1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غوث، قطب، ابدال ۔۔۔۔۔ کیا ہیں

'عظیم بندگانِ الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏17 جنوری 2011۔

  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    جیسا کہ میرے پیغام کے عنوان سے ظاہر ہو رہا ہے ۔۔۔۔ میں
    غوث
    قطب
    ابدال
    وغیرہ کے بارے جاننا چاہتا ہوں‌، کیاہماری اردو فورم کے کسی دوست کے پاس اس حوالے سے کوئی تفصیلات ہیں‌؟

    خوش رہیں
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوث، قطب، ابدال ۔۔۔۔۔ کیا ہیں

    السلام علیکم!
    نوید بھائی یہ ایک بہت احتیاط طلب اور حساس موضوع ہے۔ کوشش کروں گا جلد آپ کو اس بارے میں معلومات فراہم کروں جو کچھ میرے علم میں ہے۔
     
  3. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوث، قطب، ابدال ۔۔۔۔۔ کیا ہیں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے

    بلال بھائی آپ کا بہت شکریہ جو آپ نے تفصیل کے ساتھ جواب دیا ہے ۔۔۔

    خوش رہیں‌!۔
     
  4. محمد سمیع
    آف لائن

    محمد سمیع ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2010
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: غوث، قطب، ابدال ۔۔۔۔۔ کیا ہیں

    جناب جواب اگر شئیر کر دیں تو ہماری معلومات میں بھی اضافہ ہو جا ئیگا - شکریہ
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  6. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوث، قطب، ابدال ۔۔۔۔۔ کیا ہیں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    ملک بلال بھائی آپ کی طرف سے یا کسی اور ساتھی کی طرف سے موضوع پر مزید معلومات کا انتظار رہے گا ۔۔

    خوش رہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں