1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتدا۔۔

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از زیغم, ‏2 نومبر 2008۔

  1. زیغم
    آف لائن

    زیغم ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2008
    پیغامات:
    81
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    [font="Alvi Nastaleeq v1.0.0"]السلام و علیکم سب کو :salam: :salam: :salam:

    دوستو، میں ایک بہت اہم اعلان یہاں‌کرنے والا ہوں‌اور اُمید ہے کہ مجھ سے پہلے شائید یہ اعلان کسی اور نے نہیں‌کیا اور یہ میرے لیئے ایک اعزاز کی بات ہے۔ dilphool: :yes:: :yes:

    آپ میری خوشی کی انتہا کا اندازہ اس بات سے بخوبی کر سکتے ہیں کہ میں جو اردو کی بورڈ سے ناواقف ہونے کی وجہ سے اردو بہت آہستہ ٹائپ کرتا ہوں اور انگریزی زیادہ، اسوقت اتنا خوش ہوں کہ یہ ساری باتیں اردو میں‌ ٹائپ کرنے کا حوصلہ کر رہا ہوں۔

    بات یہ ہے کہ اردو زبان کی اصل شکل جو کہ خطِ نستعلیق کی شکل ہے اسکا ایک بہت کوالٹی کا فونٹ "علوی نستعیلق" آج ریلیز کر دیا گیا ہے۔ یہ فونٹ اردو کے ایک مشہور پروگرام "ان پیج" جو ایک مہنگا پروگرام ہے،میں‌استعمال ہونے والے مشہور فونٹ نوری نستعلیق کا مد مقابل ہے اور کوالٹی میں‌ شائید اس سے بھی بہترین ہے۔ اور ایک اور بڑی بات یہ کہ علوی نستعلق چونکہ یونیکوڈ ہے اس لیئے اسے انسٹال کر لینے کے بعد آپ اسے اپنی ونڈوز میں‌کہیں بھی استعمال کر سکتے ہیں،یعنی ورڈ، پاور پوائینٹ وغیرہ وغیرہ۔

    اس موضوع کا اصل لنک یہ ہے:

    http://www.alqlm.org/forum/viewtopic.php?p=16502#p16502
    (یہ پورا کا پورا فورم ہی اب علوی نستعلیق فونٹ میں ہے)
    اور
    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=16082

    یہ میری تحریر خود بھی اسوقت علوی نستعلیق فونٹ میں لکھی جا رہی ہے۔ لیکن اگر آپ کے پاس یہ فونٹ انسٹال نہیں‌ہے، تو پھر شائید آپ کو ابھی یہ نستعلیق کی صورت میں‌نظر نہیں‌آئیگا۔ آپ یہ انتہائی اہم فونٹ یہاں‌ سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں:

    http://www.urdushare.net/alvi/Alvi_Nastaleeq_1_0_0.zip

    آپ بھی اس فونٹ کو دؤان لوڈ کر کے اسنٹال کرلیں۔ یہ بہت آسان کام ہے۔
    Alvi_Nastaleeq_1_0_0.zip کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے کسی بھی zip پروگرام جیسے winzip یا winrar کی مدد سے Alvi Nastaleeq_1_0_0_shipped.ttf فائل کو باہر نکالیں اور پھر اپنی ونڈوز کے فولڈر میں fonts کے فولڈر میں کاپی کر لیں۔زیادہ تر اس فولڈر کا پاتھ یوں ہوتا ہ: C:\WINDOWS\Fonts\
    یہ نہ صرف انسٹال ہو جائے گا، بلکہ ونڈوز میں جس بھی پروگرام میں فونٹ استعمال ہوتے ہیں وہاں یہ بھی استعمال کی جاسکے گا۔ شرط یہ ہے کہ آپ کے پاس اردو زبان اور اردو کی بورڈ آپ کی ونڈوز میں انسٹال ہوں۔


    میں سمجھتا ہوں کہ ہر اردو سے محبت رکھنے والے کو یہ فونٹ اپنے پاس انسٹال کرنا چاہیئے اور دیگر اردو فونٹ کے ساتھ ساتھ اردو نستعلیق کو بھی اپنانا چاہیئے

    آپ سب کا بہت بہت شکریہ


    ۔[/font]




    [font="Alvi Nastaleeq v1.0.0"](ویسے کسی کو بتانا نہیں: اس ساری اردو ٹائپنگ میں زیادہ مدد میرے کزن نے کی ہے :suno: ۔ اسلیئے میں اسکا بہت شکر گزار ہوں۔[/font]۔
     
  2. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ ان لنکس اور اس خبر کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  3. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    پیارے ہم وطن زیغم !
    اردو زبان کی ترقی کے لیے اتنا اہم قدم پر بہت مبارک :dilphool:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم زیغم بھائی ۔
    یہ خبر تو پہنچ چکی تھی ۔
    لیکن اتنی تفصیلات اور لنکس مہیا کرنے کے کارنامے پر بہت بہت شکریہ قبول فرمائیے :dilphool:

    آپ کی اردو ٹائیپنگ بہت جلدی بہتر ہوگئی ہے۔ ماشاءاللہ ۔
     
  5. زیغم
    آف لائن

    زیغم ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2008
    پیغامات:
    81
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    aray President Sahab
    aap yahan kia kar rahay ho :zuban:
     
  6. زیغم
    آف لائن

    زیغم ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2008
    پیغامات:
    81
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :salam:
    :a191:
    شکریہ نعیم بھائی :yes:
     
  7. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سب کچھ 2نومبر اتوار کے دن القلم کی سالگرہ کے موقعے پر ہوا
    اسی دن القلم اور اردو محفل کو علوی نستعلیق پر منتقل کیا گیا
    القلم میں رنگارنگ تقریبات کا انعقاد کیا گیا
    مجھے یہ اعزاز حاصل ہواکہ ایسے خوبصورت موقعے پر مجھے القلم کا مدیر مقرر کیاگیا
    اس کے ساتھ ساتھ مزے کی یہ بات کہ محترم جناب امجد حسین علوی صاحب کو تمغہ افتخار پیش کیا گیا ۔اس سے بھی بڑھ کر یہ بات کہ علوی نستعلیق کے اجراء پران کو نقد انعام 75000 ہزار روپے دیا گیا
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب بھائی آپکو بہت بہت مبارک ہو :dilphool:
     
  9. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    زیغم صاحب آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے علوی فونٹ‌کے لئے یہ لڑی شروع کی، ہماری اردو فورم کے سسٹم میں‌بھی نیا فونٹ نصب کر دیا گیا ہے

    تفصیلات ۔
    viewtopic.php?f=9&t=4864

    والسلام
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔ مجیب منصور بھائی ۔
    القلم جیسے موقر فورم کا مدیر مقرر ہونے کا اعزاز مبارک ہو ۔ :dilphool:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مب :a150: :a150: :a150: :a150: ھو بہت بہت
     
  12. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    محترم جناب ھارون رشید صاحب،برادر نعیم صاحب،اور ہرلعزیز خوشی صاحبہ
    آپ سب کا بھت بھت شکریہ،آپ کو عام دعوت ہے وہاں میری حوصلہ افزائی کے لیے تشریف لایا کریں
     
  13. زیغم
    آف لائن

    زیغم ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2008
    پیغامات:
    81
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ارے، یہ ٹاپک ابھی تک موجود ہے یہاں؟
    کیا بات ہے میرے شروع کردہ ٹاپک کی۔۔۔۔

    اب تو خیر اس اردو کے فانٹ میں کہیں زیادہ ترقی ہوچُکی ہے۔۔۔۔
     
  14. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    اگر اس ترقی کے بارے یہاں بھی کچھ آپ بیان کریں تو اس ٹاپک کی یعنی آپ کےشروع کردہ ٹاپک کی نہ صرف بات بڑھ جائے گی بلکہ ہم سب نئے معلومات سے مستفید ہوسکیں گے۔
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب بھائی بہتر کہہ رہے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں