23. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرسٹ ایڈ اور میڈیسن کے نام

    تو کیا رکھا جاتا ہے یہ بھی بتا دیں
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرسٹ ایڈ اور میڈیسن کے نام

    فاطمہ بہن۔ تو پھر وہ کوئی بھی بکس ہوسکتا ہے لیکن بین الاقوامی اصولوں کے مطابق "فرسٹ ایڈ بکس" نہیں ہوسکتا۔
    جمیل بھائی ۔ ہارون رشید بھائی وغیرہ اس فیلڈ کے لوگ ہیں انہیں‌چاہیے کہ سنجیدگی سے یہاں‌کچھ معلومات فراہم کریں۔ شکریہ ۔
     
  25. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرسٹ ایڈ اور میڈیسن کے نام

    السلام علیکم

    جی نعیم بھائی۔۔ ۔۔ یہاں پر ہمیں فرسٹ ایڈ کی ٹریننگ دیتے ہوئے یہ بتایا جاتا ہے۔۔ کہ ایک فرسٹ ایڈر اگر میڈیسن دے تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ اس نے مرض کی تشخیص کی۔۔ جبکہ وہ ایک کوالیفائیڈ ڈاکٹر نہیں ہے۔۔ اس لیے وہ ایسا نہیں کر سکتا۔۔ کیونکہ میڈیسن صرف اس صورت میں دی جائے گی جب ایک مرض کی تشخیص ہو چکی ہو۔۔ فرسٹ ایڈر کی صرف یہ جاب ہے کہ وہ ایمبولینس یا ڈاکٹر کے آنے تک مریض کو فرسٹ ایڈ دے سکے۔۔ اھر خون بہہ رہا ہے تو اس کو روکے۔۔ اگر سانس نہیں لے پا رہا تو اس کی اس میں مدد کرے۔۔ بےہوش ہے تو ری کوری پوزیشن میں لائے۔۔ لیکن بائے لاء وہ کوئی میڈیسن اس کو نہیں دے گا۔۔
     
  26. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرسٹ ایڈ اور میڈیسن کے نام

    [​IMG]
     
  27. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرسٹ ایڈ اور میڈیسن کے نام

    السلام علیکم
    سعید بھائی آپ نے اتنی انگلش لکھ ماری۔۔۔ میری انگلش ذرا کمزور سی ہے۔۔
    ویسے یہاں پر بائے لاء ہم ایز اے فرسٹ ایڈر کوئی میڈیسن نہیں دے سکتے۔۔ اگر مریض کے پاس اپنی دوا ہے وہ بھی ہم ان کو اسیسٹ کر سکتے ہیں لیکن خود دوا ان کو نہیں دیں گے۔۔
    جیسے آپ نے پین اور فیور کے لیے میڈیسن کا ذکر کیا۔۔۔ فرسٹ ایڈ بکس میں ان کو رکھنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔۔
     
  28. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرسٹ ایڈ اور میڈیسن کے نام

    بھائی صاحب
    اگر آپ نہیں مانتے تو نہ سہی
     
  29. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرسٹ ایڈ اور میڈیسن کے نام

    السلام علیکم
    ویسے میرے نام سے پتا چل جاتا ہے کہ میں بھائی نہیں۔۔ بہن ہوں

    ماننے کی بات تو ہے ہی نہیں۔۔ ضروری نہیں یہاں کا قانون ہی ہر طرف چلتا ہو۔۔ ہر جگہ کا یقیناً اپنا طریقہ کار ہوتا ہو گا۔۔
    میں یوکے کی بات کر رہی ہوں۔۔ کیونکہ میں پچھلے آٹھ سال سے یہاں اسکول میں فرسٹ ایڈر بھی ہوں اس لیے یہاں کے قانون کے مطابق کہا کہ یہاں فرسٹ ایڈ بکس میں ادوایات نہیں رکھی جاتی
     
  30. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرسٹ ایڈ اور میڈیسن کے نام

    او بہن جی
    ھم پاکستانی ھیں
    ھمارے اپنے قانون ھیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں