1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عید شپشل ڈے(بکرا عید)

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از عاطف چوہدری, ‏8 دسمبر 2008۔

  1. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اللہ کے نام سےشروع کرتا ہوں
    آج عید کا مبارک دن ہے سپین میں اور میں ابھی ابھی عید پڑھ کر آیا ہوں
    الھمداللہ سب تعریفیں اللہ کی ذات کے لیے ہین
    ،،،،،،،،آج عید کیوں شپشل ہے میرے لیے،،،،،،،،،کہانی کی صورت میں سناوں گا،،،،
    کہانی ایک انسان کی،،،،،،،،
    میرا نام چیکو ہے میں سپین میں رہتا ہوں مسلمان کیا ہیں آج دیکھا اچانک جا رہا تھا کہ میری نظر اس جگہ پڑی جہاں پر ہم بچپن میں فٹ بال کھلیتے تھے (مسلمانون نے اسکو کرایہ پر لیا کیونکہ ان کی مسجد میں جگہ نہں تھینارمل روٹین میں بچوں کا سکول کا گرونڈ ہے اور میں وہیں پڑھا ہوں پانچوین تک)
    میں وہاں سے گزر رہا تھا کہ میری نظر مسلمانون پر پڑی کیا باکمال صفیں تھی لوگ آپس میں ملے ہوے ایسے جیسے فرشتہ چہروں سے درد کوف تھا ان کے دلوں کا کیا ھال تھا ان کی آنکھوں سے واضع تھا
    وہ لوگ ایسے تھے جیسے آسمان پر ستارے میں ان کو دیکھ سکتا تھا مگر چھو نہیں سکتا تھا میں نے سوچا آج کیا دن ہے اتنی دیر میں آواز آہی اللہ اکبر
    اتنی دیر لوگ آپس میں مل گیے اور کانوں کو ہاتھ لگانے لگے سب سے پہلے اس انسان نے کانوں کو ہاتھ لگایا جو سب سے آگے تھا اس کے پچھے کھڑے لوگوں نے ہاتھ لگایا
    اتنا ڈسپنل میں نے آج تک نہیں دیکھا یہ کیسا ڈسپنل ہے بچے بوڑھے لوگ سب اکٹھے عورتیں سب سے پچھیں
    ایسی باتیں تو میں نے باہیبل میں پڑھی تھی جب عیسی علیہ السلام میرے دماغ مین چند فلمیں چلنے لگی جو بچپن سے لیکر آج تک ہوا میرے ساتھ جو میں نے سوچا رب کے متلق کہ اللہ جیسے یا اللہ کا بیٹا وغیرہ وغیرہ ،،،،
    پھر اتنی دیر میں نورانی چہرے والے نے جو سب سے آگے تھا نے ادھر ادھر دیکھا اس کے پچھے پچھے سب لوگوں نے گردین گھما دی کیسے مجھے سمجھ نہیں آ رہی تھی یہ کیا چیز ہے،،،،،
    میرے دل میں تجس بڑھ گیا میرے دل کو کچھ ہونے لگا،،،،،،
    ۔۔
    ۔۔
    ۔۔۔
    ۔۔۔
    میں سوچتا سوچتا بار میں چلا گیا وہاں پینے لگا پیتے پیتے مسلمانوں کے بارے میں سوچنتے لگا کہ یہ کیسے ہین
    کیا ہے کیوں ہیں دہشت گرد ہین یا امن پسند ہیں جوشیلے ہین کیا ہین
    ہم کون ہیں
    ہمیں کھلانے والا کون ہے


    جاری ہے
    اگلی قسط
    کا انتظار کرین
     
  2. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    عاطف بھائی ۔آپ کو پاکستانی بھائیوں کی طرف سے عید مبارک قبول ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ
     
  3. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھے دوسری قسط کا انتظار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  4. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    سسلام علیکم سب مسلمانون بھاییون کو
    اور دلی عید مبارکان :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  5. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    عاطف بھائی آپ کو نوید کی جانب سے دلی عید مبارک ہو ۔

    آپ سپین کے کس علاقے میں مقیم ہیں ــ؟

    خوش رہیں
     
  6. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت شکریہ آپ سب کو بھی عید مبارک

    ،،،
    قسط لکھ رہا ذہن فریش ہو گا تو اسکا بقایا ھصہ
    ان شائ اللہ بہت جلدی :flor:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں