1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عمران نیازی صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏25 مئی 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترم عمران نیازی صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. عمران نیازی
    آف لائن

    عمران نیازی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2012
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمران نیازی صاحب کا تعارف

    وعلیکم السلام محترمہ تانیہ صاحبہ

    سب سے پہلے ایک بار پھر آپ کا اور ہماری اردو کی پوری ٹیم کا شکریہ۔ جنھوں نے مجھے اس قابل سمجھا ۔

    میں گزشتہ شام فورم کو دیکھ رہا تھا مجھے اس فورم پر بہت اچھی اور کچھ نئی روایات نظر آئیں جو میں نے پہلے کبھی کسی فورم پر نہیں دیکھی۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ ہماری اردو کی انتظامیہ کتنی اچھی۔ آپ کا یہ فورم واقعی بہت اچھا فورم ہے۔

    اب پرچے کی طرف چلتے ہیں۔ آپ نے پرچہ بہت خوبصورت مگر قدرے آسان بنایا ہے۔

    جوابات:

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    جواب: بندہ ناچیز کا پورا نا عمران خان نیازی ہے اور یہ نام میرے پیارے نانا مرحوم نے رکھا تھا۔
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    جواب: میرا لقب کوئی نہیں ہے
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    جواب: میری تاریخ پیدائش 1984 کی ہے اسطرح میری عمر 28 سال ہے
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    جواب: پنجاب کے ضلع میانوالی کا رہائشی ہوں۔جب سے آنکھ کھولی ہے تب سے میانوالی ہی میں رہ رہا ہوں۔
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    جواب: گریجویٹ ہوں۔ اچھے اور بہترین مستقبل کے لیے
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    جواب: کمپیوٹر اور کمپیوٹرصرف
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    جواب: سرکار کا نوکر ہوں
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    جواب: کچھ ایسا کروں جس سے ہمارے درمیان بڑھتی ہوئی نفرتیں ختم ہو جائیں۔ دنیا محبت اور امن کا گہوارہ بن جائے
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    جواب: گوگل میں لکھا اردو فورمز تو اس نے یہ فورم سامنے کھول دیا بس نام اچھا لگا تو اس کو اوپن کیا جب کچھ ٹاپک وغیرہ دیکھے تو دل نے کہا اس جوائن کر لیتے ہیں تو آج آپ کے سامنے ہیں۔
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمران نیازی صاحب کا تعارف

    عمران صاحب:

    آپ کا تعارف اچھا لگا۔
    کیا یہ صحیح ہے کہ ہر نیازی خان ہوتا ہے؟؟؟؟

    اپنی بھرپور شمولیت کا اظہار کریں۔
     
  4. عمران نیازی
    آف لائن

    عمران نیازی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2012
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمران نیازی صاحب کا تعارف

    شکریہ بھائی

    ہر نیازی خان ہوتا ہے اگر وہ نیازی ہو۔ نیازی دراصل ایک قبیلہ تھا جو پاکستان بننے سے کافی پہلے پاکستان افغانستان سے ہجرت کرکے روزگار کی خاطر پاکستان آیا تھا۔

    اسکے علاوہ کچھ لوگوں نے اپنا تخلص بھی نیازی رکھا ہوا ہے ۔ یا پھر ویسے بھی اپنے نام کے ساتھ نیازی لکھتے ہیں۔

    کیونکہ میانوالی میانوالی میں کافی تعداد میں نیازی قبائل رہتے ہیں اسلئے بعض لوگ جو میانوالی میں رہتے ہیں جب وہ باہر جاتے ہیں تو اپنے نام کے ساتھ نیازی لکھتے ہیں مگر وہ خان نہیں ہوتے۔

    اگر میں غلطی پر ہوں تو برائے مہربانی میری رہنمائی کریں
     
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمران نیازی صاحب کا تعارف

    بھت بھت شکریہ عمران نیازی جی

    آپ کا تعارف پڑھ کر بھت اچھا لگا :dilphool:
     
  6. عمران نیازی
    آف لائن

    عمران نیازی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2012
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمران نیازی صاحب کا تعارف

    بہت شکریہ بھائی
    :n_thanks::n_thanks::n_thanks:
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمران نیازی صاحب کا تعارف

    عمران نیازی بھائی!
    بہت اچھا لگا آپ کےبارے میں‌جان کر۔ خاص میانوالی سے ہیں؟
    باقی امید کرتا ہوں آپ کو اس محبت بھری محفل میں بہت کچھ اپنی دلچسپی کا ملے گا۔ اور آپ کی شرکت سے ہماری اردو کی پیاری محفل مزید مہکے گی۔
    خوش رہیں۔
    بہت جئیں
    والسلام
     
  8. عمران نیازی
    آف لائن

    عمران نیازی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2012
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمران نیازی صاحب کا تعارف

    ملک بلال بھائی آپ کا بہت شکریہ:titli::titli:
    جی میں خاص میانوالی سے ہوں
     
  9. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمران نیازی صاحب کا تعارف

    عمران نیازی جی تعارف کے لیے بہت شکریہ
    اور شکریہ گوگل کا جو آپکو سیدھے رستے پہ لے آیا
    آپکو ہماری اردو میں ہمیشہ خوش آمدید
    امید ہے کہ اپ ہماری اردو پہ ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے :n_thanks:
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمران نیازی صاحب کا تعارف


    عمران بھائی

    ہمارے کرکٹر عمران خان بھی تو میانوالی سے ہیں۔
    جس طرح نیازی خان ہوتے ہیں اسی طرح غوری بھی خان ہوتے ہیں میرے گھر میں سب بھائی خان لکھتے ہیں مگر میں صرف غوری لکھتا ہوں۔

    آپ سے ملاقاتیں رہیں گے۔ اجازت دیں۔
     
  11. عمران نیازی
    آف لائن

    عمران نیازی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2012
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمران نیازی صاحب کا تعارف

    جی بلکل آپ نےٹھیک کہا عمران خان کا تعلق بھی میانوالی سے ہے
    غوری اور سوری بھی خان ہوتے ہیں۔
     
  12. عمران نیازی
    آف لائن

    عمران نیازی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2012
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمران نیازی صاحب کا تعارف

    تانیہ صاحبہ بہت شکریہ
    :n_TYTYTY:
     
  13. عمران نیازی
    آف لائن

    عمران نیازی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2012
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمران نیازی صاحب کا تعارف

    غوری بھائی ایک کتاب ہے جس کا نام میرے خیال میں تاریخ نیازی قبائل اسکا مطالعہ کریں آپ کو سب معلوم ہو جائے گا۔ اس میں سوری، غوری اور نیازی قبائل کے شجرہ نصب ہیں۔ اس میں زیادہ تو نیازی قبائل کے بارے میں ہے مگر غوری اور سوری قبائل کے بارے میں بھی اس نے لکھا ہے
     
  14. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمران نیازی صاحب کا تعارف

    آپ کا تعارف پڑھ کر بہت اچھا لگا:computer:
    عمران نیازی جی آپ کو ہماری اردو پیاری اردو کی پیاری سی بزم میں خوش آمددید۔:n_TYTYTY:۔
     
  15. عمران نیازی
    آف لائن

    عمران نیازی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2012
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمران نیازی صاحب کا تعارف


    [BLINK]اسماء صاحبہ آپ کا بہت شکریہ [/BLINK]
    :n_thanks::n_thanks::n_thanks:​
     
  16. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمران نیازی صاحب کا تعارف

    نیازی صاحب آپ کا تعارف پڑھ کر اچھا لگا ۔ ہماری اردو فیملی میں شمولیت پر خوش آمدید ۔ آپ سے یقینا کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ نیازیوں میں کئی اچھے شعراء کا نام آتا ہے ۔
     
  17. عمران نیازی
    آف لائن

    عمران نیازی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2012
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمران نیازی صاحب کا تعارف

    جی آپ کا بہت شکریہ۔ ابھی تو میں سیکھنے کے لئے آیا ہوں پھر دیکھوں گا۔ جی بہت سارے شاعر ہیں ۔
     
  18. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمران نیازی صاحب کا تعارف

    خان صاحب بزم ہماری اردو میں خوش آمدید اور آپ کے بارے جان کے اچھا لگا۔ امید ہے کہ ساتھ اچھا رہے گا۔ ان شاء اللہ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں