1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غیر ضروری پروگرامز کا صفایہ

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏8 فروری 2014۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    کوئی بھی پروگرام انسٹال کرتے ہوئے جلد بازی میں نیکسٹ نیکسٹ پر کلک کیے جانے سے کئی فالتو پروگرامز بھی انسٹال ہو جاتے ہیں۔ اس لیے انسٹالیشن کے دوران ایسے چیک باکسز کو ہٹا دیں اور کوشش کریں کہ کسٹم طریقے سے انسٹالیشن کریں۔ لیکن جتنی بھی کوشش کر لیں یہ ٹول بارز اور فالتو پروگرامز کسی نہ کسی طرح سسٹم میں انسٹال ہو ہی جاتے ہیں۔ ان کو سسٹم سے صاف کرنے کے لیے انھیں تلاش کر کے باری باری اَن انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں۔ کیونکہ ’’اے ڈی ڈبلیو کلینر‘‘ اسی کام کے لیے دستیاب ہے۔

    AdwCleaner سسٹم کو اسکین کر کے آپ کو مکمل رپورٹ دکھاتا ہے کہ کتنی فالتو چیزیں سسٹم میں موجود ہیں۔ ایڈویئر، غیرضروری زبردستی انسٹال ہونے والے پروگرامز، براؤزر کے ذریعے سسٹم میں نقب لگانے والے فالتو پروگرام، رجسٹری ایڈیٹر میں فالتو انٹریز، ٹول بارز، فالتو شارٹ کٹس،… یہ سب کو آپ کے ایک اشارے پر صاف کر دیتا ہے۔

    اپنے کام کے حوالے سے یہ پروگرام بے مثال کارکردگی کا مالک ہے۔ یہی وجہ ہے کہ لاکھوں لوگ اسے ڈاؤن لوڈ کر چکے ہیں۔
    فائل سائز: 1.1MB
    مطابقت: ونڈوز ایکس پی، وستا، سیون، ایٹ

    ویب سائیٹ لنک
     
    فیصل سادات، تانیہ اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں