1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فراق نبی میں جب آنسو بہائے

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از ساجدحسین, ‏2 جون 2006۔

  1. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    <center>
    فراق نبی میں جب آنسو بہائے
    ستارے بہت دیر تک مسکرائے

    محمد کا اعزاز اللہ اکبر
    خدا اور بندے کے خود ناز اٹھائے

    میرا دل ہے منسوب یاد نبی سے
    شب غم سے کہہ دو کہیں اور جائے

    شکن در شکن وہ محمد (ص) کے گیسو
    محیط دو عالم وہ رحمت کے سائے

    نظر میں بسی ہے بہار مدینہ
    خزاں آ کے مجھ سے نظریں ملائے

    خوشا حسن اخلاق شاہ مدینہ
    جو کافر تھے شرما کے ایمان لائے

    خمار اس کا بخت رسا اللہ اللہ
    مدینے پہنچ کر جو واپس نہ آئے

    (خمار بارہ بنکوی)
    </center>
     
  2. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خمار اس کا بخت رسا اللہ اللہ
    مدینے پہنچ کر جو واپس نہ آئے

    آمین آمین آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں