1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عجب ہے ترا مرتبہ ام سلمی ، بلال رشید

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏3 جولائی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    عجب ہے ترا مرتبہ ام سلمی
    ہے تو مادر فاطمہ ام سلمی
    ہے تیرے سوا دوسری کون زوجہ
    نبی جس سے لیں مشورہ ام سلمی
    رہی ساتھ آل محمد کے تا دم
    یہ تیرا شرف ہےجدا ام سلمی
    ہوئی مجھ پہ رحمت ہمیشہ خدا کی
    عقیدت سے جب بھی کہا ام سلمی
    بنیں جس سے سب کام میرے جہاں میں
    عطا کر مجھے وہ دعا ام سلمی
    ہوا آل ہاشم میں کہرام بر پا
    ہوئی جس گھڑی تو جدا ام سلمی
    نہ تیرا ادب کیوں کریں سب ملایک
    ہے تو زوجہ مصطفی ام سلمی
    بلال سخن آشنا بھی ازل سے
    ہے تیرے ہی گھر کا گدا ام سلمئ
     
    Last edited by a moderator: ‏3 جولائی 2018
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں