1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالجبار بھائی کیلئے دعائیں

Discussion in 'گپ شپ' started by ھارون رشید, Sep 11, 2009.

  1. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    معذرت خواہ ہوں، آپ کا خاص دعا والا پیغام میری نظر سے نہیں گزرا، مجھے ذاتی پیغام کر دیا ہوتا۔
    ٌخیر۔۔ دعا تو دعا ہوتی ہے، باقی سب دل کو تسلی دینے کی باتیں ہیں۔ بس اللہ پاک قبول فرمائے۔ آمین۔
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آمین ثم آمین

    جی مگر دعا کے لئے کہنا ضرور چاہیئے
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں بھی کچھ پتا چلے :113:
     
  4. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جبار بھائی آ کر دسیں گے :computer:
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نہ بتانے کا اچھا بہانہ
     
  6. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اب بہانہ کون بنا رہا ہے:237:
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ہارون جی آپ کو جس بات کا خود علم ہوتا ھے اسکے لئے اصرار کیوں کرتے ھیں
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی متابلہ (مطالبہ) کرتا ہوں کہ ہم پر لگائے جانے والے الزام کی تفصیلی فہرست یہاں مہیا کی جائے۔ :131:
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    متابلے کی تائید کی جاتی ہے :133:
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ دیکھا ۔۔ آپ عبدالجبار بھائی کو مٹھائیوں کے ڈبے بھیجتے رہتے ہیں۔ اور میں یہاں‌انکی تعریفیں کرتا رہتا ہوں۔
    لیکن وہ ہم دونوں کے خلاف کیا کچھ کہتے رہتے ہیں۔ میرا تو دل کررہا ہے کہ بھائی کی بےوفائی پر ابھی دھاڑیں مار مار کے رونا شروع کردوں۔
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی دل چھوٹا نہ کریں پتھر پھلوں والے درختوں کو ہی مارے جاتے ہیں
    حوصلہ کریں حوصلہ :neu:
     
  12. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ارے یہاں تو جبار بھائ کیلئے دعائیں کرنی تھیں پھر یہ کیا:208:
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حسن رضا بھائی ۔ ہم تو دعائیں کرنے کے لیے ہی آئے تھے۔ لیکن عبدالجبار بھائی نے ہمارا دل ٹوٹے ٹوٹے کردیا ۔ :164:
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    کیا دعا کرنی تھی جبار جی کے لئے حسن جی

    وہ تو غالبا اعتکاف پہ بیٹھے تھے کوئی کالا پانی نہیں گئے تھے
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا مطبل یہ ہوا کہ ناظم محترم ہارون الرشید بھائی نے یہ لڑی سرے سے ہی غلط بنائی تھی ۔ :208:
     
  16. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جبار بھائی نے آپ کا دل کیسے ٹوٹے کیا



    تو














    پھر یہ کیا ہے :159:
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حسن رضا بھائی ۔ آپ بھی میری طرح بھولے بھالے ہیں۔

    یہ دیکھیے عبدالجبار بھائی کو خوشی صاحبہ کیا نظر آگئیں۔ اپنے پرانے بھائیوں کی شکایتیں لگانا شروع ہوگئے۔

    اور پھر یہ دیکھیے۔۔۔ اب نعیم بھائی مطلبی ہوگئے۔۔۔

    اور دیکھیے ۔ دوسروں سے کیسی معذرت کی جارہی ہے اور ہم مطلبی ۔۔۔

    اب بتائیے حسن بھائی ۔ مجھ بھولے بھالا کا دل نہ ٹوٹے تو کیا ہو ؟ :rona:
    مجھے جلدی سے کوئی رومال دے دیں۔ میں نے ناک صاف کرنا ہے۔
     
  18. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں اب رونا بند کر دیںب پلیزززززززززززززززززززززززززززززززززززززززز

    ورنہ میں بھی رونے لگا ہوں:mad:
     
  19. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    رو نے سے پہلے یاد کر لیں کہ سلیمی تروک کا سرمہ لگا یا ہوا ھے آپ نے حسن
     
  20. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو رویا ہی نہیں :a172:
     
  21. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ابھی جھولا جو سلامت ھے
     
  22. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں آپ نے مجھ سے کھو لینا ہے
     
  23. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    نہیں جب اس سے گریں گے تب روئیں گے ناں
     
  24. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی بیٹھ جائیں جھولے لے لیں
     
  25. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    میری جھولے لینے کی نہیں اللہ اللہ کرنے کی عمر ھے
     
  26. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    اللہ معاف فرمائے۔ میں یہ لڑی دیکھ کر خدانخواستہ کچھ اور ہی سمجھ بیٹھی تھی ۔ لیکن شکر ہے عبدالجبار صاحب صحیح سلامت ہیں۔
     
  27. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر کریں میرے لئے بھی دعا کریں
     
  28. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    اللہ آپ کو جلدی سے بڑا کردے۔
     
  29. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ہاہاہاہاہا
    اور دعا کرا لو
     
  30. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کہا تھا آپ کتھے چلے گئی تھیں
     

Share This Page