1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غیر منقوط جملے

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏28 اپریل 2018۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    3 سالہ سحر کو لاڈلی کہہ لو مگر 23 سالہ سحر کو لاڈلی کہہ کر دکھاؤ ؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    سحر اگر 23 کی ہوئی
    لگ رہا ہے کہ اگلا سحر دکھائی دےگا ڈاکٹر کے ہمراہ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    سحر کو معلوم ہوگا کہ سحر کی مدح سرائی ہو رہی ہیں
    سرور سے مٹکے گی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    سرور سے مٹکے گی ؟؟
    سر مٹکے سے ٹکرا دے گی
    مٹکا مٹی کا ہوگا ۔ ۔ ۔ گڈ ہے
    اگر لوہےکا ہوا ۔ ۔ ۔ مٹکا ہی ٹوٹے گا
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    3 سال کی سحر مٹکے گی ؟ 3 سال کی سحر کو کا معلوم مٹکا کا ہے ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    23 سا ل والی سحر کا کہہ رہی ہوں -------------- ہاہاہاہاہا
    مگر سر مٹکے سے ٹکرائےگی کس لئے؟
    ہاں ہو سکے گا اگرعکس دکھاؤ گے ہاہاہاہاہا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    عکس سے مراد لڑی کا عکس ؟
    لڑی کا عکس دکھاؤں گا وہ لوہے کی راڈ دے کر مارے گی ہمارے سر پر
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    عکس (PICTURE ) دکھاؤگے اگر 7واں کی عمل وہی ہوگا "لوہے کی راڈ دے کر مارے گی"
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر


    ہہہ ۔ ۔ سحر مٹکا سی ہے کا ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    واہ کی گل اے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    ہمارا عکس دکھاؤ گے ، دوڑ کر گلے لگی کی
    ٹرائی کرو
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    مگ گئی ۔ ۔ ۔ :takar:
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    اوہ ...........

    اگر وہ دوڑی گئی
    سوال ہیں کہ
    اسے دکھائی دے رہا ہے ؟
    حواس سے عاری ہیں؟
    وائٹ سٹک کے ہمراہ ہے؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    اگر وہ ؟ مگر وہ ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سارے سوالوں کا حل ہے
    عکس کو آگ لگاؤ اور لڑی کو اگلے مرحلے سے ملواؤ
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    سارے سوالوں کا اک ہی حل
    کل ، کل ، کل ، کل ، کل ، کل
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    کل کو ملک حال والا رہے گا؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    7واں کے لئے حال کے حاکم اعلیٰ کی مدار المہامی مسلّم ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    حلال کمائی والا ہی ملک کا حال سدھارے گا اور حال کے حاکم اعلی اس کا الٹ ہے
     
  19. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

  21. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    اوہ مائے گاڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  22. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    لمحے کے لیے ہم کو لگا کہ
    وہ مٹی ڈال کر مسکرائے گا
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    مسکرائے گا وہ سہی مگر اس کا الگ ہی اسٹائل ہے ۔ ۔ ۔
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    کہاں گم ہو ...... ؟
     
  25. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    محسوس کرو ، ادھر ہی ہوں
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ہائے اللہ ............... احساس مر گئے
     
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    دکھ ہوا ، دل رو رہا ہے
    دعا ہے اللہ رحم کرے اور اس کو سو دو سو حور عطا کرے
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ہاہاہاہا......... حد ہو گئی
     
  29. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    سر درد ہو رہا ہے ، کوئی دوا لکھ دو
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

اس صفحے کو مشتہر کریں