1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالرحمن سید بھائی کوسالگرہ مبارک

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏1 اگست 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222:

    ہماری اردو پیاری اردو کے محترم و مکرم

    سنجیدہ و جہاں دیدہ ، شفیق و حلیم شخصیت


    [font=Arial, sans-serif]جناب عبدالرحمن سید صاحب کو[/font]

    زندگی کی 57 بہاریں دیکھنے پر

    :222: دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد :222:

    :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222:

    دعا ہے اللہ تعالی انہیں اپنے اہل وعیال کے ہمراہ خوش و خرم رکھے

    اور

    ہماری اردو کی رونقیں ان کے دم سے ہمیشہ دوبالا ہوتی رہیں۔ آمین​
     
  2. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بہت بہت مبارک ھو۔۔

    بہت بہت مبارک ھو۔۔ اللہ آپ کو دین اور دنیا دونوں‌کی کامیابیاں عطا کرے آمین۔۔۔
     
  3. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    سید انکل آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک اور ڈھیر ساری نیک تمنائیں آپ کے لئے ۔۔ ہمیشہ خوش رہیں ۔۔۔۔۔ :)
     
  4. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    جناب عبدالرحمن سید صاحب ۔ السلام علیکم

    [font=Arial, sans-serif]زندگی کی 57 بہاریں دیکھنے پر “سالگرہ مبارک ہو“[/font]

    اللہ تعالی آپ کو صحت و سلامتی عطا فرمائے۔ آمین
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ

    آپ سب کا بہت بہت شکریہ
    اتنی پرخلوص محبت اور پیار دیکھ کر تو میری آنکھوں میں انسو آگئے ھیں،!!!!!!

    واقعی لگتا ھے کہ میں بھی آپ میں سے ھی ھوں، سب میرے بہن بھائیوں اور میرے بچوں کی طرح ھی میرا ایک اور خاندان میری آنکھوں کے سامنے ھے،


    ًمیں آپ سب کی اتنی ساری محبتوں اور پیار کا بہت ھی مشکور اور ممنون ھوں،!!!!!!
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    :222: “ہماری اُردو ۔ پیاری اُردو“ کی ہردلعزیز شخصیّت :222:

    :222: کچھ کے انکل کچھ کے بھائی :) :222:

    :222: جناب محترم عبدالرحمٰن سیّد صاحب کو :222:

    :222: “ہماری اُردو ۔ پیاری اُردو“ :222:

    :222: کی انتظامیہ کی طرف سے :222:

    :222: 57ویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ :222:

    :222: اللہ پاک آپ کو صحت سے بھرپور لمبی عمر عطا فرمائے۔ (آمین) :222:

    [​IMG]
     
  7. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت بہت مبارک ھو انکل جی :)
     
  8. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ آپ سب کا،
    اللٌہ تعالیٰ آپ سب کو خوش رکھے،
    دعاؤں کا طلب گار،!!!!!
     
  9. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    انکل جی آپ کی بیٹی بھی دل گہرایوں سے آپ کو ہزاروں دعائیں دیتی ہے اور آپ کی خدمت میں ٹوٹی پھوٹی مبارک باد پیش کرتی ہے :)
    بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت مبارک ہو :)
     
  10. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    :222: “ہماری اُردو ۔ پیاری اُردو“ کی ہردلعزیز شخصیّت اور میرے انکل جناب عبدالرحمن سید صاحب کو :222:

    :222: سالگرہ مبارک ہو :222:


    [​IMG]

    :222: اللہ رب العزت آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے اور آپکا شفقت بھرا سایہ آپ کے اہل و عیال پر قائم رکھے۔ آمین :222:​
     
  11. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سید بھائی آپ کو مرزا فیملی کی جانب سے سالگرہ مبارک ہو ! اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ آپ کو آپکی فیملی کے ساتھ ہمیشہ خوش و خرم رکھے! آمین ثم آمین!!!
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم ،
    سید عبدالرحمٰن بھائی آپکو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو دعا ہے اللہ تبارک و تعالٰی آپ کو اپنی فیملی کے ساتھ ہمیشہ خوش و خرم رکھے ۔
     
  13. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    [​IMG] محترم سید عبدالرحمن بھائی [​IMG]

    کو تہہ دل سے

    [​IMG][​IMG][​IMG]سالگرہ مبارک[​IMG][​IMG][​IMG]

    ہو۔


    دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو صحت و تندرستی اور عمر دراز عطا فرمائے ۔
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب میرے پیارے بہن بھائیوں اور میرے پیارے بچوں نے جس اپنائیت کے ساتھ مجھے مبارکباد دی ھے، اسی اپنے پن کے ساتھ میں بہت بہت شکریہ ادا کرتا ھوں ‌اور ‌میں سب کا فرداً فرداً ان محبتوں اور عنائتوں کا مسکور اور ممنون ھوں، !!!!!!!

    اللٌہ تعالیٰ آپ سب کو خوش و خرم رکھے، اور آپ سب کی نیک تمناؤں اور خواھشات کو پائے تکمیل تک پہنچائے، آمین، !!!!!
     
  15. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    [​IMG] محترم سید عبدالرحمن صاحب [​IMG]

    آپ کو 57ویں سالگرہ

    پر بہت بہت مبارکباد

    اللہ تعالی آپ کو صحت ، عمرِ دراز عطا فرمائے اور آپ کو اپنے اہلِ خانہ سمیت خوش و خرم رکھے ۔ آمین ۔
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ برادر بھائی،!!!!
    اپکی پرخلوص دعاؤں کا، اللٌہ تعالیٰ آپکو خوش رکھے، اور آپکی تمام نیک تمناؤں او خواھشات کو پائے تکمیل تک پہنچائے، آمین،!!!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں