1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عمران خان سٹیج سے گرنے سے بال بال بچ گئے

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏29 نومبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    لاہور (خصوصی رپورٹر ) عمران خان سٹیج سے گرنے سے بال بال بچ گئے۔ جمعرات کو عمران خان مقامی ہوٹل میں ایک تقریب میں شرکت کے بعد سٹیج پر لوگوں کے ساتھ گروپ فوٹو بنوا رہے تھے کہ اسی دوران سٹیج پر لوگوںکی بڑی تعداد جمع ہونے کی وجہ سے سٹیج ٹوٹنے لگا تو عمران خان فوری طور پر سٹیج سے نیچے اتر گئے جس کی وجہ سے عمران خان سٹیج سے گرنے سے بال بال بچ گئے اور وہاں موجود لوگوں نے عمران خان کو سہارا دیا جس کے بعد عمران خان اپنے گھر روانہ ہو گئے۔ یاد رہے کہ انتخابی مہم کے دوران بھی عمران خان سٹیج پر جاتے ہوئے لفٹر سے گر کر زخمی ہوئے تھے۔
    http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2013-11-29/page-1/detail-7
     

اس صفحے کو مشتہر کریں