1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غوری صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

Discussion in 'مبارک باد' started by تانیہ, Jul 14, 2015.

  1. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]


    [​IMG]



    ">غوری صاحب سالگرہ مبارک

    [​IMG]

    خوشیاں ہزار تمکو ملیں سالگرہ پر

    دیتے ہیں ہم دعا تمہیں عمرِ دراز کی

    [​IMG]

    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو

    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو

    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو

    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو

    منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں

    تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے

    سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں

    تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے

    بلندیاں تیرے قدم چومیں

    مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں

    تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو

    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو

    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
    [​IMG]
    میرے دل کی یہ دعا ہے کے خدا کرے
    آپکی زندگی کا ہر لمحہ گلاب ہو جائے
    آپکی ذات کا محور مہتاب ہو جائے
    جن پر برستی ہیں خدا کی خاص رحمتیں
    ان ہستیوں میں آپکا بھی انتخاب ہو جائے

    [​IMG]
    [​IMG]
    وقت دعا میں ایک دعا کروں
    میں رب سے ایک التجا کروں
    تو خوش رہے ، تو شاد رہے
    تیرے دل کا آنگن آباد رہے
    تو ہر پل یونہی ہنساکرے
    پھولوں کی مانند کِھلا کرے
    تیری زندگی میں کوئی غم نہ ہو
    تیری آنکھ کبھی نَم نہ ہو
    تجھے کسی سے گلہ نہ ہو
    تجھے دکھ کوئی ملا نہ ہو
    تیری رَد کبھی دعا نہ ہو
    تجھے بن مانگے وہ عطا کرے
    تیری معاف ہر ایک خطا کرے

    [​IMG][​IMG]
     
    دُعا and غوری like this.
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    بہت سی دعائیں اور نیک خواہشات کیساتھ آپ کو دل کی عمیق گہرائیوں سے
    [​IMG]

    [​IMG] [​IMG]
    [​IMG]
     
    دُعا and غوری like this.
  3. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]


    [​IMG]



    [​IMG] [​IMG] [​IMG]


    واؤ ۔۔۔۔۔۔آج تو غوری بھائی کی سالگرہ ہے


    [​IMG]




    [​IMG] [​IMG] [​IMG]


    [​IMG]





    [​IMG] [​IMG] [​IMG]





    [​IMG]


    تمہاری سالگرہ پر دعا ہے یہ میری



    کہ ایسا روزِ مبارک بار بار آئے



    تمہاری ہنستی ہوئی زندگی کی راہوں میں



    ہزاروں پھول لُٹاتی ہوئی بہار آئے




    [​IMG]






    خدا کرے کہ نیا سال



    تیرے دامن میں



    وہ سارے پھول کھلادے



    کہ جن کی خوشبو نے



    تیرے خیال میں شمعیں جلائے رکھی تھی



    آمین


    [​IMG]


    [​IMG] [​IMG] [​IMG]



    [​IMG] [​IMG] [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]



    [​IMG]







     
    Last edited: Jul 14, 2015
    غوری likes this.
  4. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    [​IMG]

    جی بھائی جی اب گفٹ بھی لینا ہے ۔۔۔
    اچھا۔۔۔۔کوئی گل نئی ۔۔۔کیک آپ نے کھلایا نہیں سو سیڈ۔۔[​IMG]


    [​IMG]
    کیک بھی میری طرف سے لے لیں جی

    [​IMG]



    یہ لیں جی گفٹ میری طرف سے [​IMG]



    [​IMG]

    [​IMG] [​IMG] [​IMG]



    [​IMG] کیا کہا اور لینا ہے ۔۔۔۔ [​IMG]



    یہ لیں جی ایک اور لے لیں



    [​IMG]

    [​IMG] [​IMG] [​IMG]



    [​IMG]



    [​IMG] [​IMG] [​IMG]

    یہ پیارا سا کیوٹ سا بھالو آپ کے لیے ۔۔۔



    [​IMG]

    خوش رہیں ہمیشہ۔۔۔آمین

    غوری

     
    Last edited: Jul 14, 2015
    غوری likes this.
  5. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  7. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
    اتنی اچھی لڑی بنائی کہ جی خوش ہوگیا اور سارا دن کی تھکاوٹ دور ہوگئی۔

    خوش رہیے۔

    آج میری اور میرے بڑے بھائی جاوید اختر صاحب دونوں کی سالگرہ ہے جسے فیملی کے لوگوں سے سیلیبریٹ کیا۔

    کیک ملاحظہ ہو۔

    [​IMG]

    دھاری دار قمیض میں میری تصویر ہے
    [​IMG]
     
  8. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی آپ کو سالگرہ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
    اللہ تعالٰی آپ کے علم میں ، عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے اور آپ کادامن دنیا و آخرت کی
    نعمتوں سے مالا مال فرمائے-
    اور آپ کو اپنے پیاروں کے ساتھ تاعمر یونہی ہنستا مسکراتا اور شاد آباد رکھے۔
    آمین
    [​IMG]
    [​IMG]


    خوش رہیں
    بہت جئیں​
     
  9. سین
    Offline

    سین ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2011
    Messages:
    5,529
    Likes Received:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    ارے واہ سالگرہ بہت بہت مبارک ہو آپکو ،ہمیشہ خوش رہیں
    [​IMG]
     
    Last edited: Jul 15, 2015
    غوری and دُعا like this.
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو قمیض کی اونچائی سے ہی پ تا چل رہا ہے
     
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گویا آپ نے پہچان لیا۔
     
    ھارون رشید and دُعا like this.
  12. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یہ میں کیوں نہیں دیکھ سکتی؟
     
  13. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے بھی پہچان لیا۔آپ کو پہچاننا کون سا مشکل کام ہے۔:nty::nty::nty:
     
    غوری likes this.
  14. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی بہت بری بات ہے 2 ،2 کیک۔۔اور ہمارا حصہ کہاں گیا؟:(
     
    ھارون رشید likes this.
  15. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو چوڑائی سے بھی پتہ چل رہا ہے:p
     
    ھارون رشید and غوری like this.
  16. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی کھاتے پیتے لوگوں میں شمار ہے ہمارا؟
     
    دُعا likes this.
  17. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔ایسا ویسا۔۔
    :nty: :87:
     
    غوری likes this.
  18. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دو کیک ہم دونوں بھائیوں کے لئےہیں ایک چھوٹی بہن نیلم پری لائیں اور ایک نازیہ۔ جبکہ آپ لوگوں کے لئے دوسرا کیک حاضر ہے

    [​IMG]
     
    دُعا likes this.
  19. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی گل نہیں مجھے یہاں سیٹل ہونے دیں پھر کیسا فٹ ہوکر دکھاتاہوں پہچاننا مشکل ہوجائے گا۔
     
    دُعا likes this.
  20. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    واؤ۔۔۔۔۔
    شکریہ شکریہ
     
  21. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہااہا۔۔۔
    ابھی اور فٹ ہونا ہے:eek:
    :87:
     
  22. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آج آپ کا موڈ غالبا موڈی ہورہا ہے۔
     
    دُعا likes this.
  23. سین
    Offline

    سین ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2011
    Messages:
    5,529
    Likes Received:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    وہ اب مجھے بھی نظر نہیں ارہی تھی اس لیے میں نے نئی وش لگا دی ۔۔۔۔:)
     
    دُعا likes this.
  24. سین
    Offline

    سین ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2011
    Messages:
    5,529
    Likes Received:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن ون ڈش میں انکی کھانوں کی تصاویر دیکھ کر کچھ اور ہی لگتا تھا :chp:
     
    دُعا and غوری like this.
  25. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
    کرم
    اور مہربانی
     
    دُعا likes this.
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو بھولنا مشکل نہیں ہے




















    ناممکن ہے
     
    غوری and دُعا like this.
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی پرات کے مقابلے میں تو کم ہی ہیں
     
    غوری and دُعا like this.
  28. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ سسٹر
    :)
     
    غوری likes this.
  29. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا وہاں میں نے نہیں دیکھا۔۔:chp:
     
    غوری likes this.
  30. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہااہاہا
     

Share This Page