1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فخرِ اسلام سیِد ہ زینب ۔ بلال رشید

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏10 جولائی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    فخرِ اسلام سیِد ہ زینب
    آپ کا نام سیِد ہ زینب
    ذکرِ شبیر آپ کےصدقے
    ھو گیا عام سیِد ہ زینب
    آج اپنا سخن میں کرتا ہوں
    آپ کے نام سیدہ زینب
    آپ کا نام جو لیا میں نے
    بن گئے کام سیدہ زینب
    فاتح کربلا ہے میرا حسین
    فاتح شام سیدہ زینب
    لے کے بابا سے نہر کوثر کا
    دیں مجھے جام سیدہ زینب
    آپ کا فیض ہے خدا شاہد
    آج بھی عام سیدہ زینب
    اپنے زاکر کو روز محشر خود
    دینگی انعام سیدہ زینب
    ہے ردا آپ کی قیامت تک
    شان اسلام سیدہ زینب
    آپ کے زکر سے منور ہے
    مجھ سا بے نام سیدہ زینب
    کب بلال آپ کے بلاوے پر
    آئے گا شام سیِدہ زینب
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں