1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طالبعلم کا گولڈ میڈل لینے سے انکار

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از راشد احمد, ‏11 اکتوبر 2009۔

  1. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    لاہور۔ پنجاب یونیورسٹی کے کانووکیشن میں طلب علم نے حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے گورنر پنجاب سلمان تاثیر سے گولڈ میڈل لینے انکار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی میں کانووکیشن کے دوران محمد شاہد طالب علم کا نام گولڈ میڈل لینے کے لئے پکارا گیا تو اس نے گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے ہاتھوں گولڈ میڈل لینے سے انکار کر دیا ۔ بعد آزاں گفتگو کرتے ہوئے محمد شاہد نے کہا کہ گورنر مرکزی حکومت کے نمائندہ ہیں اور مرکزی حکومت کی پالیسیاں قوم، ملک اور اسلام کے حق میں نہیں ہیں ۔ طالب علم نے کہا کہ گورنر پنجاب خود بھی پاکستان کے مفادات اور اسلام کے خلاف بیانات دیتے رہتے ہیں اس لئے وہ ان کے ہاتھوں گولڈ میڈل نہیں لینا چاہتا۔ مزید انہوں نے کہا کہ کراچی میں12مئی کے واقعات کی ذمہ دار ایم کیوایم ہے اورگورنرپنجاب ایم کیوایم کی مکمل حمایت کررہے ہیں،اور پیپلزپارٹی کی پالیسیاں عوام دوست نہیں ہیں

    حوالہ جیونیوز، ایکسپریس نیوز
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ بہت خوب بڑی ہمت کی بات ھے
    مگر

    ایسااگر محض خبر بننے کے واسطے کیا ھے تو حکومت کی غلط پالیسیوں سے زیادہ تکلیف دہ امر ھے
    اللہ کرے کہ ایسا نہ ہو
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    بہت لائق تحسین امر ہے۔ انسان سے جس حد تک، جس انداز میں اور جیسے ممکن ہوسکے ۔ ظلم ، لاقانونیت اور برائی کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرتے رہنا چاہیے۔ یہی تقاضائے انصاف ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں