1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عاشو جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏12 مئی 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم عاشو جی !

    ہماری اردو میں دلی خوش آمدید۔ :222:

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ ہم سب کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وعلیکم اّسلام

    نعیم صاحب جلد ہی آپ سب کو اپنے بارے میں بتاوں گی ۔۔ کے آخر ہوں کون اور کہاں سے آئ ہوں :bigblink:
     
  3. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :salam:

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔



    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟

    عائشہ ۔۔۔میرے دادا جی اور ابو نے رکھا۔

    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟

    عاشی یا عا شو ۔۔۔ گھر والوں نے

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)

    بہت زیادہ :bigblink:

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)

    لاہور ( تقریباً اٹھارہ سال سے ) ۔۔ پاکستان

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)

    اگر بتا دوں گی تو سب ڈر جا ئیں گے :bigblink:

    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)

    انٹرنیٹ صرفنگ ۔۔۔ شاعری ۔۔۔ گھر کے کام کاج ۔۔۔

    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)

    کوئی نہیں۔۔۔

    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    کوئی خاص عزائم نہیں ہیں بس چاہتی ہوں کے ایک اچھی انسان بن جاؤں

    -----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

    جی جناب پرچہ تو حل ہو گیااور سارے سوالوں کا جواب بھی دے دیا ہے۔۔۔ اب نمبر کون دے گا۔۔۔ :soch:
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    عائشہ جی! جب تمام صارفین، اپنے اپنے پرچے حل کر لیں گے، تو ایک ساتھ سب کو نمبر دیئے جائیں گے۔ :hasna:

    آپ کا تعارف پڑھ کر خوشی ہُوئی، اُمید کرتا ہوں آپ "ہماری اُردو" پر ‌ایک اہم اضافہ ثابت ہوں گی۔ :dilphool:

    (دوستوں کو بتاتا چلوں کہ عائشہ جی میری منہ بولی بہن ہیں۔ :suno: )
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    عاشو جی ۔ ہماری اردو پر دلی خوش آمدید :dilphool:
    آپکے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا۔
    آپ شاعری بھی کرتی ہیں تو ذرا شاعری والے سیکشن میں ہمیں اپنا کلام سنائیں نا۔
     
  7. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :119: یہ تو سہی بات نہیں ۔۔ اتنی مشکل سے حل کیا ہے ۔۔۔ اور اتنا خوشخط :121:
    مجھے تو ابھی نمبر چاہیے ۔۔۔ :yes:

    شکریہ جے میرے تعارف کو سراہنے کا :dilphool:

    میں بھی امید کرتی ہوں کہ آپ سب میرے سے تعاون کریں گے ۔۔ کہیں کوئی غلطی کوتاہی ہو تو معاف کر کے اصلاح کر دیجیے گا :yes: ۔۔۔۔ :dilphool:
     
  8. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    ثم آمین ۔۔ شکریہ ہارون صاحب :222:
     
  9. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ عقرب صاحب /صاحبہ :dilphool:

    یہ آپ کی خوشقسمتی یا بد قسمتی کے دو دفعہ کچھ اشعار ارسال کرنے کی کوشش کی لیکن ہو نہ سکے ۔۔
    بہرحال دوبارہ ارسال کرنے کی کی کوشش کروں گی :computer:
     
  10. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    عاشو !
    آپ کا تعارف پڑھ کر اچھا لگا۔
    امید ہے آپ ہماری اردو میں خوبصورت اضافہ ثابت ہوں‌گی۔
     
  11. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ زاہرہ ۔۔۔ آپ سب لوگ بہت اچھے ہیں :dilphool:
     
  12. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    مشاءاللہ بہت اچھا نام ہے ایک بار پھر خوش آمدید ہماری اردو پر



    کیا آپ قبل از مسیح کی کوئی دریافت ہیں



    عاشو جی آپ بلا جھجھک مجھے اپنی تعلیم بتادیں میں یہان پر سب سے زیادہ پڑھا لکھا ہوں ۔ ۔ ۔ خیر سے پوری چار جماعتیں پاس ہوں




    خاصے خطرناک عزائم پال رکھے ہیں آپ نے کیر آپ سے ملکر بہت خوشی ہوئی اور امید کرتا ہوں کہ‌آپ ہماری اردو کے لیے ایک بہت اچھا اضافہ ثابت ہونگی ۔ :dilphool:
     
  13. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)

    بہت زیادہ


    کیا، عمر یا غلط بیانی؟

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)

    اگر بتا دوں گی تو سب ڈر جا ئیں گے


    کہیں(MKS (hons تو نہیں کر رکھا؟ یعنی ماسٹر اِن کالا جادو اینڈ سفلی عمل :soch:

    ویسے تفصیلی تعارف کا بہت شکریہ، اور آپ کے پرچے کے جو حصے بخیے یہاں کیے جا رہے ہیں اُس پر فکرمند نہ ہوں، کیونکہ آپ کے نمبر انہیں تبصروں کی روشنی میں مرتب کیے جائیں گے۔
     
  14. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آبی ٹوکول صاحب قبل مسیح تو نہیں پر بعد از مسیح کی ضرور ہوں :bigblink:

    خیر اب آپ مجھے انڈر ایسٹیمیٹ کر رہے ہیں۔۔۔ پڑھے لکھے ہونے کے معاملے میں ۔۔۔ :a172:


    بس ابھی تو عزائم صیح سے بتاے نہیں ۔۔۔ آپ بچ کے رہنا۔۔۔ :bigblink:


    بہرحال شکریہ میرے تعارف کو سراہنے کا ۔۔۔ آپ سب لوگ بھی بہت اچھے ہیں۔۔ :dilphool:
     
  15. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    این آر بی صاحب یہ تو اب آپ کی مرضی ہے ۔۔ ویسے بات ایک ہی ہے :bigblink:

    یہ (MKS (hons شاید آپ کی قولیفیکیشن ہے ۔۔ جو اتنی معلومات ہے :soch:

    آپ فکر نہ کریں مجھے ان حصے بخیوں سےنبڑنا آتا ہے :bigblink:

    بہرحال شکریہ میرے تعارف کو سراہنے کا ۔۔۔ آپ سب لوگ بھی بہت اچھے ہیں۔۔ :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں