1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غوریات - رب کی حکمت

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏29 مئی 2021۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    اللہ سب کو دیتا ہے
    کسی کو پہلے کسی کو بعد میں.
    کسی کو تھوڑا کسی کو بیش بہا.
    یہ سب اس کے فیصلے ہیں اس کی رضا ہے.
    مل جائے تو شکر کرنا تاخیر ہوجائے تو صبر کرنا.
    اس کے ہاں دیر ہے مگر انھیر نہیں.
    اگر یقین نہ آئے تو پیچھے مڑ کر ماضی کو دیکھ لینا. کہاں سے کہاں پہنچا دیا ربِ الکریم کی ذاتِ اقدس نے ہم کمزور اور بے کس لوگوں کو.

    غوری
    2 مئی 21
     

اس صفحے کو مشتہر کریں