1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عید میلاد النبیﷺ کی مناسبت سے جلوس

Discussion in 'کالم اور تبصرے' started by زنیرہ عقیل, Nov 11, 2019.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بھر میں 12 ربیع الاول کو عید میلاد النبیﷺ کی مناسبت سے جلوس نکالے گئے اور جشن منایا گیا۔

    عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں لاہور، پشاور، کراچی اور کوئٹہ میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔

    اسلام آباد میں عید میلاد النبی ﷺ کا مرکزی جلوس جی سیون سے شروع ہوا جو حبیب مارکیٹ، بلیو ایریا، میلوڈی اور آبپارہ سے ہوتا ہوا دربار سخی شاہ پر اختتام پذیر ہوا۔

    اس موقع پر اسلام آباد میں بھی عید میلاد النبی کے جلوس کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے۔

    کراچی میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کا مرکزی جلوس سہ پہر تین بجے نیو میمن مسجد بولٹن مارکیٹ سے برآمد ہوا۔

    [​IMG]
    لاہور اور کراچی میں عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجایا گیا تھا—فوٹو:اے پی
    [​IMG]
    کوئٹہ میں بھی جلوس نکالے گئے—فوٹو:اے ایف پی
    [​IMG]
    لاہور سمیت تمام بڑے شہروں میں بچوں کے جلوس بھی نکالے گئے—فوٹو:رائٹرز
    [​IMG]
    پاکستان کے مختلف شہروں میں لنگر کا انتظام بھی کیا گیا تھا—فوٹو:اے پی
    [​IMG]
    کراچی میں مرکزی جلوس میمن مسجد سے شروع ہوا—فوٹو:رینجرز
    [​IMG]
    لاہور میں اونٹ سواروں نے بھی جلوس میں شرکت کی—فوٹو:اے پی
    [​IMG]
    عید میلاد النبی کے موقع پر ملک بھر میں جلوس نکالے گئے—فوٹو:اے پی
    [​IMG]
    بچوں نے عید میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں شہر شہر جلوس نکالے—فوٹو:اے ایف پی
    [​IMG]
    کوئٹہ اور کراچی سمیت ملک بھر میں سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے—فوٹو:اے ایف پی
    [​IMG]
    عید میلاد النبیﷺ کے جلوسوں میں علمائے کرام، طلبہ اور بچوں سمیت ہر عمر کے افراد شامل تھے—فوٹو:اے ایف پی
    [​IMG]
    کراچی میں رینجرز اور پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے اقدامات کیے گئے—فوٹو:رینجرز
    [​IMG]
    لاہور کی ایک سڑک پر درویش جشن مناتے ہوئے—فوٹو:اے پی
    [​IMG]
    کراچی میں مرکزی جلوس میمن مسجد سے شروع ہوا—فوٹو:اے ایف پی
    [​IMG]
    عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر شربت اور لنگر کا انتظام بھی کیا گیا تھا—فوٹو:اے ایف پی
    [​IMG]
    حیدر آباد میں بھی جلوس میں شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی—فوٹو:اے پی پی
     
    intelligent086 likes this.
  2. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    milaad.jpg
    جزاک اللہ خیراً کثیرا ​
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    و ایاک
    ہمیشہ خوش رہو سلامت رہو
     
    intelligent086 likes this.

Share This Page