1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عفت فاطمہ کو ان کی کا میابی پر مبارک باد

Discussion in 'مبارک باد' started by سانا, Sep 8, 2012.

  1. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    [​IMG]
    [​IMG]
    عفت فاطمہ کو میری اور سے اور ہماری اردو کی انتظامیہ کی اور سے ان کی (ICS (PHYSICS سکینڈ ایر کی کا میانی پر دلی مبارک بعد دی جاتی
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    یہ گفٹ میری اور سے عفت کے لیے​

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: عفت فاطمہ کو ان کی کا میابی پر مبارک بعد

    ماشاءاللہ سانا جی، یہ وہی صارفہ ہیں جو آپ سے کامیابی کی دعاء کیلئے کہا کرتی تھیں۔

    ہم سب کی طرف سے عفت فاطمہ کو بہت بہت مبارک ہو۔ اور آئیندہ بھی آپ کامیابیاں حاصل کریں۔۔۔
     
  3. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    جواب: عفت فاطمہ کو ان کی کا میابی پر مبارک بعد

    [BLINK]عفت فاطمہ جی میری طرف سے بھی دلی مبارکباد قبول فرمائیں[/BLINK]
    [​IMG]
     
  4. نیرنگ خیال
    Offline

    نیرنگ خیال ممبر

    جواب: عفت فاطمہ کو ان کی کا میابی پر مبارک باد

    :n_great: [BLINK]میری طرف سے بھی اس کامیابی پر مباکباد قبول فرمایئے۔ آپکے روشن مستقبل کے لیئے دعا گو ہیں[/BLINK]

    [​IMG]
     
  5. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    جواب: عفت فاطمہ کو ان کی کا میابی پر مبارک باد

    السلام علیکم
    عفت فاطمہ جی میری طرف سے بھی دلی مبارکباد قبول فرمائیں

    [​IMG]
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: عفت فاطمہ کو ان کی کا میابی پر مبارک باد

    اسلام علیکم

    یہ جان کر بہت خوشی ہوئی ہے کہ ہماری بہن نے تعلیم کے میدان میں اپنی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئےہیں

    اللہ کریم کے حضور دعا ہے کہ وہ ہمیشہ آپ کو ایسے ہی کامیابیوں سے نوازتے رہیں‌

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  7. فیصل سادات
    Offline

    فیصل سادات ممبر

    جواب: عفت فاطمہ کو ان کی کا میابی پر مبارک باد

    عفت فاطمہ صاحبہ کو اس کامیابی پر بہت بہت مبارک ہو۔ دعا ہے کہ اللہ آپکو دونوں جہانوں میں لاتعدار کامیابیاں عطا کرے۔
    آمین !
     
  8. عفت فاطمہ
    Offline

    عفت فاطمہ ممبر

    جواب: عفت فاطمہ کو ان کی کا میابی پر مبارک باد



    بہت شکریہ سانا میم :happy:
    :n_thanks:
     
  9. عفت فاطمہ
    Offline

    عفت فاطمہ ممبر

    جواب: عفت فاطمہ کو ان کی کا میابی پر مبارک بعد

    بہت شکریہ غوری بھائی :222:
    :n_thanks:
     
  10. عفت فاطمہ
    Offline

    عفت فاطمہ ممبر

    جواب: عفت فاطمہ کو ان کی کا میابی پر مبارک بعد

    شکریہ تانیہ میم :dilphool:
    :n_thanks:
    :n_thanks:
    :n_thanks:
     
  11. عفت فاطمہ
    Offline

    عفت فاطمہ ممبر

    جواب: عفت فاطمہ کو ان کی کا میابی پر مبارک باد

    شکریہ نیرنگ خیال جی :happy:
     
  12. عفت فاطمہ
    Offline

    عفت فاطمہ ممبر

    جواب: عفت فاطمہ کو ان کی کا میابی پر مبارک باد

    سارا جی آپ کا بھی بہت شکریہ :222:
    :n_thanks:
     
  13. عفت فاطمہ
    Offline

    عفت فاطمہ ممبر

    جواب: عفت فاطمہ کو ان کی کا میابی پر مبارک باد


    آمین
    بہت شکریہ ہارون بھائی :222:
    یہ سب بڑوں کی دعائیں ہیں ۔
    :happy:
    :n_thanks:
     
  14. عفت فاطمہ
    Offline

    عفت فاطمہ ممبر

    جواب: عفت فاطمہ کو ان کی کا میابی پر مبارک باد


    آمین
    شکریہ فیصل بھائی :222:
    :n_thanks:
     
  15. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: عفت فاطمہ کو ان کی کا میابی پر مبارک باد

    محترمہ عفت فاطمہ
    اسلام علیکم
    کچھ اپنی کامیابی کے بارے میں بھی مطلع فرمادیں۔

    بڑا بھائی۔۔۔۔
     
  16. عفت فاطمہ
    Offline

    عفت فاطمہ ممبر

    جواب: عفت فاطمہ کو ان کی کا میابی پر مبارک باد

    بھائی %65 مارکس ہیں ۔
     
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جواب: عفت فاطمہ کو ان کی کا میابی پر مبارک باد

    بہت بہت مبارک باد
     
  18. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: عفت فاطمہ کو ان کی کا میابی پر مبارک باد

    عفت فاطمہ جی !
    http://www.glitters123.com/glitter_graphics/Congratulations/Congratulations-Glitters-6.gif
    میری طرف سے بھی آپ کو امتحانات کی کامیابی بہت بہت مبارک ہو۔ مولا کریم سے دلی دعا گو ہوں کہ آپ کو زندگی کے ہر امتحان میں ہمیشہ کامیابی و کامرانی عطا ہو۔ اور آپ کو قدم قدم پر آسانیاں عطا ہوں۔ آمین۔
    خوش رہیں
    بہت جئیں
     
  19. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: عفت فاطمہ کو ان کی کا میابی پر مبارک باد

    آپ کا پچھلا گفٹ بھی ابھی ادھار ہے۔ اسے بھی شامل کر لیں۔ :p_aaa:
     
  20. عفت فاطمہ
    Offline

    عفت فاطمہ ممبر

    جواب: عفت فاطمہ کو ان کی کا میابی پر مبارک باد

    بہت شکریہ :happy:

    :n_thanks::222:
     
  21. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: عفت فاطمہ کو ان کی کا میابی پر مبارک باد

    میں ادھر ادھر بہت کم گھومتا ہوں لیکن آج لگتا ہے کہ عفت بہن کی قسمت بہت اچھی تھی کہ میں گھومتے گھومتے ادھر آ گیا :car:
    میری طرف سے بہت بہت مبارک باد قبول کیجئے
    اور آئندہ مستقبل میں مشکل حالات میں بھی ان سے اچھے مارکس سے کامیاب ہوتی رہیں
    آمین
     
  22. عفت فاطمہ
    Offline

    عفت فاطمہ ممبر

    جواب: عفت فاطمہ کو ان کی کا میابی پر مبارک باد

    آمین
    شکریہ نصراللہ جی :happy:

    :n_thanks:
     
  23. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    جواب: عفت فاطمہ کو ان کی کا میابی پر مبارک باد

    گو کہ بہت دیر سے آیا ہوں۔۔۔۔مگر شکر ہے گریجوئیٹ کے نتائج سے پہلے مبارک باد دینے میں کامیاب ہوا ہوں۔۔۔۔سو بہت بہت مبارک ہو :222:
     

Share This Page