1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

علمِ احمد کا اجالا میری امی عائشہ (بلؔال رشید)

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏4 جولائی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    علم احمد کا اجالا میری امی عائشہ
    ہیں فراست میں یگانہ میری امی عائشہ
    ہوں فدا سب مائیں بہنیں آپ کی نعلین پر
    آپ ہیں رب کی حبیبہ میری امی عائشہ​

    فضل خالق سے وقار سارہ و مریم ہیں آپ
    اور ہیں ناز خدیجہ میری امی عائشہ​

    مرحبا عثمان و حیدر آپ کے داماد ہیں
    جو کہ ہیں دونوں خلیفہ میری امی عائشہ​

    حل کیے لاکھوں مسایل آپ نے اصحاب کے
    اس سے واقف ہے زمانہ میری امی عائشہ​

    آپ کا ہجرہ ہے محرم سینکڑوں آیات کا
    اے حجاب شاہ بطحا میری امی عائشہ​

    آپ کی حاصل ہوئیں اس کو دعائیں سینکڑوں
    جب کوئی بیٹا پکارہ میری امی عائشہ​

    باخدا ثابت ہے عصمت آپ کی قرآن سے
    اس پہ ہے ایمان سب کا میری امی عائشہ​

    میرا بھی روز قیامت اے بلاؔلحق نوا
    کاش بن جائیں وسیلہ میری امی عائشہ
    -----------
    بلؔال رشید​
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں