1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عشق والے جانتے ہیں عزو شان اہل بیت ۔ بلال رشید

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏10 جولائی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ اللہ کیا بیاں ہو ہم سے شان اہل بیت
    ہے کلام خالق کن ہم زبان اہل بیت
    ہیں سبھی ازواج احمد اس گھرانے کا وقار
    اور چاروں بیٹیاں ہیں گلستان اہل بیت
    جس جگہ خاموش رہتا خاندان مصطفی
    اس جگہ ہوتیں حدیثیں ترجمان اہل بیت
    کاش میں بھی ساتھ اس کے چل پڑوں بن کر غلام
    جانب جنت چلے جب کاروان اہل بیت
    اکبر و عون و محمد اور قاسم پر سلام
    ضوفشاں ہے جس کے دم سے آسمان اہل بیت
    کیوں نہ پھر ہو منفرد اس باغ کا ہر ایک پھول
    جب ہیں خود محبوب داور باغبان اہل بیت
    عقل والے کب سمجھ سکتے ہیں اس کا امتیاز
    عشق والے جانتے ہیں عزو شان اہل بیت
    زہر دے کر خون پی کر اور کبھی کر کے اسیر ہائے
    کتنا لی یہ دنیا امتحان اہل بیت
    فضل حق سے میرے گھر آتے ہیں ہردن یہ نفوس
    اور میں بنتا ہوں ہر دن میزبان اہل بیت
    اس کے واصف تھے دل و جاں سے ابوبکر و عمر
    ان کو میں کیسے کہوں پھر دشمنان اہل بیت
    ہے عقیدہ ساری امت کا بلال حق نوا
    سب گھرانوں سے فزوں ہے خاندان اہل بیت

    بلال رشید
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں