1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غوری صاحب کو مبارک ہو

Discussion in 'مبارک باد' started by ھارون رشید, Sep 5, 2012.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    غوری صاحب آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے 10,000 پیغامات مکمل کرکے معاون متخصص کا درجہ پانے
    [​IMG]
    امید ہے کہ آپ کا اور پیاری اردو کا رشتہ دائمی رہے گا
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. فیصل سادات
    Offline

    فیصل سادات ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,721
    Likes Received:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری صاحب کو درجہ مہارت مبارک ہو

    غوری صاحب کو دلی مبارکباد۔
    [​IMG]
    خدا کرے زور قلم اور زیادہ۔​
     
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
  4. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری صاحب کو درجہ مہارت مبارک ہو

    میں تمام صارفین اور دوستوں کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ آپ کا ساتھ اور آپ کی حوصلہ افزائی نے مجھے ہردم میرے جوصلوں کو بلند رکھا اور میری ہمت بندھائے رکھی۔ کہ میرے جیسا سدا سے الگ تھلگ، خاموش اور شرمانے والا آدمی کس قدر باتیں کرنے لگا۔​

    مجھے زبان دینے والے اس بے مثال اور مقبول فورم (ہماری اردو پیاری اردو) کے سینئر صارفین ہیں، جن کی اخلاقی مدد کے بغیر میں 100 پوسٹ بھی مکمل نہیں کرسکتا تھا اور آج مجھے فخر ہے کہ میں نے 10،000 پوسٹ کرلی ہیں ۔ الحمدللہ​

    میں چاہوں کہ اپنے محسنوں کا فردا فردا شکریہ ادا کروں:​

    1۔ محترمہ حریم خان
    2۔ محترمہ سانا جی
    3۔ محترمیہ ہادیہ جی
    4۔ محترمہ سارا جی
    5۔ محترمہ اسما، جی
    6۔ محترمہ تانیہ جی
    7۔ ديگر خواتین صارفہ
    8۔ محترم ہارون رشید
    9۔ محترم احمد کھوکھر بھائی
    10۔ محترم نصراللہ بھائی
    11۔ محترم آصف بھٹی بھائی
    12۔ محترم عادل نذیر
    13۔ محترم حماد بھائی
    14۔ محترم داود بھائی
    15۔ دیگر مرد صارف​

    اللہ تعالی آپ سب کو ہمیشہ خو ش و خرم رکھیں اور اس فورم کی زینت بنائے رکھے۔ آمین۔​


    [​IMG]
     
  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری صاحب کو درجہ مہارت مبارک ہو

    غوری بھائی !میری طرف سے بھی آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ماہر کا درجہ پانے پر ڈھیروں‌ ڈھیر مبارک ۔
     
  6. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری صاحب کو درجہ مہارت مبارک ہو

    [​IMG]
    غوری بھائی !میری طرف سے بھی آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ماہر کا درجہ پانے پر ڈھیروں‌ ڈھیر مبارک ۔
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری صاحب کو درجہ مہارت مبارک ہو

    السلام علیکم غوری بھائی ۔
    ماہر کے درجہ پر ترقی
    [​IMG]
    :222: :222: :222:

    اللہ پاک آپکو دنیا و آخرت میں دائمی خوشیاں اور کامیابیاں عطا کرے۔ آمین​
     
  8. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری صاحب کو درجہ مہارت مبارک ہو

    یہ سنگ میل کامیابی سے عبور کرنے پر آپ کو بہت بہت مبارک غوری بھائی
     
  9. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری صاحب کو درجہ مہارت مبارک ہو

    غوری بھائی درجہ 10،000 پیغامات مکمل کرتے ہوئے درجہ مہارت حاصل کرنے پر میری طرف سے بہت سی دلی مبارک باد قبول فرمائیں۔ امید کرتا ہوں اسی طرح اپنی شرکت سے محفل کی رونق کو دوبالا کیے رکھیں گے۔:n_smiley_with_rose:
    خوش رہیں
     
  10. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری صاحب کو مبارک ہو

    [BLINK]غوری صاحب میری طرف سے بھی دلی مبارکباد قبول فرمائیں[/BLINK]
    [​IMG]
     
  11. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری صاحب کو مبارک ہو

    السلام علیکم
    غوری جی کو 10000 پیغام مکمل کرنے ہر دلی مبارک باد

    [​IMG]
     
  12. اذان
    Offline

    اذان ممبر

    Joined:
    Jul 31, 2011
    Messages:
    679
    Likes Received:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری صاحب کو مبارک ہو

    یہ سنگ میل کامیابی سے عبور کرنے پر آپ کو
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  13. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری صاحب کو مبارک ہو

    السلام علیکم
    غوری جی آپ کو درجہ معاون متخصص پر ترقی مبارک ہو

    [​IMG]
     
  14. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری صاحب کو مبارک ہو

    غوری جی آپ کو 10,000 خوبصورت پیغامات مکمل کرکے معاون متخصص کا درجہ حاصل کرنے پر بہت بہت مبارکباد
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  15. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
  16. جان شاہ
    Offline

    جان شاہ ممبر

    Joined:
    Aug 28, 2012
    Messages:
    729
    Likes Received:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری صاحب کو مبارک ہو

    مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو
     

    Attached Files:

  17. عفت فاطمہ
    Offline

    عفت فاطمہ ممبر

    Joined:
    Aug 14, 2011
    Messages:
    2,049
    Likes Received:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری صاحب کو مبارک ہو

    غوری بھائی میری طرف سے بھی دلی مبارکباد قبول فرمائیں

    :n_Congratulations::222:
     
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری صاحب کو مبارک ہو

    میری طرف سے بھی یہ سنگ میل عبور کرنے پر بہت بہت مبارک باد ،اللہ کرے آپ دن دگنی اور رات چگنی ترقی کریں آمین
     
  19. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری صاحب کو مبارک ہو

    گو کہ مبارک دینے والوں میں‌سب سے دیر اور آخر میں‌پہنچ پائے مگر پھر بھی حاضر ہو اور دل کی گہرائیوں‌سے آپ کو یہ درجہ فضیلت بہت بہت مبارک ہو :222:
     
  20. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری صاحب کو مبارک ہو

    جزاک اللہ۔
    دوستوں کی سپورٹ سے منزلوں کو پانا آسان ہوجاتا ہے۔

    سدا خوش رہیں۔۔۔۔۔
     
  21. سعید الفت
    Offline

    سعید الفت ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2010
    Messages:
    2,279
    Likes Received:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری صاحب کو مبارک ہو

    اسلام علیکم
    غوری صاحب
    آپکو بہت بہت مبارک ھو
     

Share This Page