1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طرز مسلمانی - جاوید چوہدری

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از راشد احمد, ‏27 اگست 2009۔

  1. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوبصورت مضمون ھے تعوریف کے قابل

    مگر جرمنی کے ہیلمٹ کوہل کی اتنی تعریف کے باوجود ان کی حکومت کے ختم ہونے کے بعد ان کے کئی اسکینڈل منظر عام پہ آئے جس پہ جرمن قوم حیران ہو گئی تھی ، اس لئے مغرب کے لوگوں کو بھی آپ فرشتہ مت سمجھیں
     
  3. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھا مضمون پیش کیا آپ نے یہ وہ سچ ہے جسے سننے کو کان ترس جاتے ہیں اور لیڈروں کے کانوں میں جوں تک نہیں رینگتی

    کچھ ہماری طرف سے بھی اس نیکی کے کام میں حصہ ڈال دیں

    دین کی دنیا میں فقط مسلمانی رہ گئی
    نفرت کو بسائے صرف رشتہ داری رہ گئی
    غلامی طوق گردن سے زنجیر پا ہو گئی
    ملک آزاد ہو گیا قوم قیدی رہ گئی
    جن سے تھا چھٹکارا پانا مقصود
    انداز حکمرانی گورا تو چمڑی کالی رہ گئی
    امانت دیانت صداقت کا پڑھا سبق
    روح قائد نہ رہی باقی بے قاعدگی رہ گئی
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جاوید چودھری کا اچھا کالم ہے۔ پسند آیا ۔راشد بھائی ہم تک پہنچانے کے لیے شکریہ ۔


    بزم خیال بھائی ۔ آپکی نظم اور خیالات بھی بہت اچھے ہیں۔ ماشاءاللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں