1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غیروں کے پیغامات

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از معظم, ‏3 مارچ 2008۔

  1. معظم
    آف لائن

    معظم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2008
    پیغامات:
    50
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    السلام علیکم
    غیروں کے پیغامات کی اطلاع ہمیں کیوں دیجاتی ہے۔ ہم سے کیا واسطہ ان کے پیغامات کا؟ ہمیں صرف ہمارے پیغامات سے مطلع کریں۔
     
  2. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    تفصیل

    ڈاکٹر صاحب؛آپ اپنی بات مزید تفصیل کے ساتھ کھل کریں ؛کیا کھنا چاہتے ہیں ؛یھاں سب آپ کے بھائی اور بھینیں ہیں ؛؛یاد رکھیں کہ درست بات پر آپ کو کوئی نہیں نشانہ بنائیگا
     
  3. معظم
    آف لائن

    معظم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2008
    پیغامات:
    50
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: تفصیل

    میں کہنا یہ چاہتا ہوں کہ ہمارے پیغامات سے متعلق جوابات ملنے پر ہمارے یاہو میل پر ہمیں اطلاع دیجائے، نہ یہ کہ کسی کے بھی پیغامات سے متعلق مرسلہ جوابات پہ ہمیں اس کی اطلاع دیجائے۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تفصیل

    میں کہنا یہ چاہتا ہوں کہ ہمارے پیغامات سے متعلق جوابات ملنے پر ہمارے یاہو میل پر ہمیں اطلاع دیجائے، نہ یہ کہ کسی کے بھی پیغامات سے متعلق مرسلہ جوابات پہ ہمیں اس کی اطلاع دیجائے۔[/quote:2wywir9p]
    :haha: ڈاکٹر صاحب۔ مجھے تو لگتا ہے یہ آپ کی سزا ہے کہ آپ بھی تو کسی بھی فورم پر آکر بنا پوچھے کہ آیا کسی کو کوئی علاج یا دوا درکار ہے یا نہیں ، اپنی تحقیق و تخریج کے شگوفے بکھیرنا شروع کردیتے ہیں نا ؟ :hasna:
    اسی لیے جانے انجانے میں آپ کو یہ بات سمجھ لینا چاہیئے کہ جب انسان کو غیرضروری اور بلاضرورت مواد پڑھنے کے لیے اس پر ٹھونسا جاتا ہے تو کتنی کوفت ہوتی ہے :91:
    چلتا ہوں :khudahafiz:
     
  5. معظم
    آف لائن

    معظم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2008
    پیغامات:
    50
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: تفصیل

    :haha: ڈاکٹر صاحب۔ مجھے تو لگتا ہے یہ آپ کی سزا ہے کہ آپ بھی تو کسی بھی فورم پر آکر بنا پوچھے کہ آیا کسی کو کوئی علاج یا دوا درکار ہے یا نہیں ، اپنی تحقیق و تخریج کے شگوفے بکھیرنا شروع کردیتے ہیں نا ؟ :hasna:
    اسی لیے جانے انجانے میں آپ کو یہ بات سمجھ لینا چاہیئے کہ جب انسان کو غیرضروری اور بلاضرورت مواد پڑھنے کے لیے اس پر ٹھونسا جاتا ہے تو کتنی کوفت ہوتی ہے :91:
    چلتا ہوں :[/quote]

    جناب آپ کی باتوں سے لگتا ہے کہ اپنے مضامین بھیج کر تو میں نے یہ غلطی کر ہی دی ہے، لیکن غصے میں آکر میں خود انھیں حذف کروں تو یہ اچھی بات تو نہ ہوگی نا، یہ بات حلم و بردباری کے خلاف ہوگی اور اسلامی اخلاق بھی تو اس کی اجازت نہیں دیتا؟ ایسا کریں آپ کہ منتظمین سے کہکر ہمارا اندراج ہی ختم کرادیں۔
     
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم آپ نے اب ڈاکٹر صاحب کو بھی ناراض کرنا ہے؟؟ بس بھی کریں۔۔ آپ بھی نا۔۔ وہ اپنی غلطی تسیلم کر چکے اور اپنی پوسٹ بھی ایڈٹ کر دی۔۔ اور کیا چاہتے ہیں آپ؟؟ ڈاکٹر صاحب آپ غصہ نہ ہوں۔۔
     
  7. معظم
    آف لائن

    معظم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2008
    پیغامات:
    50
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    محترمہ ہم اپنی جگہ ثابت قدم ہیں اور ایسی باتوں سے ناراض بھی نہیں ہوتے۔ رہی بات یہ کہ اگر میرے مضامین قابل استفادہ نہیں ہیں تو یہ بھی میں تسلیم کروں گا تاکہ کسی کی دل شکنی نہ ہو، اسلامی اخلاق کا تقضا تو یہ ہے کہ اگر کوئی گالی بھی دے تو اس پر رد عمل ظاہر کرنے کے بجائے اس کا جواب سلام سے دیا جائے۔ اسی لئے کوئی بھی تحقیقی مضمون پیش کر کے لئے میں اس کا امتحان کرنا بہتر سمجھتا ہوں۔ ظرف کا بھی تو پتہ چلے کہ اس میں گنجائش کتنی ہے؟!!!
     
  8. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی؛؛آپ نے نہایت قیمتی بات کی ہے نعیم بھائی کو آپ کے مشورے پر عمل کرنا چاہیے ؛کسی کو شرمندہ کرنا اچھا کام نہیں ہے
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں معذرت خواہ ہوں جناب
     
  10. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ہوئی نہ بات۔۔ نعیم جی میں آپ کی اعلی ظرفی کی داد دیتی ہوں۔۔ آپ :a98: ہیں۔۔
     
  11. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی؛ آپ کے اس طرح کے دانشمندانہ جوابات سے بڑے بڑے بندھن کھل جاتے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں