1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غالب، اقبال، فراز، واسی اور ساقی

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏27 اگست 2013۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    غالب نے کہا کہ

    شراب پینے دے مسجد میں بیٹھ کر
    یا وہ جگہ بتا جہاں خدا نہیں
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏27 اگست 2013
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    تو اقبال فرماتے ہیں غالب سے کہ


    مسجد خدا کا گھر ہے پینے کی جگہ نہیں
    کافر کے دل میں جا وہاں خدا نہیں
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏27 اگست 2013
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    پھر فراز صاحب علامہ صاحب سے فرماتے ہیں کہ


    کافر کے دل سے بھی ہو آیا ہوں میں یہ دیکھ کر
    خدا موجود ہے وہاں، پر اسے پتہ نہیں
    [​IMG]

     
    Last edited: ‏27 اگست 2013
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    وصی شاہ صاحب کہاں پھر فراز صاحب سے پیچھے رہنے والے ہیں۔ فرماتے ہیں کہ


    خدا تو موجود ہے دنیا میں ہر جگہ
    تو جنت میں جا وہاں پینا منع نہیں
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏27 اگست 2013
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اب ساقی صاحب کو شراب سے زیادہ غم نے ستایا ہوا ہے فرماتے ہیں کہ


    پیتا ہوں میں غم بھلانے کے لئے ساقی
    جنت میں کون سا غم ہے اس لئے وہاں پینے کا مزا نہیں
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏27 اگست 2013

اس صفحے کو مشتہر کریں