1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طہارت کا حوالہ ام سلمہ ۔ بلال رشید

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏1 جولائی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    طہارت کا حوالہ ام سلمہ
    وفاؤں کا صحیفہ ام سلمہ
    رہیں زھرہ کی بن کر ناصرہ جو
    وہ ہیں احمد کی زوجہ ام سلمہ
    کرو میری سفارش مصطفی سے
    میں ہوں نوکر تمہارا ام سلمہ
    ہوئی اس پر یقینا رحمت حق
    بنیں جس کا وسیلہ ام سلمہ
    سند جنت کی دیں حسنین مجھ کو
    کریں جو اک اشارہ ام سلمہ
    سہارا ہو دل مضطر کا تم ہی
    حجاب شاہ بطحا ام سلمہ
    ولاۓ حیدر و خیرالنساء کا
    تھیں اک کامل نمونہ ام - سلمہ
    پیمبر مشورہ کرتے تھے جن سے
    وه تھیں حکمت میں یکتا ام - سلمہ
    مثالی شاه - عالم کی رفیقہ
    هو تم بعد از خدیجہ ام - سلمہ
    بلال آل محمد کی رضا کا
    جہاں میں ہیں وسیلہ ام سلمہ
    -----
    بلال رشید​
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں