1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غزل

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by زنیرہ عقیل, Feb 6, 2020.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  2. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اُس نے توڑا بہت قرینے سے
    دل کے شیشے کو اک نگینے سے

    کس سلیقے سے غرقِ آب کیا
    شور تک نہ اٹھا سفینے سے

    راستے بے نشاں تھے دل کے پر
    آئے تھے وہ الگ ہی زینے سے

    وقت تھا سو نکل گیا آگے
    دل ہے بیزار اب تو جینے سے

    کرچیاں ہوکے جب بکھرتا ہے
    نالہ اٹھتا ہے آبگینے سے

    موسم ِ گل میں سانس لیتی ہوں
    دم نکلتا ہے جیسے سینے سے

    زنیرہ گُل
     
  3. طارق اقبال حاوی
    Offline

    طارق اقبال حاوی ممبر

    Joined:
    Jan 27, 2021
    Messages:
    28
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    بہترین کلام
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  4. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ محترم
     
  5. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب
    زور قلم اور زیادہ
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ محترم
     
    غوری likes this.
  7. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خوش رہیے
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  8. ارشد چوہدری
    Offline

    ارشد چوہدری ممبر

    Joined:
    Dec 23, 2017
    Messages:
    350
    Likes Received:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ بیٹی ۔السلام علیکم۔۔کافی مہینوں بعد دیکا ہے آپ کو محفل میں ،خیریت تھی ناں۔میں بھی کافی بیمار رہا ہوں۔فروری 17 کو اچانک تکلیف کے باعث سرجری ہوئی کافی پیچیدہ مسئلہ تھا اللہ نے دوبارہ زندگی دی دو دن پہلے ایک مہینے کے بعد گھر آیا ہوں ہسپتال اور نرسنگ ہوم سے۔بڑی آنت میں سوراخ تھے اور بلاکیج تھی ۔جس کی وجہ سے پیٹ اور خون میں بہت زیادہ انفیکشن تھی اور وائٹ سیلز بہت زیادہ بڑھ گئے تھے جس کی وجہ سے دو دفہ سرجری کرنا پڑی ۔اب فراغت کے لئے پہلو میں بیگ لگا ہوا ہے جسے ہٹانے اور سب نارمل کرنے کے لئے اپلیل کے دوسرے ہفتے میں دوبارہ سرجری ہو گی۔
    2 شکیل خان صاحب عرصے سے نظر نہیں آ رہے ، امید ہے بخیریت ہوں گے۔کوئی رابطہ، کوئی لینک ہے تو بتایئے ،اور میرے لئے دعا کرتی رہیں
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  9. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    اللہ آپ کو صحت کاملہ لمبی عمر عطا فرمائے
    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و سلامت رکھے آمین

    شکیل احمد خان صاحب کا مجھے علم نہیں میں بھی ان کو بہت یاد کرتی ہوں
     

Share This Page