1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عید مبارک

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عمار خاں, ‏17 اکتوبر 2006۔

  1. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    السلام علیکم تمام ساتھیو!
    امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔
    میں یہاں آپ سب لوگوں کو پیشگی عید مبارک کہنے حاضر ہوا ہوں۔
    اب عید تک میں “ہماری اردو“ سے غیر حاضر رہوں گا۔۔۔
    اللہ آپ سب کو خوشیوں بھری ہزاروں عیدیں دیکھنا نصیب فرمائے۔ آمین
     
  2. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    خیر مبارک
    ویسے اگر غیر حاضری کی وجہ بھی بتا دیتے تو زیادہ بہتر ہوتا
     
  3. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    اب تو واپس آجائیں عید ختم ہو چکی ہے جناب عمار صاحب !
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    عمار بھائی! آ جائیں، نادیہ خان بُلا رہی ہیں۔ :)
     
  5. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    واپسی

    السلام علیکم
    لیجئے۔۔۔۔ حاضر ہوں میں۔۔۔
    ویسے یہ نہ سمجھئے گا کہ عید کی چھٹیاں بہت طویل ہوگئیں، بات یہ ہے کہ میں عید کے بعد کئی مرتبہ آیا مگر کچھ سمجھ نہ آیا کہ کہاں کیا لکھوں اس لئے دوسروں کی نگارشات دیکھ دیکھ کر گزارا کرتا رہا۔۔۔ پھر۔۔۔ ہماری ملازمت۔۔۔ توبہ ہے۔۔۔ کام اس قدر ہے ہماری ننھی سی جان پر۔۔۔
    بہر حال! میں واپس آگیا ہوں اس سلسلہ میں آپ سب کی تشویش ختم ہوجانی چاہئے۔
    امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور عید اچھی طرح منائی ہوگی۔
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر



    میری طرف سے بھی پیشگی عید مبارک



    ویسے منتظم اعلی کا یہ حال ھے پھر ہمیں لڑیوں کے عنوان پہ قائم رھنے کی نصیحت کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟


    :139::139::139:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    یہ بات منتظم اعلیٰ بننے سے پہلے کی ہے
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    اس کا مطلب ھے منتظم اعلی بننے کے لئے جبار جیسی خوبیوں کا ہون:84:اضروری ھے
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آپ بھی یہاں سے فرار ہونا چاہتی ہیں :131:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    میں گئی تے 3 چار مکا کے جاواں گی:happy:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شکر ہے عادل صاحب نہیں آرہے مکھو جٹی جی
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    نام مت لیں اس کا

    ویسے میں نے مذاق میں بات ٹال لی
    آپ نے کیا دھمکی دی تھی مجھےکہ جبار جی کو ایسے کہوں گی تو وہ مجھے بین کر سکتے ھیں:131:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آپ فگر نہ کریں میں نمٹ لوں گا ان سے
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    مجھے بین کیا تو میں نے نام بدل کے ناک میں دم کر دینا ھے سب کے:131:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ایسا نہیں ہوگا آپ ایویں پریشان نہ ہوں :222:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    میں‌پریشان کب ہوئی ویسے میرا دل چاہتا ھے بین ہونے کے بعد انسان کیسا محسوس کرتا ہو گا
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    دل ٹوٹ سا جاتا ہوگا :164:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    یہی تو معلوم کرنا ھے

    ویسے اگر ہم عید مبارک کی لڑی میں یونہی گپ شپ کرتے رھے تو یہ دن بھی دور نہیں
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    دن گذر ہی بہت تیزی سے رہے ہیں
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    اس بار رمضان تو جیسے پنکھ لگا کے اڑ رہا ھے
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شاید ہمارے اعمال اچھے نہیں ہے
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    یہ بات نہیں، ایسا ہوتا تو رمضان کے یہ 30 دن ہمیں بہت لمبے لگتے
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    عید بہت قریب آگئی ہے
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شفقت چیمہ یاد آگیا ۔ :tv:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    اچھا ۔ ابھی کرنا ہے ؟ :hasna: :hasna: :hasna:

    .....................................

    میرے گوڈے میں درد ہے۔ وہاں بھی دم ہوسکتا ہے ؟
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آپ سلوتری صاحب کی لڑٰ میں چلیں وہاںمیں آپ کا علاج کرتا ہوں ایسے [​IMG]
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    عید مبارک سب کو
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    کھیر مبارک
    میری طرف سے بھی سب کو مبارک ہو
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    خیر مبارکاں

    آپ سب کو بھی مبارک ہو
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    خیر مبارک ،
     

اس صفحے کو مشتہر کریں