1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طِبیٌ مشورے : ۔

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از جمیل جی, ‏14 جولائی 2009۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نو گپ شپ پلیز یہاں صرف علاجمعالجہ کیباتیں کریں ورنہ اس لڑی کو بھی گپشپ میں منتقل کردیا جائے گا :207:
     
  2. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    میں یہاں آپکے سوالوں کے جواب دینے آتا ہوں
    اگر آپ اوپر نظر دوڑائیں تو یہ گپ شپ نعیم بھائی کی شروع کردہ ہے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوکے سوری۔ نو گپ شپ ۔ ہارون بھائی کا حکم سر آنکھوں‌پر۔

    جمیل بھائی ۔ انسان بہت زیادہ ذہنی دباؤ (سٹریس) میں ہوتو کیا کرنا چاہیے ؟
     
  4. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    آپ لوگوں‌ کو میں سٹریس سے ریلیز کی ایک بہت مفید ٹپ دیتا ہوتا ہوں ۔
    آجکل سرکہ Vinegar کا تو ہر گھر میں موجود رہتا ہی ہے ۔ سرکے کو بوائلنگ پوائنٹ تک بوائل کریں ۔ پھر اُسے پانچ منٹ تک چھوڑ دیں‌ ۔ پھر سرکے والا برتن زمین پر رکھ کر خود کرسی یا بیڈ پر بیٹھ کر سر پر دونوں‌ ہاتھوں‌ سے ایک ٹاول پھیلا لیں ۔ پھر جسم کو بینڈ کر کے اُس کی سٹیم ( بھاپ ) کو لمبے لمبے سانس لے کر جسم میں‌ جزب کرنے کی کوشش کریں ۔
    15 سے 20 منٹ‌ تک سٹیم لیتے رہیں ۔ انشاء اللہ اگلے پورے سال تک آپکو سر درد تک نہیں‌ ہو گا ۔

    ایک سرچ کے مطابق سٹرا بیری میں قدرتی طور پر ایسپرین ہوتی ہے ، جو ٹینشن ریلیز کرنے میں‌ بہت مدد دیتی ہے ۔ لیکن اس کے لیئے سٹرابیری کا سیزن ہونا بھی لازمی ہے ۔


    یا پھر سب سے آسان طریقہ اختیار کریں ۔ فورم کے لیفٹ ٹاپ کارنر پہ ایک لاگ آؤٹ کا ٹیگ ہو گا ، جلدی سے اُسے پریس کر دیں ۔
     
  5. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام وعلیکم جمیل بھائی بہت مبارک باد اچھی لڑی شروع کی دعائیں سمیٹتے جائیں
    میرے بڑے بیٹے کو اکثر و بیشتر urine رک جانے کی شکائت ہے بہت زیادہ پانی پینے کے بعد ایک دو گھنٹے میں ٹھیک ہو جاتا ہے سب ٹیسٹ کروا چکا ہوں طب کی کوئی پرابلم نہیں ہے مشورہ سے نوازیں
    شکریہ
     
  6. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم اسلام جناب ۔

    جن علاقوں‌ میں‌ ہیومیڈیٹی لیول کم ہوتا ہے ،وہاں‌ اکثر ایسی مُشکلات ہوتی ہیں ۔ بعض دفعہ لڑکے رفعءحاجت میں‌ لاغرضی کرتے ہیں‌ ، یا پھر اساتذہ کے خوف سے اجازت بھی نہیں لیتے ، یا پھر مہمانوں ، دوستوں یا پھر کسی بھی ایسی وجوہات کی بنا پر ۔ تو اُنکا اومنیٹک لیول بہت کم ہو جاتا ہے ۔ اور یورین کے معاملے میں اُنکا خود پر کنٹرول ہی نہیں‌ رہتا ۔
    پیاس کے بغیر پانی پینا نہایت مُشکل کام ہے ۔ اور اِسکا واحد حل بھی پانی ہی ہے ۔ تو آپ اپنے بیٹے کی پسند کے مشروبات کا اہتمام کریں اور وقتاً فوقتاً اُسے اِس امر کی یاد دیہانی کراتے رہیں‌ ۔
    صبع سویرے اُٹھ گرم پانی ( 40 سینٹی گریڈ یا زیادہ ) سے صرف کندھوں‌ تک غسل کریں ۔ خشک میوجات جیسے موم پھلی ، چنے ، بادام ، نٹس جیسی چیزوں‌سے پرہیز کروائیں ۔ موسم ہو تو سیب ، تربوز ، انار اور انگور کا کثرت سے استعمال کروائیں ۔
    سبزی میں شلغم ، بند گوبھی ، پالک ، گاجر ، مٹر اور بینز جیسی چیزوں سے پرہیز رکھیں‌ ۔ کھانا لائیٹ اور متناسب رکھیں ۔
    مختصر یہ کہ اب اُنہیں تھوڑے عرصے کے لیئے کھانے سے زیادہ پینے پر دھیان رکھنا ہو گا ، لیکن کوک ، پیپسی اور سوڈا واٹرز اِس میں کمی کے بجائے اضافے کا سبب بنتے ہیں ۔
    اللہ آپکو اور آپ کے بیٹوں کو شفاء دیں ۔ ہم سب آپ اور آپکی فیملی کے لیئے دُعاگو ہیں ۔
     
  7. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    سبھی دوستوں اور بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ میرے دیئے گئے کسی مشورے یا کسی ٹِپ کے استعمال کے بعد مجھے اُسے ریزلٹس کے بارے میں ضرور مطلع کیا جائے ۔ تاکہ مجھے مزید جانکاری اور آپکو زیادہ سہولت ہو سکے ۔ شکریہ ۔
    میری دوائیں اور دعائیں ہمیشہ میرے عزیز اور پیارے بہن بھائیوں اور دوستوں کے ساتھ ہیں ۔ دعاؤں میں یاد رکھیئے گا ۔ :dilphool::dilphool::dilphool::dilphool::dilphool:
     
  8. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام وعلیکم
    جمیل بھائی تفصیل سے جواب دینے کا بہت شکریہ
    انشااللہ آپ کے مشورہ پر عمل کریں گے

    والسلام:titli::222:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    جمیل بھائی آپ کے مفت مشورے سے مجھے بہت افاقہ ہے اللہ کریم آپ کے علم و عقل میں اضافہ عطا فرمائیں
     
  10. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    :a191: اللہ پاک آپکو مزید تندرستی اور صحت عطا فرمائے ۔
    آپکی صحت یابی کا سُن کر بہت خوشی ہوئی ۔ :dilphool:
     
  11. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    سُنیئے !
    میرا ٹرانسفر جدٌہ کلینک سے واپس ریاض کلینک ہو رہا ہے ۔ میں یہاں‌ ایک سال سے تھا‌ پریکٹس پر ۔ باقی کی ساری فیملی تو ریاض میں ہے ۔ ایک سال کے بعد سب سے ملوں‌ گا ، بہت اچھا لگے گا ۔ اِس لیئے شائد آپ لوگوں‌ کو ٹھیک سے ٹائم نہ دے سکوں ۔
    جواب دیر سے یا نہ ملنے کی وجہ سے میں‌ ایڈوانس میں معزرت خواہ ہوں ۔
    فارغ ہونے پر آپکے مسائل پر بات ہو گی ۔ میں اپنے سبھی مریضوں کے لیئے دل سے دعاگو ہوں ۔
    دعاؤں میں‌ یاد رکھیئے گا ۔ شکریہ
     
  12. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام وعلیکم
    جمیل بھائی اللہ آپ کو کامیاب و کامران کرے جہاں بھی رہیں خوش رہیں فیملی سے دور رہنے سے خوشیاں ماند پڑ جاتی ہیں ان کو سمیٹتے رہیں یہ زندگی کا بہت بڑا اثاثہ ہیں مال و دولت کے بغیر تو زندگی گزر سکتی ہے مگر اپنوں کی محبت کے بنا نہیں
    خوش رہیں
     

    منسلک کردہ فائلیں:

  13. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم بھائی جمیل اختر صاحب
    اللہ تعالی آپکو ہمیشہ کامیاب و کامران اور خوش و خرم رکھے۔ آمین
    امید ہے ہماری اردو کی بزم سے آپکا تعلق قائم و دائم رہے گا۔ انشاءاللہ
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر بھائی تشریف لے آئیں میں نے کچھ پوچھنا ہے
     
  15. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ڈاکٹر صاحب کہاں چلے گئے ؟
    اگر یہ پیغام پڑھیں تو میری التماس ہے کہ اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر تشریف لاتے رہا کریں۔
    شکریہ
     
  16. ایلوپیتھی
    آف لائن

    ایلوپیتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2009
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جمیل اختر صاحب آپ یہ کیوں بھول رہے ہیں کہ بایوپسی ٹسٹ میلگنینسیز کا اندازہ یا تشخیص کے لئے بھی کرایا جاتا ہے۔
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب یہ کیا بلا ھے ایلوپیتھی جی اس کی وضاحت کریں پلیززززززززززززززززز
     
  18. ایلوپیتھی
    آف لائن

    ایلوپیتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2009
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خوشی جی میں نے ڈاکٹر جمیل اختر صاحب کو خطاب کرتے ہوئے احتمالی تصور پیش کیا ہے۔ آپ اس کی فکر میں پڑیں۔
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میلگنینسیز ھے کیا بلا یہ پوچھا تھا ؟
     
  20. ایلوپیتھی
    آف لائن

    ایلوپیتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2009
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میلگنینسی ایسی حالت کو کہتے ہیں جس میں خلیات بافتوں کو تباہ کرنے والے اور Programmed cell deathکے قانون کے مافوق کام کرتے ہیں۔ ایسے خلیات کسی رسولی وغیرہ میں پائے جاتے ہیںBenighnخلیات نہیں ہوتے ہیں۔
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ کس قدر خطرناک ہوتے ھیں اب یہ بھی بتا دیں
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایلو پیتھی یا ڈاکٹر جمیل میں سے جو بھی پڑھے پلیز مجھے بتائیں

    مسل میں inflammation ہو جائے تو کیا کرنا چاھیئے
     
  23. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طِبیٌ مشورے : ۔

    السلام علیکم جی !
    سبھی دوستوں‌ بہن بھائیوں‌ کو میرا دلی سلام قبول ہو ۔ نئے کلینک کے سیٹ اپ اور فیملی سے گھلنُے ملنے میں‌ وقت کا پتہ ہی نہیں‌چلا ، اس لیئے آنے میں‌ دیری ہو گئی ۔ ابھی بھی کچھ کام باقی ہے مگر آپ سب کی محبت اور اپنائیت مجھے وقت سے پہلے یہاں‌ لے آئی ۔
    امید ہے آپ سب خیر و عافیت سے ہوں‌گے ۔ مانا یہاں‌کام کا بوجھ پہلےسے بہت زیادہ ہے مگر اب میں آتا جاتا رہوں گا ۔ اور آپ کے مسائل پر بات چیت ہوتی رہے گی ۔ دعُاؤں ‌میں ‌یاد رکھیئے گا ۔
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طِبیٌ مشورے : ۔

    وعلیکم السلام
    جمیل بھائی دوبارہ جلد تشریف لائیں بہت سی باتیں پوچھنا ہیں
     
  25. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طِبیٌ مشورے : ۔

    ھارون بھائی میں‌ آپکی خدمت میں‌ حاضر ہوں‌ ۔ پوچھیئے کیا پوچھنا چاہ رہے ہیں آپ ؟
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طِبیٌ مشورے : ۔

    اسلام علیکم

    پیارے بھائی میرے تمام جوائنٹس پر الرجی ہے پہلے صرف ٹخنوں پر تھی اب تمام جوائنٹس پر ہوگئی ہے ٹانگوں پر اور پیٹ‌پر بھی ہوگئی ہے سرخ اور سیاہ رنگ کے دانے بنتے ہیں خاتش ہوتی ہے

    سیفٹرائگزون ون گرام اور امیکا سن 100 ایم جی والے انجیکشن لگائے ہیں سٹری زین 10 ملی گرام کھائی ہے مگر کوئی خاطر خواہ اضافہ نہیں ہوا اب کیا کروں
     
  27. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طِبیٌ مشورے : ۔

    وعلیکم السلام بھائی جان !
    پھر سے آپ سے ملکر بےحد خوشی ہوئی ۔ دوائی تو بہت اچھی یوز کر رہے ہیں‌ آپ ۔ میں تو کہوں‌ گا کہ اسے کچھ دن اور جاری رکھیں ۔ سورج کے اوقات یعنی دس سے تین بجے تک سورج کی روشنی سے بچ کے رہیں ۔ اُس سے اس قسم کی الرجی چِڑ جاتی ہے ۔ سموکنگ کرتے ہیں تو اُسے بھی بہت کم کرنا ہو گا اور تھوڑا بہت ویٹ بھی لوُز کرنا چاہیے کسرت کر کے ۔
    پانی وافر مقدار میں استعمال کریں ۔ کوکمبر اور ٹماٹر کا جوس جتنا پیئں اُتنا ہی اچھا ہے ۔ کام کاج نہ کرنے یا کم کرنے کی وجہ سے بھی بلڈ سرکولیشن کم ہو جاتی ہے جو الرجی کا سبب بنتی ہے ۔ اس لیئے رات سونے سے پہلے تھوڑی چہل قدمی بھی کیا کریں ۔ آئی مِین تھوڑی واکنگ ٹاکنگ ۔
    امید ہے آئندہ ہے پرابلم نہیں‌ ہو گی ۔ اللہ آپکو جلد شفا دے ، دعاؤں میں یاد رکھیئے گا ۔
     
  28. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طِبیٌ مشورے : ۔

    خوشی جی مسل انفلیمیشن کے لیئے سب سے پہلے تو آپکو ریسٹ کرنا چایئے اور پھر اُس عضو کا مساج جس میں پرابلم محسوس ہو ۔ اس سے بہتر اور کچھ نہیں ۔ اگر آپ مطمئن نہ ہوں‌ تو مچھلی کثرت سے کھائیں ، یا پھر فش آئل کیپسول جیسے سیون سیز کیپسول استعمال کریں ۔ انشاءاللہ ضرور شفا ہو گی ۔ ویسے بائی دی وے یہ درد عمر کے ساتھ بھی ہوتا ہے ۔
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طِبیٌ مشورے : ۔

    پیارے بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ

    میرے ایک دوست ہیں سکن سپیشلسٹ
    انہوں نے اینٹٰ بایوٹک قطعی طور پر نہ استعمال کرنے کا کہا
    انہوں نے

    methtrxate 2.5mg

    Citrizine 10 mg

    clobetasole ointment

    استعمال کرنے کا کہا ہے آپ کیا کہتے ہیں اس بارے میں :dilphool:
     
  30. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طِبیٌ مشورے : ۔

    ڈاکٹر جمیل صاحب آپکے مفید طبی مشوروں کے لئے میں آپکا تہہ دل سے مشکور ھوں،!!!!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں