1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عنوان دے کوئی

'آپ کے مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از مبارز, ‏1 جولائی 2009۔

  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ کی یہ تحریر بھی باقی تحریروں کی طرح عمدہ اور معلومات کا ذخیرہ ہے۔۔۔۔۔ اور آپ نے جو مستقبل کے بارے میں اپنے تصورات بیان کیئے ہیں کچھ بعید نہیں کہ ایسا ہو بھی۔۔۔۔۔
    ویسے یہ بین الاقوامی جال بھی خوب ہے۔۔اسی کے ذریعے سے ہمیں آپ تک رسائی ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔اور ہمیں آپ کی تحریریں پڑھنے کو ملیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :happy:
    عنوان دینا میرے بس کی بات نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اپنی دوست سے پوچھ لیں۔۔۔وہ شاید بتا دیں۔۔۔۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب نادر خان سرگروہ بھائی ۔
    عصرِ قدیم و حاضر کے تناظر میں ایک اور عمدہ اور نادر تحریر ۔
    مستقبل کی ترقیاتی پیشین گوئیاں بالکل بجا لگتی ہیں۔ اور دماغ کے عدم استعمال کی جانب بھی خوب توجہ دلائی ہے۔

    میری رائے میں‌اسکا عنوان ہوسکتا ہے۔

    "وقت کی الٹ بازیاں "
     

اس صفحے کو مشتہر کریں