1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عامر شاھین کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by نعیم, Jun 12, 2007.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم عامر شاھین بھائی !

    ہماری اردو میں خوش آمدید :222:

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔



    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان​




    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)



    یا



    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    Joined:
    May 2, 2007
    Messages:
    1,137
    Likes Received:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    بالترتیب جوابات حاضر ہیں-
    1- عبد الگول گپنگم - جن کا ہوا تھا سنگم
    2- ابو بلنگم - کیونکہ پورا محلہ تنگم
    3- جوانی کی عمر لنگم
    4- شہر بے ہنگم - شوکت و پرویز کا سنگم
    5- ماسٹر اِن منگم (ادھار وغیرہ )
    6- پونڈیم اینڈ چولم
    7- جائز ناجائز لبم
    8- اپنے پیشے کی وسعت اور کوئی قابل جانشین تلاشم
     
  3. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    Joined:
    May 2, 2007
    Messages:
    1,137
    Likes Received:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم صاحب ! بحکم آپ کے تعارف حاضر خدمت ہے - ذرا نظر مار لیجیے گا -
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تعارف کے لیے تو جناب کا شکریہ ۔۔۔

    لیکن ذرا اس کا سلیس اردو میں ترجمہ بھی کر دیجئے :84:
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ماریں گے تو محلے والے جو آپ کو ادھار دیتم ۔ :lol:
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماریں گے تو محلے والے جو آپ کو ادھار دیتم ۔ :lol:[/quote:6mi8lzpe]

    :201: :201: :201:
    ہارون بھائی ۔ آپ کا چھکّا :87:
     
  7. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    Joined:
    May 2, 2007
    Messages:
    1,137
    Likes Received:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    ماریں گے تو محلے والے جو آپ کو ادھار دیتم ۔ :lol:[/quote:39zqsgot]

    جناب ! مار سے نہ ہی گھبرائم اور نہ ہی ڈرم کیونکہ ہم خاصے چلاکم اس لیے آپ بھی ہم سے بچم -
     
  8. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    Joined:
    May 2, 2007
    Messages:
    1,137
    Likes Received:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون صاحبم ! جواب حاضرم - صرف نظر مارم اس سے زیادہ نہ سوچم
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عامر صاحب آپ کافی اثر پروفم ،مگر بکرے کی ماں کب تک خیر منائم ؟ :p
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یارو ! آپ دونوں کی زبانم تو بڑی ملائم اور مزیدارم :p

    میرا بھی بولنے کو دل کرئم :p
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم صاحب کیسی باتم کرم ، زبانم میں بل پڑم لگتا کہ جھوٹ بولم ۔ :p
     
  12. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    Joined:
    May 2, 2007
    Messages:
    1,137
    Likes Received:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    عامر صاحب آپ کافی اثر پروفم ،مگر بکرے کی ماں کب تک خیر منائم ؟ :p[/quote:1613hn8n]

    مسٹر اوکاڑیم ! آپ ایسی بات کیوں کریم !
    آپ ہمارے کریا کرم کا ہی کیوں سوچم
    سمپل باتم
    موج کرم ! موج کرائم
     
  13. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    السلامُ علیکم:

    عامر شاہیں بھائی! “ہماری اُردو پیاری اُردو“ پر میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔:222:

    کیسے ہیں آپ؟ آپ نے آتے ہی جو اپنی شاعری ارسال کی ہے، اس سے آپ کے ذوق کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ آپ کی شاعری واقعی قابلِ تعریف ہے۔

    اور یہ آپ دوستوں نے یہ کیسی زبان شروع کر دی؟

    عامر بھائی! اگر آپ سنجیدگی سے اپنا تعارف دیں گے تو تمام دوستوں کو آپ سے بات چیت میں آسانی ہو گی۔ اور آپ کو جو ایسی زبان استعمال کر کہ مزہ آ رہا ہے اس سے کہیں زیادہ مزہ آئے گا جب آپ اپنا تعارف دے کر ہم میں گُھل مل جائیں گے۔ (شکریہ) :)
     
  14. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    Joined:
    May 2, 2007
    Messages:
    1,137
    Likes Received:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    ڈئیر عبدالجبار صاحب !
    میری شاعری کی تعریف کا بے حد شکریہ ۔
    اب جہاں تک تعلق ہے تعارف کا تو آپ دیکھیں تو سہی کہ تعارف پوچھا کس انداز میں جا رہا ہے ۔ میں نے تو اُسی انداز میں جواب دیے ہیں جس انداذ میں سوال ہوئے ہیں بہرحال سنجیدہ تعارف بھی پیش کر دیا جائے گا ۔
     
  15. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    عامر بھائی! میں زیادہ کچھ نہیں کہتا، بات لمبی ہو جائے گی۔

    مختصراً اتنا ہی کہوں گا کہ اگر آپ کو تعارف لینے کا انداز پسند نہیں آیا تو اس کے لئے میں معذرت خواہ ہوں، کیونکہ یہ پرچہ منتظمین کا ہی تیار کردہ ہے۔

    باقی آپ سنجیدہ تعارف دینے کے لئے راضی ہو گئے اتنا ہی بہت ہے۔:)

    ویسے تھوڑا سا بتاتا چلوں کہ یہ پرچہ اس لئے ایسا بنایا گیا تھا کہ آنے والے صارفین سے جب ایک دم سے سنجیدہ تعارف مانگ لیا جائے تو وہ تھوڑا گھبراہٹ محسوس کرتے ہیں۔ (کہ آتے ہی یہ کیا مصیبت گلے ڈال دی) ایسا پرچہ اس لئے رکھا گیا کہ مذاق مذاق میں دو چار گپیں بھی ہو جاتی ہیں اور تعارف بھی :) اُمید ہے آپ میری بات سمجھ رہے ہوں گے۔

    خیر آپ کے سنجیدہ تعارف کا انتظار رہے گا۔

    تعاون کا بہت شکریہ۔
     

Share This Page