1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبر ت

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از Guest, ‏27 ستمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان


    اگر ھم سب مل کر د عا کر یں تو با ت بن سگتی ھے۔ لٰیکن کیا د عا کر یں جو عمل کے قا بل ھو۔ آ ب تو و یسے بھی لو گ ھم سے نیں د ر تے ھم نے تو حا جی سے کھا تھا کے سب پر ا عتبا ر مت کر نا۔


    :p سب سے ا ھم فکر پھر ز کر پھر مز ہ ھی مز ہ۔۔۔[/img]
     
  2. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آپ کی بات کی کچھ سمجھ نہیں آئی ذرا کھل کر لکھیں آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں ؟
     
  3. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    یوں لگتا ہے جیسے محترم کچھ کہنا نہیں بلکہ فقط لکھنا چاہ رہے ہیں، جیسے لکھنے کی مشق کر رہے ہوں۔

    تاہم خوش آمدید :wink:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    haha: :haha: :haha:

    یار یہ پیغام ایسا ہے جتنی بار بھی پڑھو اتنی ہی ہنسی آتی ہے۔ میں اکثر پڑھتا ہوں اور پاگلوں کی طرح اکیلا ہی ہنسنے لگتا ہوں۔ آپ بھی ذرا سنجیدگی سے اور غور سے اس پیغام کو پڑھیں۔ :haha:

    پتہ نہیں ساقیم جی کی کڈنا چاہ رہے سی ایتھوں ؟؟
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    حماد بھائی نے درست کہا تھا، ساقیم جی لکھنے کی مشق کر رہے تھے۔ :p
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے ایک ہی دفعہ میں تھک گئے تھے۔
    خیر :)
     
  7. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    میرے جیسے ان پڑھوں کا مذاق تو نہ اڑائیں
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ جیسے ان پڑھوں کو چاہیے کہ اسلامی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے علم حاصل کریں اور ان پڑھ نہ رہیں۔ :)
     
  9. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نعیم صاحب۔ کسی کو ان پڑھ کہنا اچھی بات نہیں۔
    ہو سکتا ہے عقرب انکساری کا مظاہرہ کر رہے ہوں اور وہ آپ سے زیادہ پڑھے لکھے ہوں
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا جی ۔ عقرب بھائی کا پیغام پڑھیں

    انہوں نے خود ہی بولا تھا
     
  11. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    یہاں‌تو بندہ بول کے پھنس جاتا ہے :(
     
  12. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    عقرب جی آپ پھنسے سے اتنا گھبراتے کیوں‌ہیں ۔

    کیا آج تک کسی عقربن کے ساتھ نہیں پھنسے آپ؟ :wink:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا جی آپ کا ستارہ کونسا ہے ؟ :84:
     
  14. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    کم از کم عقرب نہیں ہے۔ :x
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عقرب صاحب !
    آپ کہیں اور ٹرائی کرو۔ یہاں دال نہیں گلے گی آپ کی۔
    اوئئئئئئئئئےےےےےےےےے
    دال گلنے سے یاد آیا نا دیہ جی کہاں ہیں ؟
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عقرب صاحب !
    آپ کہیں اور ٹرائی کرو۔ یہاں دال نہیں گلے گی آپ کی۔
    اوئئئئئئئئئےےےےےےےےے
    دال گلنے سے یاد آیا نادیہ جی کہاں ہیں ؟
     
  17. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    صدر پاکستان نے جب سے مہنگائی کی ہے ہر طرف دال دال کی رٹ لگی ہوئی ہے۔

    کہیں پاکستان کی جگہ اس ملک کا نام دالستان ہی نہ ہو جائے؟ :84:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں عقرب بھائی !
    اگر ایسی باتوں سے ملک کا نام بدلنے لگتا تو اب تک کئی نام بدل چکے ہوتے
    مثلاً ۔۔
    قرضستان (قرضوں کی وجہ سے)
    غلامستان (غلامانہ پالیسیوں‌کی وجہ سے)
    غریبستان (غریبوں کی وجہ سے)
    غدارستان ، سمگلرستان، مولویستان وغیرہ وغیرہ
    لیکن ہم کافی ڈھیٹ ہیں دال وغیرہ پر ہم ملک کا نام نہیں بدلنے والے :x
     
  19. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    واہ بھئی واہ
    کیا گردان کی ہے ستان کی۔
    اور باتیں بھی بالکل صحیح فرمائی ہیں۔
    صرف ایک گردان آپ بھول گئے شاید
    ہجومستان (‌بے حساب آبادی کی وجہ سے) :wink:
     
  20. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    اچھی کہی ! :haha:

    آئندہ اگر یہ گردان استعمال کی تو ہجومستان بھی یاد رکھوں گا :p
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی کہی ! :haha:

    آئندہ اگر یہ گردان استعمال کی تو ہجومستان بھی یاد رکھوں گا
     
  22. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    ہر جگہ گپ شپ شروع کر دینا اچھی عادت نہیں ۔
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مہمان صاحب ! اب کی دفعہ معذرت قبول فرمالیں ۔آئندہ احتیاط ہوگی
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں