1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عظیم تر اسرائیل کا منصوبہ

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏22 اگست 2006۔

  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    سب سے پہلے تو معذرت کہ مجھے لڑی شروع کرتے وقت سمجھ نہیں‌آ رہی تھی کہ کس سیکشن میں‌کروں ۔۔۔میں اسےیہاں پوسٹ کر رہا ہوں‌،، لیکن اگر کسی کو اس کے لیے کوئی اور جگہ پسند ہو تو انتظامیہ اسے وہاں‌موو کر سکتی ہے ۔۔۔۔۔


    اس لڑی کو شروع کرنے کا مقصد اس کے نام سے کافی دوستوں‌کو سمجھ آ گیا ہو گا


    گو یہ ایک خطرناک موضوع ہے لیکن اس کے متعلق ہر کسی کو معلوم ہونا چاہیے ۔۔۔۔ کم از کم میرے نزدیک

    کافی دیر ہو گئی ہے میں‌نے کسی پاکستانی فورم پر ہی پڑھا تھا کہ یہودیوں‌کا ایک منصوبہ ہے ،،،،، جس کا نام عظیم تر اسرائیل کا قیام ہے یعنی گریٹر اسرائیل ۔۔۔

    اور اس کے نقشے میں‌ فلسطین ، اردن، شام، سمیت سعودی عرب کا بھی بہت سا علاقہ شامل ہے

    یہ سب کچھ تورات کی ایک آیت کا بہانہ بنا کر ۔۔۔۔۔ ان سب علاقوں‌پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں‌۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کے مطابق تورات میں‌خداوند نے حضرت ابراہیم اور بنی اسرائیل کے دیگر انبیاءسے وعدہ کیا ہے کہ وہ دریائے نیل سے لے کر بڑے دریا(دریائے فرات ) تک کا علاقہ تمہاری اولاد کو دوں‌گا ۔‌

    اس موضوع پر سب ساتھیوں کو دعوت ہے کہ اپنی رائے بھی دیں اور اگر کوئی اضافہ کرنا چاہیں‌تو کریں‌۔۔۔

    خوش رہیں‌
     
  2. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    [​IMG]

    یہ عظیم تر اسرائل کا نقشہ ہے ۔۔۔ اور اسرائیل کی پارلیمنٹ کے دروازے پر بھی بنا ہوا ہے
     
  3. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
  4. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
  5. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    معذرت جی میری اس بارے میں معلومات وسیع نہیں‌ہیں‌

    ویسے یہ سب کچھ مجھے سچ ہی لگ رہا ہے
     
  6. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    سب ساتھی اس میں حصہ لیں پلیز


    خوش رہین
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نوید بھائی کی بات درست ہے۔ میں نے بھی ایک نقشہ دیکھا تھا جو اسرائیل کا بنا ہوا تھا، جس پر لکھا تھا Asrail in 2015 اُس نقشہ پر سانپ کی مدد سے ورلڈ گلوب پر اسرائیل کا احاطہ دکھایا گیا تھا، جس میں فلسطین، اُردن، شام، سمیت سعودی عرب کا بہت سا علاقہ اِسرائیل میں دِکھایا گیا تھا۔
     
  8. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


    بھائی اگر آپ غور سے ان نقشوں کو دیکھیں‌تو یہ وہی علاقہ ہے جس کی بات آپ کر رہے ہیں‌

    خوش رہیں‌
     
  9. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    میرے مالک نے چاہا تو یہ نقشے نقشے ہی رہیں گے انہیں کبھی حقیقت نہیں مل سکتی
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جی بالکل
     
  11. دوست
    آف لائن

    دوست ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہم کونسا سوئے ہوئے ہیں۔ سب پتا ہے یہ اور سالوں سے پتا ہے۔ بس ذرا خون گرم ہونے کی دیر ہے پھر ان سے سمجھ لیں گے۔
     
  12. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک
    آخر یہ خون کب گرم ہوگا؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں