1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غوری صاحب کو مشاق بننے پر مبارکباد

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از بےلگام, ‏22 اپریل 2012۔

  1. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    بہت بہت مبارک ہو آپ کو غوری بھای
    مشاق اور پانچ سو پغام کرنے کی
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری صاحب کو مشاق بننے پر مبارکباد

    شکریہ بھائی
    اّ پ بھی ترقیوں کی سیڑھیاں طے کریں۔
     
  3. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری صاحب کو مشاق بننے پر مبارکباد

    اسلام علیکم
    غوری صاحب
    آپکو نئے عہدے پر فائز ھونے پر بہت بہت مبارک ھو
     
  4. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: غوری صاحب کو مشاق بننے پر مبارکباد

    آستے آستے ہم تو کررہے ہے جناب
     
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری صاحب کو مشاق بننے پر مبارکباد

    بھت بھت مبارک ہو
    غوری بھائ آپ کو
    کہ آپ مشتاق کئ عہدے پر فائز ہو گے
    آپ ہمیشہ کامیابوں کی منزلیں طے کر تے رہیں
    ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
    میں نوکر صحابہ دا

    :p_rose123:
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: غوری صاحب کو مشاق بننے پر مبارکباد

    علی بھائی
    مشتاق نہیں ہوتا
    مشاق ہوتا ہے
    سمجھے
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری صاحب کو مشاق بننے پر مبارکباد

    آپ کے نیک جذبات کا تہہ دل سے شکریہ۔۔۔۔۔
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری صاحب کو مشاق بننے پر مبارکباد


    آپ کی نوازش۔۔۔۔۔ شکریہ۔
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری صاحب کو مشاق بننے پر مبارکباد


    بہت بہت شکریہ۔

    میرا ایمان ہے دوسروں کی عزت کرنے سے اپنے وقار میں اضافہ ہوتا ہے۔

    اللہ سبحانہ و تعالی آپ کا اقبال بلند فرمائے۔

    آمین
     
  10. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری صاحب کو مشاق بننے پر مبارکباد

    سوری عادل بھائ
    غلطی سے مشتاق لکھا گیا
    میں معافی چاہتا ہوں آپ سب سے
    ــــــــــــــــــــــــــــ
    میں نوکر صحابہ دا

    :p_rose123:
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری صاحب کو مشاق بننے پر مبارکباد

    :salam:
    غوری بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو :a180:
    آپ ایک منزل سے دوسری منزل پر پہنچ گئے ہیں:tv:
    ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی آپ کو آنے والے دنوں میں اگلی منازل بھی بخیر و خوبی جلد از جلد طے فرمائے.آمین

     
  12. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری صاحب کو مشاق بننے پر مبارکباد

    مشاق بننے پر غوری جی کو مبارکباد ہو ۔
    اللہ مزید کامیابیاں نصیب کرے آمین اور آپ کو ہماری اردو کا درخشاں ستارہ بنائے ۔
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری صاحب کو مشاق بننے پر مبارکباد


    جزاک اللہ۔۔۔۔۔
    یہ سب ساتھیوں کی مہربانی ہے ورنہ پدی کیا پدی کا شوربہ کیا۔
    اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔۔
     
  14. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری صاحب کو مشاق بننے پر مبارکباد


    آپ کی محبت قابل تحسین ہے۔
    جزاک اللہ۔۔۔۔۔
     
  16. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری صاحب کو مشاق بننے پر مبارکباد

    بہت بہت مبارکباد
    آپ کی مزید کامیابیوں کے لیے دعا گو ہیں

    [​IMG]
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری صاحب کو مشاق بننے پر مبارکباد

    قابل احترام حریم خان صاحبہ:

    اسلام علیکم

    آپ کے میسیج کا بہت بہت شکریہ۔

    یہ سب آپ صارفین کی مہربانی کا نتیجہ ہے۔
    ہماری اردو پیاری اردو میں بہت کشش ہے۔
    انسان سب کام چھوڑ چھاڑ کر یہاں آنا چاہتا ہے۔
    مجھے بہت خوشی اور اطمینان ہے کہ اس فورم میں
    بہت سپیشل لوگ سائن ان ہوتے ہیں۔
    میں نے بھی ایک لڑی شروع کی ہے وقت ملے
    تو ضرور وہاں تشریف لائیں اور اپنے قیمتی مشوروں سے نوازیں۔۔

    بہت سی نیک تمنائیں اور ڈھیروں دعائیں۔۔۔۔

    شکریہ!
     
  18. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری صاحب کو مشاق بننے پر مبارکباد

    غوری بھائی
    میری طرف سے بھی آپ کو مشاق کا درجہ بہت بہت مبارک ہو
    :n_great:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری صاحب کو مشاق بننے پر مبارکباد

    اسلام علیکم

    غوری بھائی اس بات کی بہت خوشی ہوئی ہے کہ آپ نے کم وقت میں فورم میں اہم مقام بنا لیا ہے آ پ کے پیغامات اچھے اور دل کو چھو لینے والے ہوتے ہیں بہت ہی سادہ اور عام فہم الفاظ میں آپ اپنے احساسات کو بیان کرتے ہیں اچھا لگتا ہے ، آپ نے ترقی کی منازل طئہ کرنا شروع کردی ہیں بہت اچھا لگا میری طرف سے آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے [​IMG]
    اور یہ پھول بھی آپ کیلئے
    [​IMG]
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری صاحب کو مشاق بننے پر مبارکباد

    ہارون رشید بھائی
    اسلام علیکم:
    آپ کے تعریفی کلمات کا بہت شکریہ۔
    یقین کیجیئے میں اپنی طبعیت میں بہت شرمیلا اور اکیلا رہنے والا شخص ہوں مگر ہماری اردو پیاری اردو میں نجانے کون سی مقناطیسی کشش ہے کہ ہر وقت ہی دل چاہتا ہے کہ یہاں ہی ڈیرے ڈال لوں۔
    مجھے یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے اور میں کوشش کرتا ہوں کہ کسی طرح میں بھی آپ لوگوں کی طرح ذہین و فطین ہو جاؤں۔
    اے اللہ یہاں کے تمام صارفین کو اپنی حفظ و امان میں رکھنا اور سب کے وقار میں اور زیادہ اضافہ فرمانا۔ آمین۔
     
  21. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: غوری صاحب کو مشاق بننے پر مبارکباد

    ارے بھای بات سوری کی نہیں ویسے بتایا ہے
    اور مجھے اچھا نہیں لگتا کویی مجھ سے سوری کرے
     
  22. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری صاحب کو مشاق بننے پر مبارکباد

    [BLINK]غوری صاحب میری طرف سے بھی دلی مبارکباد قبول فرمائیں[/BLINK]
    [​IMG]
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری صاحب کو مشاق بننے پر مبارکباد

    آپ کی عزت افزائی کا شکریہ۔۔۔۔۔
     
  24. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: غوری صاحب کو مشاق بننے پر مبارکباد

    ھاھا اب آپ ماہر بننے والے ہو اس کو بھول جا بھای
     

اس صفحے کو مشتہر کریں