1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ظالم بھیڑیا

'آپ کے مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از میراپاکستان, ‏29 جون 2012۔

  1. میراپاکستان
    آف لائن

    میراپاکستان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2012
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جناب ایک دفعہ ایک بھیڑیا ندی کے کنارے پانی پی رھاتھا.اچانک اسکی نظر پڑی پاس بھیڑ کا بچہ پانی پی رھا تھا.اس کے منہ میں پانی بھر آیا.وہ نرم گوشت کھانا چاھتاتھا.اس نے غصے سے کہا تم پانی گنداکیوں کررھے ھو.میں سزادوںگا.معصوم بچے نے جواب دیا صاحب پانی تو آپ کی طرف سے آرھاھے میں گندہ نھیں کررھا.اس نے پھر غصے میں کہ بچے تمہارے امی اورابو نے گندہ کیاتھا اب میں سزادوںگا تجھے.اصل میں وہ بہانہبنا کر کھانا چاھتاتھالہذا اسنے گردن سے پکڑا اور کھاگیا نتیجہ ظالم لوگ بہانہ بناکر بے قصورلوگوں کو ماردیتے ھیں :p_rose123:‎اسی طرح امریکہ برطانیہ یہودی ھندووں مسلمانوں کے ساتھ ظلم کررھے ھیں کوئی بہانہ بناکر
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ظالم بھیڑیا

    بلکل درست کہا جناب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں