1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عقیدتوں کا تجھے ہو سلام عبد اللہ ۔ بلال رشید

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏20 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    عقیدتوں کا تجھے ہو سلام عبد اللہ
    ترے شرف پہ ہے کس کو کلام عبد اللہ
    بتول ساس تری ہیں علی سسر تیرے
    عیاں ہے سب پہ ترا یہ مقام عبد اللہ
    جناب زینب کبری کی پاک نسبت سے
    حسین کرتے ترا احترام عبد اللہ
    علی کا تو ہے بھتیجا پسر ہے جعفر کا
    ہمارے تجھ پہ ہوں لاکھوں سلام عبد اللہ
    بتا رہے ہیں مورخ بڑی عقیدت سے
    عطا و لطف کا تجھ کو امام عبد اللہ
    حسن حسین مقدر سنوار دیتے ہیں
    ادب سے تیرا جو لیتا ہوں نام عبد اللہ
    بلال کو ہے بڑا ناز تیری نسبت پر
    ہے جان و دل سے یہ تیرا غلام عبد اللہ
    -------
    بلال رشید
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    جزاک اللہ خیرا کثیرا
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں