1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالرحمن سید بھائی کی صحتیابی کے لیے دعا

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏30 اکتوبر 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کے سنئیر، محترم، صاحبِ فن وادب اور ہردلعزیز شخصیت کے مالک

    جناب عبدالرحمن سید صاحب

    گذشتہ چند دنوں سے عارضہ قلب کے سلسلے میں زیر علاج ہیں۔

    آئیے دعا کریں اللہ تعالی اپنے حبیب مکرم :saw: کے صدقے انہیں صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور انہیں اپنے اہل خانہ میں ہمیشہ خوش و خرم و سلامت رکھے۔ آمین
     
  2. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    محترم عبدالرحمن سید صاحب کی علالت کا جان کر افسوس ہوا ۔اللہ تعالیٰ آپ کو تمام بیماریوں سے ہمیشہ محفوظ رکھے ۔ اللہ تعالیٰ آپ پر اس تکلیف کو آسان کردے اور آپ کواس سے صبر اور حوصلے سے نمٹنے کی توفیق عطا کرے ۔ اور آپ کو اپنی رضا اور صحت کاملہ عطا فرمائے ۔ (آمین)
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ

    آپ سب کی دعاؤں کا بہت بہت شکریہ،!!!!

    میری آپ لوگوں ھمت افزائی سے بھی کافی طبعیت سنبھل جاتی ھے، آج ڈاکٹر نے انجیوگرافی کا ٹیسٹ کل تک کیلئے ملتوی کردیا ھے، میں خود بھی اسی اسپتال کے اکاونٹس ڈپارٹمنٹ میں ھوں، تمام ڈاکٹر صاحبان میرے ساتھ ایک دوستوں کی طرح برتاؤ رکھتے ھیں اور اس کے علاوہ آج ویسے بھی آج اپنے کو بہت بہتر محسوس کررھا ھوں، ساتھ ھی اس وقت اپنے آفس میں بیٹھا میل چیک کرھا ھوں، !!!!!

    خوش رھیں،!!!!!
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آمین ثم آمین!!!
     
  5. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
  6. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اللہ کریم جلد از جلد صحتیاب کرے آپ کو۔۔آمین۔۔!! :222:
     
  7. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اللہ سبحانہ تعالی سے صدق دل سے دعا ہے کہ وہ ہمارے محترم انکل عبدالرحمن سید صاحب کو صحت و تندرستی اور سلامتی عطا فرمائے۔ آمین بوسیلۃ سید المرسلین :saw:
     
  8. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    بارگاہ خداوندی میں دعاگو ہوں کہ اللہ عزوجل اپنے پیارے محبوب کے نعلین پاکے کے تصدق سے انکل عبدالرحمٰن سید کو شفاء کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ اور انہیں دین اسلام کی مزید خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
     
  9. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اللہ رب العزت اپنے محبوب نبی:saw: کی محبوب امت کے ہر بیمار کو اور بالخصوص ہمارے محترم بزرگ سید عبدالرحمن صاحب کو ہر طرح کی قلبی، روحانی و جسمانی سے شفائے کلّی عطا فرمائے۔ آمین
     
  10. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    آمین ثم آمین!!!
     
  11. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
  12. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    ثم آمین
     
  13. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    Re: شکریہ

    انجیو گرافی ہوئی کہ نہیں اور ابھی آپ کا کیا حال ہے
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب کی دعاؤں کا بہت بہت شکریہ

    سب سے پہلے تو میری طرف سے آپ سب کو السلام و علیکم

    اللٌہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے بدھ کے روز انجیوگرافی ھوگئی تھی اور کل اسپتال سے فارغ ھوکر گھر آگیا تھا، تین دن گھر پر آرام کرونگا، پھر پیر کے دن سے ڈیوٹی پر حاضر ھونگا ویسے تو اب آپ سب کی دعاؤں سے میں بالکل بخیریت ھوں،!!!!!

    جو خدشات تھے وہ اللٌہ کا کرم رھا اور ڈاکٹر کے کہنے کے مظابق اب صرف ادویات سے ھی طبعیت معمول کے مطابق بہتر ھوجائے گی، کوئی فکر کی بات نہیں ھے، بس یہ نصیحت کی ھے کہ ٹینشن اور فکرات سے اپنے آپ کو دور رکھنے کی ھر ممکن کوشش کریں،!!!

    میں آپ سب کا فرداً فردآً مشکور اور ممنون ھوں کہ آپ سب نے میرے لئے اپنوں کی طرح فکر کی اور اپنی دعاؤں میں مجھے یاد رکھا، میں تو سمجھتا ھوں کہ یہ سب کی دعائیں ھی تھیں جن کی وجہ سے ایک کوئی بہت بڑی مصیبت آکر ٹل گئی، ڈاکٹر صاحبان بھی حیران تھے کہ یہ بھی شاید ایک معجزہ ھی ھے۔

    میں ایک بار پھر آپ سب کا شکریہ ادا کرتا ھوں کہ میرے لئے آپ سب نے اتنی ڈھیروں دعائیں کیں، اللہ تعالیٰ آپ سب کو بمعہ اہل و عیال اپنے حفط و امان میں رکھے، اور ھمیشہ خوش و خرم رکھے، آمین،!!!!!!!
     
  15. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    شکر الحمداللہ !اللہ تعالی کا جتنا بھی شکر کیا جائے کم ہے جس نے آپ کو صحت عطا فرمائی ۔ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو اپنی حفظ و آمان میں رکھے۔ آمین ثم آمین
     
  16. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    :159: صحتیابی پر مبارکباد :159:
     
  17. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: آپ سب کی دعاؤں کا بہت بہت شکریہ


    سید بھائی میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اور آاپ کے اہل خانہ کو ہمیشہ صحت و تندرستی کے ساتھ خوش و خرم رکھے آمین! آپ بیٹی کی شادی کی اتنی ٹینشن مت لیں انشاءاللہ اللہ کرم کرے گا! آپ بے فکر ہو جائیں!
     
  18. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:

    حماد بھائی،!!!!!
    یہ سب آپکی محبت اور دعائیں ھی تو ھیں،!!!!
     
  19. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    شکر الحمداللہ !اللہ تعالی کا جتنا بھی شکر کیا جائے کم ہے جس نے آپ کو صحت عطا فرمائی ۔ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو اپنی حفظ و آمان میں رکھے۔ آمین ثم آمین[/quote:al53phym]


    عبید بھائی،!!!!
    شکریہ بہت بہت،!!!!!
    آپ کی محبتیں اور دعائیں ھی ھیں،
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محترم عبدالرحمن سید صاحب ۔
    یقین جانیں آپ کی صحتیابی کی خبر پڑھ کر دل کو بے حد خوشی محسوس ہوئی۔

    اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آپ دوبارہ سے اپنی فیملی اور ہماری اردو کے دوستوں کے پاس باخیروعافیت اور باصحت و سلامتی موجود ہیں۔

    فکر نہ کریں ۔ ہم انشاءاللہ پوری کوشش کریں گے کہ آپ کو فکر وپریشانیوں سے دور رکھ کر آپ کے ہنستے مسکراتے رہنے کا انتظام کرتے رہیں۔ :wink: :p :wink:

    اپنا خیال رکھیے گا
     
  21. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    سید بھائی آپ کو صحت یابی پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ جو کہ رحیم اور کریم ہے اس کا جتنا بھی شکر ادا کریں وہ کم ہے کہ اس نے آپ کو پریشانی سے نجات بخشی ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو مع اہل و عیال اپنے حفظ وامان میں رکھے ۔
    اپنا خیال رکھیے گا اور ڈاکٹر کی ہدایات پر عمل بھی کیجیے گا ۔
     
  22. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    الحمد للہ العظیم والکریم
    و نحن علی ذلک لمن الشٰھدین و الشکرین۔
     
  23. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:

    نعیم بھائی، شیر افضل خاں بھائی
    اور زاہرا جی،!!!!
    بہت بہت شکریہ،!!!!

    آپ سب کی دعائیں شامل رھیں اور اللٌہ کا کرم ساتھ رھا، میں آپ سب کی محبتوں اور عنائتوں کا دل سے مشکور و ممنون ھوں کہ آپ سب نے مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھا اور اپنوں سے بھی زیادہ اپنے دلوں میں جگہ دی،!!!!

    خوش رھیں
     
  24. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    محترم بھائی عبدالرحمن سید صاحب۔

    اللہ رب العزت کا بےحد شکر ہے کہ اس نے آپ کو صحت و تندرستی کی نعمت عطا فرمائی۔ مومنین کے لیے اس طرح کی آزمائشیں اپنے کریم مولا کی طرف سے بندے کے درجات بلند کرنے کے لیے آتی رہتی ہیں۔ اللہ پاک سے عاجزانہ التجا ہے کہ وہ ہمیں ایسی آزمائشوں میں ایمان پر ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

    اور مجھے ہماری اردو کے اس فورم پر یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ یہاں‌کے تقریباً سب صارفین بہت اچھے دوستوں کی طرح بلکہ ایک فیملی کی طرح ایک دوسرے کے صرف “سُکھ اور مسرت“‌میں ہی نہیں‌ بلکہ “ دُکھ اور پریشانی “ میں بھی شریک ہوتے ہیں۔ اللہ تعالی ہم سب کی یہ اخوت و محبت قائم رکھے۔ آمین
     
  25. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آمین ثم آمین!
     
  26. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    برادر بھائی اور مسز مرزا جی،!!!!

    اللٌہ تعالیٰ ھم سب میں اسی طرح محبت اخوت اور بھائی چارے کا جذبہ قائم ودائم رکھے آمین،!!!!!
    خوش رھیں،!!!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں