1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عربی کی پہلی کتاب

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از این آر بی, ‏23 دسمبر 2008۔

  1. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    :salam:

    بالکل ابتدائی عربی اسباق پر مشتمل ایک لڑی بنانے کا خیال آیا ہے۔ یہ خود ابتدائی عربی سیکھنے کے کام بھی آ سکتی ہے اور بچوں کو پڑھانے کے لئی بھی استعمال کی جا سکتی ہے (اِس لئے تصاویر وغیرہ پر زور رہے گا)۔

    یہاں جمع کئے گئے اسباق کے لئے مواد مختلف آنلائن خزانوں سے لیا جائیگا۔ جن میں سے ایک یہ ہے:
    http://www.arabicfirst.co.uk/index.htm

    :salam:
     
  2. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    [​IMG]

    ا

    اَب

    (والد)
     
  3. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ۔۔۔۔اور کچھ اسباق خود بھی ترتیب دیے جائیں گے۔
    [​IMG]

    اُم (ماں)

    اطفال (بچے)

    اَرْنَب (خرگوش)

    اَسَد (شیر)
     
  4. گجر123
    آف لائن

    گجر123 ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2008
    پیغامات:
    177
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    كيف حالك؟
    انت مدرسا جيدا.
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم این آر بی بھائی ۔
    بہت اچھی بنیادی کوشش ہے ۔ ماشاءاللہ
     
  6. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    این آر بی
    بہت اچھا سِلسِلہ ہے۔
    امید کرتا ہوں کہ یہ سِلسلہ جاری رہے گا۔
     
  7. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اچھا سلسلہ شروع کیا ہے جناب نے۔۔۔بہت خوب۔۔
    اس کو جاری رکھیں۔۔۔جزاک اللہ۔
     
  8. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    السلام علیکم این آر بی صاحب۔
    جزاک اللہ ۔ اچھا سلسلہ ہے۔
    اسے آگے بڑھاتے رہیے گا۔ ارنب ۔۔ نیا لفظ ہے۔
     
  9. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    بھائی این آبی آپ نے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔ میں کافی عرصے سے کوئی ایسا ربط تلاش کررہا تھا جس سے عربی سیکھی جاسکے

    این آر بی بھائی بہت بہت شکریہ
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سلسلہ اچھا ھے بہت خوب ھے مگر جاری کب ھے؟ :soch:
     
  11. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    گجر صاحب، نعیم بھائی، نادر بھائی، کاشفی، وسیم بھائی، راشد بھائی اور خوشی جی، حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔ :flor:
     
  12. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    [​IMG]
    ب

    باب

    (دروازہ)
     
  13. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    [​IMG]

    بِنْت (بیٹی/لڑکی)

    بَطَّۃ (بطخ)

    بَقَرَۃ (گائے)

    بَیْت (گھر)

    بَیْضَۃ (انڈہ)​
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ این آر بی بھائی ۔ جزاک اللہ ۔

    کیا آپ کے علم میں آن لائن ایسی ویب سائٹ یا کوئی پروگرام ہے جہاں سے 3 یا 4 سال کے بچے یسرنا القران ۔ یا بنیادی عربی قاعدہ دلچسپ انداز میں سیکھ سکیں ؟
    اگر ہو تو پلیز مجھے مطلع فرمائیے گا۔ شکریہ
     
  15. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    وعلیکم السلام نعیم بھائی،

    1۔اِس سلسلے میں ایک اچھی ویب سائٹ تو یہ ہے:

    http://www.learnquran.ca/home.html

    یہاں فلیش میں بنے ہوئے اسباق موجود ہیں، حروف/الفاظ پر کلِک کرکے آواز سنی جا سکتی ہے۔ اِس کے علاوہ یہاں بنیادی اعراب کے اسباق بھی موجود ہیں (سائٹ میں مزید اضافہ جاری ہے)۔

    2۔ اردو میں قرآنی قاعدے کے اسباق ایک سائٹ پر ملے ہیں

    http://scholaris.com/islam/learning/Index.htm

    یہاں ہر سبق کے ساتھ آڈیو فائل بھی موجود ہے (ویسے آوازیں بڑی خطرناک سی ہیں :hasna: )۔

    3۔ اِس کے علاوہ یوٹیوب پر پی ٹی وی کا پروگرام 'اقرا' مکمل موجود ہے۔

    http://www.youtube.com/watch?v=n-69Zjjl ... re=related

    اس سائٹ سے مستفید ہونے کے لئے سر پر جناح کیپ رکھنا ضروری ہے۔

    4۔ مزید ایڈوانسڈ لیول پر پہنچ کر تجوید کے دروس سنے جا سکتے ہیں

    http://youtube.com/view_play_list?p=598A64374A4D7562

    اِس کے علاوہ اور ساتھیوں کو کسی سائٹ کا معلوم ہو تو ضرور شئیر کریں۔

    :flor:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت سارا شکریہ این آر بی بھائی ۔

    آپ نے میرا اور فائزہ بیٹی کا اہم مسئلہ حل کر دیا :hpy:
     
  17. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ۔این آر بھائی۔۔۔زبردست اور دلچسپ اسباق اور بہترین سلسلہ شروع کرنے پر مبارک [​IMG]
     
  18. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108

    :dilphool:
     
  19. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت شکریہ مجبت بھائی۔ :hands:
     
  20. اسلامین
    آف لائن

    اسلامین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2008
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اخی الکریم ان ار بی لو کنت تستطیع التحدث بالعربیۃ کما انت تعلم الآخرین العربیۃ فاھلا وسہلا بک وجزاک اللہ خیرا علی ما تقدمہ انت للناس من خلال نشر لغۃ الاسلامِ


    اخوکم : اسلامین ِ من اسلام آباد
     
  21. قیس الانصاری
    آف لائن

    قیس الانصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2007
    پیغامات:
    37
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    لگتا ہے یہ سبق بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    :takar:
    :takar:
    :takar:
    :takar:
    :takar:
    :takar:
    :takar:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    قیس جی آپ کو کیا ہوا اس لڑی میں :soch:
     
  23. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    فتعال اخی نحن منتظرون لعملک الکبیر لننال منک التعلم
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس کا ترجمہ بھی کریں‌پلیززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززز
     
  25. قیس الانصاری
    آف لائن

    قیس الانصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2007
    پیغامات:
    37
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اخی الکریم مجیب منصور شکرا علی مرورک۔
    خوشی بھائی خوشی ہوئی عربی میں آپ کی دلچسپی دیکھ کر۔
    مجیب منصور بھائی کیا حکم میرے لئے میں‌کیا کر سکتا ہوں ۔۔۔۔ اپنی پیاری اردو اور عظیم عربی زبان کیلئے۔
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی قیس بہنا ، عربی سے خاص رغبت ھے کیونکہ میرے ابا کی مادری زبان عربی ہی تھی
     
  27. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو مجھے ابھی پتہ لگ رہاہے کہ قیس بھائی نہیں بھنا ہیں :pagal:
     
  28. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    احسنت یا اخی الکریم۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ھل انت تعرف العربیہ؟؟
     
  29. اسیر خیال
    آف لائن

    اسیر خیال ممبر

    شمولیت:
    ‏4 ستمبر 2007
    پیغامات:
    17
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: عربی کی پہلی کتاب

    اعرف اللغۃ العربیۃ قلیلا
     
  30. قراقرم
    آف لائن

    قراقرم ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2010
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: عربی کی پہلی کتاب

    یا شیخ عباس اللہ یہدیک لو ما کان یعرف العربیۃ فکیف قام بہذا العمل العملاق واخذ علی عاتقہ تعلیم العربیہ لغیر الناطقین بہا ِ فی جو طاغی علی العربیہ بسبب الاستعمار الانجلیزی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں