1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالرحمن سید جی کو سالگرہ مبارک

Discussion in 'مبارک باد' started by تانیہ, Aug 31, 2012.

  1. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    [​IMG]
    [BLINK]عبدالرحمن سید جی کو سالگرہ مبارک[/BLINK]


    [​IMG]
    [BLINK]خوشیاں ہزار تمکو ملیں سالگرہ پر
    دیتے ہیں ہم دعا تمہیں عمرِ دراز کی[/BLINK]

    [​IMG]
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
    منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
    تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
    سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
    تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
    بلندیاں تیرے قدم چومیں
    مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں
    تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو


    [​IMG]

    عبدالرحمن سید جی آپکو میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک اور بہت سی نیک خواہشات
    اللہ تعالی آپکو ہمیشہ خوشیوں اور کامیابیوں والی زندگی سے نوازے آمین

    اور یہ آپکے لیے میری طرف سے گفٹ
    [​IMG]
    [​IMG]
    وقت دعا میں ایک دعا کروں
    میں رب سے ایک التجا کروں
    تو خوش رہے ، تو شاد رہے
    تیرے دل کا آنگن آباد رہے
    تو ہر پل یونہی ہنساکرے
    پھولوں کی مانند کِھلا کرے
    تیری زندگی میں کوئی غم نہ ہو
    تیری آنکھ کبھی نَم نہ ہو
    تجھے کسی سے گلہ نہ ہو
    تجھے دکھ کوئی ملا نہ ہو
    تیری رَد کبھی دعا نہ ہو
    تجھے بن مانگے وہ عطا کرے
    تیری معاف ہر ایک خطا کرے


    [​IMG]
    [​IMG][​IMG]
    رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے
    تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے
    حسیں چہرے کی تابندگی مبارک ہو
    تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو

    [​IMG]
    [BLINK]تمھاری سالگرہ کے دن یہ دعا ہے ہماری

    جتنے ہیں چاند تارے، اتنی ہو عمر تمھاری[/BLINK]
    :flor:
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمن سید جی کو سالگرہ مبارک

    [​IMG]

    ًمحترم اور پیارے بھائی آپ کو http://www.musicsongz.com/wp-content/uploads/2010/07/Heart-Glitters1.gif کی گہرائیوں سے سالگرہ کی مبارک
    دعا ہے کہ اللہ کریم آپ کو لمبی صحت اور نیکیوں والی زندگی سے نوازیں اور ہمیشہ خوش و خرم رہیں اپنے سب پیاروں سمیت

    نوٹ : ان پیاروں میں ہم سب بھی شامل ہیں
    http://www.goldencards.com/database/cards/birthday/happy_birthday/18.gif
    [​IMG]

    http://cdn.dailyclipart.net/wp-content/uploads/medium/Birthday1.jpg
     
  3. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمن سید جی کو سالگرہ مبارک

    عبدالرحمن سید صاحب اسلام علیکم
    آپ کو میری طرف سےسالگرہ مبارک ہو۔
    ہمیشہ خوش رہیں۔
    :n_Congratulations:

    [​IMG]


    [​IMG]


    والسلام علیکم
     
  4. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمن سید جی کو سالگرہ مبارک

    بہت بہت شکریہ آپ سب کی پرخلوص محبتوں کے لئے، دعاؤں کی درخواست،!!!!
    خوش رہیں ہمیشہ،!!!!!!
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: عبدالرحمن سید جی کو سالگرہ مبارک

    بہت بہت بہت مبارک ہو آپ کو

    :a150::a150::a150::a150::a150::a150::a150::p_rose123::p_rose123::p_rose123::p_rose123::p_rose123: ڈھیروں دعائیں اور پیار
     
  6. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
  7. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمن سید جی کو سالگرہ مبارک

    ہماری طرف سے بہت بہت مبارک ہو آپ کوانکل جی
     
  8. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمن سید جی کو سالگرہ مبارک

    آپ سب کی پرخلوص محبتوں کا بہت بہت شکریہ،!!!!
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمن سید جی کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم م محترم سید عبدالرحمٰن بھائی
    سالگرہ کی خوشیاں مبارک ہوں
    [​IMG]
    اللہ کریم آپ صحت و سلامتی اور اپنے پیاروں میں دائمی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین​
     
  10. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالرحمن سید جی کو سالگرہ مبارک

    بہت بہت شکریہ، نعیم بھائی،!!!!!
    خوش رہیں،!!!!
     

Share This Page